Damadam.pk
Mahi_786_pk's posts | Damadam

Mahi_786_pk's posts:

Mahi_786_pk
 

Alone night 🌃 😭😭😭😭😭😫😫😫😫😫😭😭😭😭😭

Mahi_786_pk
 

دل کرتا انتا روؤں کہ
دماغ کی نسیں پھٹ جائیں

Mahi_786_pk
 

یہ جو ❣ہم_تم پرجان_____دیتے ھیں
💕عــــــــــــــــــــــشق ھے ❣جس کو ہم ❣مان دیتے ھیں
❣ایک_لاؤ تو کوئی_______ ❣ہم_جیسا
❣ہم_تم کو ❣سارا_جہاں____ دیتے ھیں
─━━━═🌹__(( ))__🌹✵•═━━━─

Insa sha Allah
M  : Insa sha Allah - 
Life Advice image
M  : آج کل کا معاشرہ - 
Mahi_786_pk
 

جوجتنا دور ہوتاہے نظروں سےاتناہی دل کےپاس ہوتا
جس کی مشکل سےبھی ایک جھلک دیکھنےکو نہ ملےوہی زندگی میں سب سے خاص ہوتاہے

Mahi_786_pk
 

طلاق دیتی زبانوں کو کیا پتا
جہیز کس طرح سے بنتے ہیں😢 . . . . . . . تلخ حقیقت 🙏 ؟

Mahi_786_pk
 

توڑنــا بہت آســان ہوتا ہے
🔥
چاہــے وہ بھروسہ ہو ، مان ہو یا دل ھو💯
Right 👌🏻✅✅

Mahi_786_pk
 

جنت میں ہم ان پیارے لوگوں کو گلے لگائیں گے جن سے زندگی نے ہمیں محروم کر دیا تھا۔
ان شاء اللہ

Mahi_786_pk
 

اگر آپ کو ماضی میں بڑے بڑے غم ملے ہیں تو ان کے پچھتاوے سے نکل آئیں.غلط فیصلوں پر دکھی ہونا چھوڑ دیں.زندگی میں کوئی بھی چیز برا تجربہ نہیں ہوتی.
اگر آپ اس سے سبق سیکھ لیں. یہ ہوتی ہے مثبت اپروچ.جو برا ہوا ہے آپ کے ساتھ یا جو برا آپ نے کیا ہے. دونوں سے سیکھنے کے پہلو نکالیں.سبق حاصل کریں اور ریلیکس ہو جائیں .پھر وہ تجربہ آپ کو غمگین نہیں کرے گا...
#M@hi ❤️

Mahi_786_pk
 

صبح کا ہر پل زندگی دے آپ کو
دن کا ہر لمحہ خوشی دے آپ کو
جہاں غم کی ہوا چھو کے بھی نہ گزرے
خدا وہ جنت سی زمین دے آپ کو
❤️

Mahi_786_pk
 

'- اعتبار وہ واحد ٹرافی ہے...!! ,,
..
جسے جیت کر لوگ توڑ دیتے ہیں
Sahi kaha

Mahi_786_pk
 

پرندے بڑے صوفی مزاج ہوتے ہیں اپنے ساتھ کی جانے والی نیکیاں خوب یاد رکھتے ہیں... اور اندر کہیں دل سے دعا دیتے ہیں۔
رازق سے رزق وصول کرتے ہیں اور شکر ادا کرتے ہیں نا شکروں میں سے نہیں ہوتے...
پروں پنجوں میں رزق چھپا کر اڑتے نہیں ہیں اپنے حصے کا کھا کر باقی ماندہ دوسروں کے لیے صدقہ کر دیتے ہیں💞
#M@hi ❤️

Mahi_786_pk
 

سادہ مزاج ہوں مجھے سادگی پسند ہے،،،🔥
تخلیق خدا ہوں مجھے عاجزی پسند ہے؛؛؛؛؛؛؛☝🙂🧎♂️

Mahi_786_pk
 

جب آپ کا موڈ خراب ہوتا ہے آپ کيا کرتے ہو!!?😔😒🥺😒
Me. 😠😠

Mahi_786_pk
 

آپ وہی ہو نا 👌
جسے صرف کمپنی والے ہی میسج کرتے ہیں 😂😂😂
😂😂Ji ji ma woi hoon 😂 😂

Mahi_786_pk
 

#مجھے کسی سے #غرض نہیں، مجھے #کام ہے اپنے #کام سے..💞
تیرے #ذکر سے، تیری #فکر سے، تیری #یاد سے،تیرے #نام سے.
N... ..........😍🥰😘 Come back plj

Mahi_786_pk
 

مجھے فقط چار چیزیں بہت پسند ہیں🖤💯💯
تم، تمھارا مسکرانا، تمہاری آواز، تمہاری خوشی💕💕💯💯

Mahi_786_pk
 

*""نہ کر ضد اس کو "یاد"کرنے کی اپنی اوقات میں رہ......!!!
*""وہ بڑے لوگ ہیں اپنے شوق سے "یاد" کرتے ہیں.....💞

Mahi_786_pk
 

یااللہ اس خوبصورت صبح، تازہ ہوا، اور تمام نعمتوں پر ہم تیرا شکر ادا کرتے ہیں
آج کے دن کا آغاز اللہ کی پاک حمدوثنا سے کریں
شکر الحمدلله رب العالمین