Damadam.pk
Mahi_786_pk's posts | Damadam

Mahi_786_pk's posts:

Mahi_786_pk
 

عورت کے دل کے اندر
جو جھانک کر اسکا ہر خواب دیکھ سکے وہی اسکا اصل حقدار ہوتا ہے

Mahi_786_pk
 

° مـانا کـہ تـم جیسے قسمـت سے ملتـے ہـیں'🌼
° مگر ہـم جیسے بھـی قسمت والـوں کـو ملتے ہیـں' 🎀

Mahi_786_pk
 

یقین مانیں اگر آپ ہارنے سے انکار کر دیں تو آپکو دنیا کی کوئی طاقت ہرا نہیں سکتی.
❤️ 💯💯💯💯💯

Mahi_786_pk
 

تو ملے یا نہ ملے یہ میرے مقدر کی بات ہے♥️
سکون بہت ملتا ہے تجھے اپنا سوچ کر🥰
Someone special 🤩🤩🤩😆

Mahi_786_pk
 

تیری یاد اکثر
❤️
میری چائے ٹھنڈی کرا دیتی ہے☕

Mahi_786_pk
 

اب یہ دھوکہ سرِ بازار نہیں ہو سکتا
جانے والے تو مرا یار نہیں ہو سکتا
عمر بھر کے لئے جو ساتھ مرے چل دیتا
کوئی اتنا بھی تو بے کار نہیں ہو سکتا
میرے اندر کوئی پھیلا ہے وبا کے مانند
میں کسی اور کا بیمار نہیں ہو سکتا
آنکھ ملتے ہی مری سوچ بدل جاتی ہے
تیری آنکھوں کو تو انکار نہیں ہو سکتا
موند لیتا ہوں میں آنکھیں, تُو جہاں یاد آئے
کھلی آنکھوں سے تو دیدار نہیں ہو سکتا
کھا کے ٹھوکر ہی سمجھتے ہیں سمجھنے والے
ہر طلب گار ، وفادار نہیں ہو سکتا
میں بھنور ہوں سو مرا ہاتھ پکڑنے والا
ڈوب جاتا ہے کبھی پار نہیں ہو سکتا
گھر بنانا ہے تو پھر ہاتھ بٹانا ہو گا
اک اکیلا در و دیوار نہیں ہو سکتا
بے بسی دیکھ, قلم کار بھی خود ہوں لیکن
میرا کردار لگا تار نہیں ہو سکتا
عیب ہی عیب ہیں اس دل میں مگر ابرک جی
اور کچھ ہو یہ ریا کار نہیں ہو سکتا

Mahi_786_pk
 

اب ہر تکلیف ہنسا دیتی ہے اب ہر دِلاسہ رُلا دیتا ہے*🖤 *درد ہی کیوں سکھا رہا ہے کیسے جیتے ہیں زندگی*🖤
😣😣😣😭😭

Mahi_786_pk
 

"اور زندگی کا مزہ تو تب ہے کہ...🖤🥀
جب آپ اندر سے چکنا چور ہو چکے ہیں -
مگر اس بات کا علم...
سوائے آپ کے اور آپ کے رب کے
کسی دوسرے کو نہیں..
جب ہم اپنے جذبات اور
اندر چلتے طوفانوں کو قابو کرنا..
سیکھ جاتے ہیں..
تو یقین کیجیے ..
تب ہم سے زیادہ خطرناک ہوتے ہیں.
اور ہم سے زیادہ مضبوط کوئ نہیں ہوتا.. 🖤🥀

Mahi_786_pk
 

’زندگی بھی گاڑی کی طرح ہوتی ہے،کبھی کبھی پریشانیوں کے کسی جھٹکے سے رُک سی جاتی ہے اور ہمیں لگتا ہے کہ یہ کبھی چلے گی ہی نہیں،لیکن ایسا نہیں ہوتا۔کوئی بھی موسم چاہے وہ مایوسی یا قنوطیت کا ہی کیوں نہ ہو،اُسے بدلنا ہی ہوتا ہے۔یہ ہی فطرت کا قانون ہے۔۔‘‘ وہ ہنستے ہوئے کہہ رہا تھا۔’’اور پتا ہے کہ غیر موافق حالات بھی اسپیڈ بریکر کی طرح ہوتے ہیں کبھی کبھی تو اچانک ہی سامنے آجاتے ہیں ،وقتی طور پر جھٹکا ضرور لگتا ہے لیکن کچھ ہی دیربعد زندگی کے سڑک بھی ہموار ہو کر رواں دواں ہو جاتی ہے۔۔‘‘
❤️

Mahi_786_pk
 

کبھی کبھی زندگی ان رستوں کی طرف چل پڑتی ہے جو ہمارے لئے بنے ہی نہیں ہوتے کبھی کبھی ہم خود کو ان لوگوں کو سونپ دیتے ہیں جو ہماری پرواہ ہی نہیں کرتے، کبھی کبھی ہم خود ہی خود کو رسوا کرواتے ہیں اپنی تذلیل کی وجہ خود ہی بن جاتے ہیں کبھی کبھی دل ان اجنبیوں سے جا ملتا جن کے لئے ہم کچھ بھی نہیں ہوتے......
ہم خود ہی اپنے دشمن ہوتے ہیں، خود ہی اپنے لئے اذیت کا سامان کرتے ہیں
# 🍂

Mahi_786_pk
 

﷽السلام عليكم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
صبح 🌞 بخیر زندگی " دعــــــــا "
پوری كائنات کا مالک اللہ عزوجل ھمیشه آپکو اپنى رحمتوں كے سائے میں رکھے.
اپنی خصوصی دعاؤں میں ضرور شامل کریں
اللــــــــــــــــه پاک آپکی جــــان ، مــــال ، ایمــــان ، آبــــرو، روزی ، رزق ، علــــم ، عمــــل ، گھــــر، کاروبــــار ، دسترخــــوان ، اولاد، زندگــــی ، خوشیــــوں، عــــبادات ، تقــــوی ، اخــــلاق ، سادگــــی ، عاجــــزی، انکســــاری اور زندگــــی میں برکتیــــں، رحمتیــــں . وسعتیــــں، رفعتیــــں، اورعــــروج و بلندیــــاں عــــطاء فرمــــاۓ
آپکــــو تاحیاتــــ تنــــدرست، ســــلامت
اور شــــادوآبــــاد رکهــــے آمیـــــــن یارب العالمین

Mahi_786_pk
 

منتظر آج بھی ہے دل تیرے آ نے کا مگر....
آنکھوں کو سونپ رکھا ہے ہم نے انتظار تیرا

Mahi_786_pk
 

سنو..
مجھے وہ خواب مت دینا
حقیقت جس کی وحشت ہو
مجھے وہ درد مت دینا
کہ جس میں بس اذیت ہو
مجھے وہ نام مت دینا
جسے لینا قیامت ہو
مجھے وہ نیند مت دینا
جسے اُڑنے کی عادت ہو
میرے بارے میں جب سوچو
توجہ خاص رکھنا تم
مجھے تم سے محبت ہے
بس اِس کا پاس رکھنا تم.....

Mahi_786_pk
 

معاشرے میں چھپی اداسیاں محرومیاں اور تلخیاں محسوس کریں گے تو اپنی پریشانیاں بھول جائیں گے
#M@hi ❤️

Mahi_786_pk
 

من پسند شخص کے ہاتھ میں شفا کے ساتھ ساتھ اُداس کر جانے کا اختیار بھی تو ہوتا ہے اور وہ اس اختیار کا بھر پور استعمال بھی کرتے ہے _💯🙂
🔥

Mahi_786_pk
 

مجھے ایسے لگتا۔۔۔شاید میں گزرتے دنوں کے ساتھ۔۔۔اپنا ذہنی توازن کھو رہی ہوں۔۔۔۔۔ یونہی بیٹھے بیٹھے آنکھیں نم ہو جاتی ہیں۔۔۔کہنے کو میرے پاس ہر رشتہ ہے۔۔۔لیکن پھر بھی میں خود کو لاوارث محسوس کرتی ہوں۔۔ہجوم میں ہوتے ہوئے ایک سناٹا محسوس ہوتا ہے
۔۔ ایسے لگتا ہے جیسے میرا سب کچھ چھن گیا ہو مجھ سے۔۔کسی بھی چیز میں دل نہیں لگتا۔۔۔موبائل کو پکڑ کر گھنٹوں سوچتی ہوں۔۔۔کہ کیا کرنا ہے۔۔عجیب بے چینی ہے۔۔۔ایک جگہ رکا ہی نہیں جاتا۔۔بس دل کرتا۔۔کہیں دور چلی جاؤں۔۔ ایسی جگہ۔۔ جہاں میرے علاوہ کوئی نہ ہو۔۔
وہاں جا کر بہت زور سے چیخوں۔۔۔!!!
میں زندہ ہوں۔۔۔۔ یا مر چکی ہوں۔۔۔ میں نہیں جانتی ..میں نہیں جانتی... 🥀💔

Mahi_786_pk
 

تمہارے شہر میں رسمیں ہیں گھر بنانے کی
ہمارے شہر میں سب آستین میں رہتے ہیں !

Mahi_786_pk
 

Tu ay Dill jani yra ❤️
duniyaa began 🌏
ve mey tanu Dillon ❤️
kardi han payar 😍
khud nu taa soniya 🙊
mey heer man bethi aa🙈
ve tu mera ranjhn yr 🤴
ve than than khomde 🌟⚡
keh do💫
vakhi koi sadi shoo na🥀
lay jy🥀
ishq tera athraa sajna❣️
ve kad meri🌟
jind na lay je🥀
Someone special 🙈🙈🙈N
❤️ ❤️ ❤️

Mahi_786_pk
 

Karta katra ankho se
.kyu behti hai majboori
jo dua e mangi hai wo bhi
jane kab hogi puri
yes aaj mohabat humko
kis mod pe hai le aaayeee
hai sath magar na jaane
phir bhi hai kaisi ek doori.
Kya socha tha kya paya
ye kaisa rog lagaya
ab jaoo tu kaha jaoo
tooti si taqdeer banane
hye rabba
hye rabba
koi dard na jaane,
❤️
mera drd na jaane

Mahi_786_pk
 

Koi puchhe mere Dill se
kaise ye zeher piya hai
marna kisko kehete hai
jeete ji ye jaan liya hai.
Bedard zamane se me
koi shikva karu tu kaise. Hamdard jise samja tha
usne hi to dard diya hai
ye ssoch ke dard sahu me is
dar se kuch na kahu me ye dill ke rishte pal me ho jaye na begane
❤️ hye rabba koi dard na jane mera