Kachhi thi ass ki dori ek pal me tut gayeee hai
yeh apno ki khudgarzi khushiya meri rooth gayi hai
is rahe wafa me payi har morr fakt ruswayi jo manzil ki chahat thi raste me wo chhut gayi hai soona man ka angan hai yeh kaisa khalipan hai. Mery ander hai tanhaai mera bahar hai veerane
hye rabba
hye rabba
koi dard na jaane,
mera dard na jaane...
کبھی ویران رستوں پر
کوئی انجان سی دستک
اگر تم کو سنائی دے
صدا کی شکل میں آکر کہے
محبت نام ہے میرا
پلٹ کر دیکھنا مت تم
کہ اس کارِ محبت میں
اذیت ہی اذیت ہے
#M@hi 💕
لڑکی محبت نہیں کرتی، صرف ہمسفر ڈھونڈنیں کے لیے مختلف لوگوں کو پرکھتی ہے، آپ نے کبھی نہیں سنا ہو گا کے فلاں عورت کسی کی محبت میں پاگل ہو گئی، ذہینی توازن کھو چکی،
لاکھوں مرد کنوارے مر گئے کسی کی جھوٹی محبت میں، کہی پاگل خانوں کی نظر ہوئے، کہی مزاروں پر بیٹھے موت کا انتظار کر رہے، کہیوں نے زندگی گناہوں سے بھر لی، محبت مرد کی داستان ہوتی ہے جب کہ عورت کی زندگی کا معمولی سا واقعہ__❤️
🖤
"جب کوئی خاص شخص محض آپ سے فاصلہ رکھنا چاہتا ہو تو آپ کا اخلاقی فرض بنتا ہے کہ اس کی خواہش کا احترام کریں ۔
#M@hi ❤️
مرد کی دوستی صرف مرد کے ساتھ جچتی ہے۔
عورت کے ساتھ مرد صرف نکاح میں اچھا لگتا ہے❤
Agree?
ہمارا ہر دن ایک سبق لے کر آتاہے اور ہر شام ایک تجربہ دے کر ڈھلتی ہے ۔۔
#M@hi ❤️
زندگی نہ بھی رہی نام ضرور گونجے گا
کچھ اس طرح کی داستان چھوڑ جائیں گے ہم ❤️
#
" پسندیدہ اِنسان کے بغیر رہنا اور ناپسندیدہ اِنسان کے ساتھ رہنا ، آپ کی نظر میں اِن دونوں میں سے زیادہ تکلیف دہ عمل کیا ہو سکتا ہے!؟ ۔ " 🖤🙂
#
َ
دُوسروں کو خُوش رکھنے والے لوگ
نہ جانے کتنی بار۔۔۔
خُود سے نا انصافی کر جاتے ہیں...!!
َ ★٭★
Good morning blessed day 🌹
Kismat ny jaane aye dil
یہ کھیل کسے کھیلے
Man ander ander roye🥺
غم سہتا رہے اکیلے
Kise apna haal sunawaan💔
کسے اپنے زخم
دکھاواں
Jo beet gaya hai mujy pe 😢
میں جانو یا دل جانے
Haayye. Rabba
ایک دن میں اچانک غائب ہو جاؤں گا
کسی کو کچھ خبر تک نہیں ہو گی
تب اور کچھ مت کرنا بس میرے حق میں دعا کرنا 🙂💔
تکلیف یہ نہیں ہوتی کہ آپ یکطرفہ محبت کریں اور دوسرے دل میں آپ کے لئے محبت نہ جاگے تکلیف یہ بھی نہیں ہوتی کہ آپ کسی کو پسند کریں اور وہ آپ کو ٹھکرا دے
تکلیف تو یہ ہوتی ہے کہ آپ محبت اور اس کے وجود سے بے خبر اپنے طریقے سے زندگی گزار رہے ہو فر اچانک سے کوئی آپ کی زندگی میں آئے،آپ کا ہاتھ تھامے،آپ کے راستے پہ کہکشاں بٹھائے,آپ پہ اپنی جان لٹائے.
فر جب آپ کو ان عنایتوں کی عادت ہوجائے,آپ کے دل کی بنجر زمین پہ محبت کی کونپلیں پھوٹنے لگیں
اور فر وہ شخص اچانک سے منہ موڑ لے
اس شخص کے منہ موڑتے ہی وہ کونپلیں یکدم درخت بن جائیں اور آپ کی ساری ذات پہ حاوی ہو جائیں.
دیکھتے ہی دیکھتے یہ درخت آکٹوپس بن جائے اور آپ کی ہڈیوں کو اپنی گرفت میں اس طرح سے لے کہ وہ تڑخنے لگ جائیں.
آپ اس شخص کی طرف دیکھیں اور وہ آپ پر تھوک دے.
یہ ہوتی ہے تکلیف
یہ ہوتی ہے
کسی کی تہجد بھی کام نہیں آ تی اور
کسی کی قضا بھی قبول ہو جاتی ہے
سویٹ سا سوال 😋
آپ اپنے دل ❤️ کی باتیں کس سے Share کرتے ہیں ؟
#M@hi ❤️
کیوں میں امید کا دامن چھوڑوں
معجزے مشکلوں میں ہی ہوتے ہیں.🥀
#M@hi ❤️
کون دیتا ھے عمر بھر ساتھ٠٠٠٠٠٠!!
لوگ تو جنازے میں بھی کندھے بدلتے ہیں🍁🤞
کل دوپہر گوشت
رات گوشت
آج صبح ناشتے میں گوشت
اور اب پھر گوشت ہی گوشت
کسی کے گھر ٹینڈے پکے ہیں تو مجھے دے دو پلیز. 😖😖
😂😂😂😂😂😂😂
یہ جو حساس لوگ ہوتے ہیں۔ بڑے سچے ہوتے ہیں اپنے جذبوں میں اسی لیے کسی سے بھی تعلق بنانے سے ڈرتے رہتے ہیں۔ اس گلاس کی طرح ہوتے ہیں جو ٹوٹ جاۓ تو کرچیاں بھی دکھائ نہ دیں۔
#M@hi ❤️
سنو دوستوں ۔۔!! میری پوسٹس اور میری باتوں سے آپ میرے بارے کیا سمجھتے ہو ??🤔🤔
🌱🌴🍀🎋🌴🌱🍀🎋🌴🌱🍀🎋
1.پاگل ہے😝😐
2.بہت ضدی ہے😏
4.بہت آچھا ہے😊
5.بہت ڈیسنٹ ہے
6.بہت کیوٹ ہے😇
7.فنی ہے😜
8.کاش اس سے دوستی ہو جائے😍
9.بہت نخرے ہیں اسکے😎
10.الگ ہے سب سے☺
11.معصوم ہے😊
جھوٹ نہیں سچ بتانا سب کو اجازت ہے🤣🤣🤣🙈🙈
Me. 1
زندگی میں انسانوں کے شر سے بڑھ کر خوفناک چیز کوِئی نہیں۔۔۔کوئی بھوت،بلا یا بونا برائی میں انسانوں کا مقابلہ نہیں کرسکتا۔۔۔اور زندگی میں انسانوں کی ہمت اور دلیری کے سامنے کوِئی آسیب نہیں ٹھہر سکتا۔۔۔
۔وہ لوگ بیوقوف اور بزدل ہوتے ہیں جو گھروں اور جگہوں میں جن،بھوت ڈھونڈتے رہتے ہیں۔۔۔اور پھر ان کے ہونے یا نہ ہونے پر اپنی زندگی کی خوش قسمتی یا بدقسمتی کو طے کرتے ہیں۔۔۔۔
ناول:عکس
#M@hi ❤️
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain