کوئی مرد ہو یا عورت کوئی بھی اپنی محبت کو بد دعا نہیں دیتا چاہے ادھوری ہو یا پوری،حاصل ہو یا لاحاصل ہمیشہ دعا ہی دیتے ہیں پر آنکھ سے نکلنے والے آنسوؤں کو کوئی روک نہیں سکتا رات کے پہروں میں جو نکلتے ہیں ہاں اللہ ان کا حساب ضرور لیتا ہے ۔
❤️
کسی بھی رشتے کو نبھانے کے لیے قسموں اور وعدوں کی ضرورت نہیں ہوتی بس اسے نبھانے کے لیے دو خوبصورت لوگ چاہیں
ایک بھروسہ کر سکے اور دوسرا سمجھ سکے__
#M@hi ❤️ N
کبھی جو مجھ کو فتویٰ دینے کا ازن ملے
تو میں انسان کا انسان کے آگے رونا حرام لکھوں.
سفید رنگ میں اگر وفا ہوتی ــــ
تو پینا ڈول ہر درد کی دوا ہوتی 💔💯✨
تم کسی بهی شخص کے اندر کی حقیقت کو نہیں جان سکتے تم کو کیا خبر یہ مسکرانے والے خدا کے کتنے روبرو روتے ہیں🙃🌸
✨🦋
ہونے والے خود ہی ہو جاتے ہیں اپنے🔥
کسی کو کہہ کر اپنا نہیں بنایا جاتا💯🤞🏻 ❤️😍right
تیرے بعد نظر نہیں آتی________ مجھے کوئی منزل
کسی اور کا ہونا_______میرے بس کی بات نہیں..💓💓N❤️❤️
اندھیرے سے کہہ دو کہ بچپن بیت چکا ہے
اب تجھ سے ڈر نہیں سکون ملتا ہے
💔😓
پتھروں کے تو مزاج نہیں ہوتے
لوگ کیوں پتھر مزاج ہوتے ہیں؟؟؟
#M@hi ❤️
سارے راستے میں خود بنا لوں گی
تم نے بس میرا ہاتھ پکڑ کے چلنا ہے 🌸❤️n
یار کچھ تو خدا کا خوف کرو
کتنے پیارے ہو ! جان لینی ہے؟
حکم کیجئے تو ایسے کہتے ہو
جیسے ہر بات مان لینی ہے ...
❤😁N
❤#تمھیں_کیا_لکھوں؟💕
❤#دوست_لکھوں_ہمدم_لکھوں،💕
❤#غمگسار_لکھوں_یا_پیار_لکھوں،💕
#دل_کہتا_ہے_کہ_دنیا_کے_تمام__خوبصورت___لفظوں_کو_یکجا_کر_کے،💕
❤#ایک_پیاری_سی_بات_لکھوں،💕
❤#تم_کو_اپنی_کائنات_لکھوں💕 N
پھر اسکی یاد ، پھر اسکی طلب ، پھر اسکی باتیں
اے دل تجھے لگتا ہے سکوں راس نہیں. 💔
❤️N❤️
میں اس کی قيد سے آزاد کہاں ہوں محسن ۔
بنا کے رکھتا ہے سوچوں میں یرغمال مجھے ۔🖤 🥀
لاحاصل انتظار بھی کسی کڑوی کافی کی طرح ہی ہوتا ہے ___ان چاہا پھر بھی پسندیدہ .....!!!!
نہ جادو ٹونے نہ ہی بد دعا سے ہو رہے ہیں
دماغی مسئلے دل کی وجہ سے ہو رہے ہیں
انا کی بھینٹ چڑھا ہے ہمارا عشق تو کیا؟
یہ فیصلے تو یہاں ابتدا سے ہو رہے ہیں
۔"اے فرشتوں ہٹاو پردے آسمانوں کے😶
ہم درد کے ماروں کو خدا سے کلام کرنا ھے🔥🔥
دل بہت پریشان اور اداس ہے 💔 🙂
مقدر کی زنجیروں سے بندھے ہم بے بس لوگ
عمر گزار دیتے ہیں ــــــــمعجزے کے انتظار 👤
Aik baat btao 🥀
Yaadon mei martey ho...?
Kia tm hmse ab bhi 🍃
Mubhat krtey ho 💔
🔥
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain