تھا درد کا تقاضہ کہ بہہ جائے آنکھ سے
پر ضبطِ باکمال نے رونے نہ دیا۔
🔥
کوئی ماتھے کا لکھا پڑھ سکے گا؟
میری قسمت کے پودے زرد کیوں ہیں؟
یا سینہ چاک کر کے دل سے پوچھوں
حصے میں آخر درد کیوں ہیں؟
نا قدری کرنے والوں کو اپنا سایہ تک میّسر نہ ہونے دیجیۓ پھر چاہے وہ روئیں ، چیخیں ، چلائیں
یا پھر مر جائیں 🔥💯
😠😠😠😠😠😠😠😠😠😠😠😠😠😠😠😠😠😠😠😠😠😠😠😠😠😠😠😠😠😠😠😠😠😠😠😠😠😠😠😠😠😠😠😠😠😠😠😠😠😠😠😠
😠. 😠
😠. 😠
😠
😠
😠😠😠😠😠😠😠😠😠😠😠😠😠😠😠😠😠😠😠😠😠😠😠😠😠😠😠😠😠😠😠😠😠😠😠😠😠😠😠😠😠😠😠😠😠😠😠😠😠😠😠😠😠😠😠😠😠😠😠😠😠😠😠😠😠😠😠😠😠😠😠😠😠😠😠😠😠😠😠😠😠😠😠😠😠😠😠😠😠😠😠N
جب ہماری موجودگی میں کوئی ہماری قدر نہیں کرتا تو اس سے دور اس آرزو میں چلے جانا کہ اب اسے ہماری قدر ہو جائے بالکل ایسے ہی ہے جیسے سوکھی لکڑیوں پہ پانی بہا کے آگ جلانے کی کوشش کرتے رہنا۔۔۔۔ جنہیں احساس نہیں ہوتا انہیں کبھی نہیں ہونا۔۔۔ چاہے آپ سات سمندر پار چلے جائیں یا زمین میں دفن ہو جائیں۔۔۔
ان کے لئے آپ کا وجود ایسے ہی بے معنی ہے جیسے ایک نا بینا کے لئے قوسَ قزاح کے رنگ۔۔۔
تنہائی









حال کیسا ہے اور مزاج کیسا ہے ؟🥀
کل تو کل تھا ، بتاؤ آج کیسا ہے ؟
ہمارے شہر میں ہیں لوگ چائے کے شوقین...🥀
تم بتاؤ تمہارے شہر میں رواج کیسا ہے ؟😑




submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain