Damadam.pk
Mahi_786_pk's posts | Damadam

Mahi_786_pk's posts:

Social media post
M  : Post by me - 
Sad Poetry image
M  : Post by me - 
Social media post
M  : Post by me - 
Sad Poetry image
M  : سب عید کی تیاریوں میں مصروف ہیں اور میں پریشان ہوں کہ سب سے ہنس کر ملنا پڑے - 
غم کا موسم طویل ہوتا ہے اور خوشی ہوا کے جھونکے کی مانند
#M@hi ❤️
M  : غم کا موسم طویل ہوتا ہے اور خوشی ہوا کے جھونکے کی مانند #M@hi ❤️ - 
Sad Poetry image
M  : ('___';) - 
Sad Poetry image
M  : 😩😩😐😑😑😐😐🤐🤐 - 
Alone night 🌃
Bye
M  : Alone night 🌃 Bye - 
Chand raat mubrak
M  : Chand raat mubrak - 
کسی دوسرے شخص کو عورت کو موم یا پتھر کا خِطاب دینے کا حق نہیں ہوتا وہ خود چاہے تو محبوب کے اشاروں کی سمت مڑتی رہتی ہےـ اور پتھر بننے کا فیصلہ کر لے تو کوئی شخص بھکاری بن کر بھی اُس کی ایک نگاہِ التفات نہیں پا سکتا۔
#❤️
M  : کسی دوسرے شخص کو عورت کو موم یا پتھر کا خِطاب دینے کا حق نہیں ہوتا وہ خود - 
کبھی کبھی ۔ ہمیں دعاؤں کی ۔ بہت ضرورت ہوتی ہے، دل چاہتا ہے ۔ دنیا کی ہر چیز ۔ ہمارے لیے دعا کرے...!!💚
#M@hi
M  : کبھی کبھی ۔ ہمیں دعاؤں کی ۔ بہت ضرورت ہوتی ہے، دل چاہتا ہے ۔ دنیا کی ہر چیز - 
Beautiful People image
M  : ہم کسی در پہ نہ رکےنہ ہی کہیں دستک دی😎😒😒 سیکنڑوں در تھے😏 میری #جان تیرے در - 
Beautiful People image
M  : میری خواہش ہے کوئی چاہنے والا ایسا ہو⁦❤️⁩ جو محبت کرنے میں میرے جیسا ہو🥰😍 - 
Mahi_786_pk
 

یہ کتابوں کے قصے
فسانوں کی باتیں
نگاہوں کی جھلمل
جدائی کی راتیں
محبت کی قسمیں
نبھانے کے وعدے
یہ دھوکا وفا کا
یہ جھوٹے ارادے
یہ باتیں کتابی
یہ نظمیں پرانی
نہ ان کی حقیقت
نہ ان کی کہانی
نہ لکھنا انھیں
نہ تم محفوظ کرنا
یہ جذبے ہیں بس ان کو محسوس کرنا😌
#M@hi 🥀 ❤️ #🤫

Paintings image
M  : Art 🎨 and - 
Beautiful natural scenery ❤️❤️
M  : Beautiful natural scenery ❤️❤️ - 
Beautiful natural scenery ❤️❤️❤️
M  : Beautiful natural scenery ❤️❤️❤️ - 
Beautiful natural scenery ❤️❤️
M  : Beautiful natural scenery ❤️❤️ - 
Beautiful Nature image
M  : Beautiful natural scenery ❤️❤️ - 
Sad Poetry image
M  : بے حد ٹوٹے ہوئے لوگ -