Damadam.pk
Mahi_786_pk's posts | Damadam

Mahi_786_pk's posts:

Mahi_786_pk
 

امت مسلمہ اور وہ خوش نصیب مسلمان جنہیں حج کی سعادت نصیب ہوئی ہے بہت بہت حج کی مبارکباد اللّٰہ تعالٰی انکے حج کو اور ہر مسلمان کی عبادت کو قبول و مقبول فرمائے ۔۔آمین
اپنی خاص دعاؤں میں امت مسلمہ کو اور مجھے میری فیملی کو یاد رکھئے گا اللّٰہ اپ سب کی مشکلات آسان کرے اپنی خصوصی رحمت میں رکھے آپ سب کو آمیں یارب العالمین
❤️ ❤️

Mahi_786_pk
 

حضرت ابوہریرہ ؓ بیان کرتے ہیں ، رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ہمیں خطبہ ارشاد فرمایا :’’ لوگو ! تم پر حج فرض کر دیا گیا ہے لہذا تم حج کرو ۔‘‘ کسی آدمی نے عرض کیا : اللہ کے رسول ! کیا ہر سال ؟ آپ خاموش رہے ، حتیٰ کہ اس نے تین مرتبہ کہا ، پھر آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا :’’ اگر میں ہاں کہہ دیتا تو (پھر ہر سال) واجب ہو جاتا ، اور تم استطاعت نہ رکھتے ۔‘‘ پھر فرمایا :’’ جب تک میں تمہیں کوئی مسئلہ نہ بتاؤں تو مجھے چھوڑے رکھو ، تم سے پہلے لوگ اپنے انبیا سے زیادہ سوال کرنے اور ان سے اختلاف کرنے کی وجہ سے ہلاک ہوئے ، جب میں کسی چیز کے بارے میں تمہیں حکم دوں تو مقدور بھر اس پر عمل کرو اور جب میں کسی چیز سے تمہیں منع کروں تو اسے چھوڑ دو ۔‘

Mahi_786_pk
 

سنتے ہیں کہ خانہ کعبہ پہ جب پہلی نظر جاتی ہے پہلی مرتبہ دیکھتے ہیں تو جو دعا مانگی جائے قبول ہوتی ہیں تب میرے زہن میں یہ سوال آیا تھا کہ کیا اس وقت ہمیں کوئی دعا یاد رہیگی کیا ہمیں یاد رہیگا ہماری زندگی میں کیا مشکلات ہیں اور میں نے اس وقت صرف تصور میں ہی سوچا تھا عجیب کیفیت ہوگئ تھی جو میں یہاں لکھنے سے قاصر ہوں۔
آپ سب بھی سوچئے جب پہلی نظر جاے گی خانہ کعبہ اور سبز گنبد پہ تو کیا حالت ہوگی کیا کیفیت ہوگی دل کی انکھوں کی مجھے اس وقت وہ شعر یاد آرہا نعت کا
جیسے ہی سبز گنبد نظر آئے گا
زندگی کا قرینہ بدل جائے گا
سر جھکانے کی فرصت ملے گی کسے
خود ہی انکھوں سے سجدے ٹپک جائے گے
سرور پائیے ان کیفیات کو محسوس کیجیے

میں اچھی ہوں فقط وقت گزاری کے لئے 
زندگی بھر تو میرے ساتھ نہیں چل سکتا کوئی__ :")🖤
M  : میں اچھی ہوں فقط وقت گزاری کے لئے زندگی بھر تو میرے ساتھ نہیں چل سکتا - 
Mahi_786_pk
 

ویسے تو ہم عزت دار لوگ ہیں 🥰😊 لیکن یہ موبائل بہت بے عزت کرواتا ہے 😛😂🤣🤣
😒😒😒😒😒😒😒😒😒😒😒Ahooo

Mahi_786_pk
 

پرانے دوست ملتے ہیں ۔۔۔تو کہتے ہیں یہی اکثر
تمہیں ہنسنے کی عادت تھی ، جہاں تک یاد پڑتا ہے

Mahi_786_pk
 

اپـنــے رویوں کــی وجـــہ ســے کُچــھ لوگ ہمــارے سینــوں میــں بِـنا کـــفن کــے ہـی دفــن ہو جــاتے ہـیں۔🖤

Mahi_786_pk
 

عید آگئ او میرا یار نئی آیا🤧
یہ کب سے شروع کرنا ہے😕
🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤣

Mahi_786_pk
 

اصل آزمائش اس وقت ہوتی ہے جب آپ محسوس کرتے ہیں کہ دوسروں کے آنسو آپ کے لئے زیادہ اہم ہیں اور اپنے بارے میں سوچنے سے پہلے آپ ان کو سکون بخشنے کی کوشش کرتے ہیں۔
#

Mahi_786_pk
 

عجیب ہے تری یاد کا سلسله بھی
کبھی اک پل
کبهی پل پل
کبهی ھر پل🔥🔥

Mahi_786_pk
 

زندگی کبھی کسی کو بھی مفت میں سبق نہیں دیا کرتی ۔ جب آپ یہ کہیں کہ "زندگی نے مجھے بہت کچھ سکھایا ہے " تو پہلے یہ بات یقینی بنا لیں کہ کیا آپ نے اُسکی پوری قیمت بھی ادا کی ہے یا نہیں ۔
#M@hi

Mahi_786_pk
 

کبھی کبھی ایسا ہوتا ہے نا ہم کسی کے آنلائن ہونے کے انتظار میں تین، تین، چار، چار گھنٹے بےمقصد آنلائن رہتے ہیں اور تین چار گھنٹوں کے جان لیوا انتظار کے بعد تھک ہار کر ہم آف لائن ہوجاتے ہیں، اور پھر ایک ڈیڑھ گھنٹے کے بعد جب ہم دوبارہ سے آنلائن ہوتے ہیں تو ہمیں پتا چلتا ہے کہ جس گھڑی ہم نے لاگ آوٹ کیا تھا، اس کے ٹھیک پانچ منٹ بعد وہ آنلائن ہوئے تھے، پھر ایک کاش لبوں پر رہ جاتا ہے_
کچھ لوگ ہوتے ہیں نا جن سے ہمیں یونہی بےنام سی الفت ہوتی ہے_
چاہے اس پروفائل سے ہمارے لئے کوئی پیغام آئے نا آئے، کبھی یوں بھی تو ہوتا ہے نا، کوئی ہمارے لئے نہیں ہوتا، مگر ہم اسی کیلئے ہوتے ہیں_!!💔

Jokes image
M  : Ahooo 😒😒 - 
Interesting Posts image
M  : Allah is the best creator ❤️❤️❤️ - 
Funny joke
M  : Haha Sahi kaha - 
Memes & Satire image
M  : Boys stationary in exam hall 😂😂😂haha - 
Memes & Satire image
M  : If u used to play these in childhood u were elite - 
وہ میری چاہت!! ❤️
M  : وہ میری چاہت!! ❤️ - 
Life Advice image
M  : تب تک لوٹنے کا وقت ہو جاتا ہے - 
Jokes image
M  : Ahooooo 😏😏😒😒😒😒 -