ہماری دنیاکے مسائل اتنے زیادہ نہیں ہیں جتنے طنز، سوال، دل دکھانے والے تبصرے ہیں۔ اگر صرف زبان روک لی جائے تو بہت سے لوگوں کے دلوں کی تکلیفیں کم ہوجائیں گی۔ بہت سے دلوں کو سکون ہو جائے گا۔ #mahi ❤️ ❣
لوگوں سے فاصلے پر رہنے والے شخص کو ضروری نہیں ایٹی ٹیوڈ کا مسئلہ ہو - کبھی نا کبھی کہیں نا کہیں کسی کی زندگی میں کچھ ایسا برا ہوچکا ہوتا ہے جو انہیں لوگوں سے محتاط رہنے پر مجبور کرتا ہے کسی کے بارے میں غلط گمان نا رکھیں آپکو کیا پتا کس کی زندگی کتنی تلخ ہے ❤️
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain