-" مجھے سمجھایا جاتا ہے، نصیحتیں بھی کی جاتی ہیں کہ لوگوں کے بارے میں اتنا نہ سوچا کرو،
میں سب کو اب کیا بتاؤں
کہ مجھے تو "احساس" اور "لحاظ" کی بیماری ہے_"
#M@hi
تعلقات کو نبھانے کے لئے عہد و پیماں کی ضرورت نہیں ہوتی ضرورت ہوتی ہے تو بس ایک دوسرے سے مخلص ہونے کی وہ تعلق چاہے دوستی کا ہو، #محبت کا ہو، خون کا ہو یا احساس کا ،اکثر جہاں عہد و پیماں زیادہ ہوتے ہیں وہیں رشتے جلدی زوال پزیر ہوتے ہیں جن کو نبھانا ہوتا ہے وہ نا تو بڑی بڑی قسمیں کھاتے ہیں اور نا ہی ہر بات کو جتاتے ہیں بس خاموشی سے نبھائے جاتے ہیں اور محسوس بھی نہیں ہونے دیتے
کہ وہ خود کن حالات سے گزر رہے ہیں!!
آپ جب ان کو پکارو وہ آپ کے ساتھ آپ کا سایہ بن کر موجود رہیں گے.. !
🔥 ❤
جب کسی انسان کو ایک مرتبہ پہچان لیا جائےاسکے سارے رنگ جان لیے جائے اسکے بعد وہ کتنا ہی نقاب بدل کر آجائے اس انسان کے کسی نہ کسی رنگ و ڈھنگ سے آپ لاکھوں میں بھی اسے پہچان لیتے ہیں کہتے ہیں نہ عقل بادام کھانے سے نہیں ٹھوکر کھانے سے آتی ہے
# ❤️
رشتوں میں سب سے بہتر رشتہ میرے نزدیک مخلصی اور عزت کا رشتہ ہے یعنی ذاتی مفاد سے ہٹ کے صرف اور صرف اپنائیت کا احساس ہونا زندگی آپ کو بہت کم ایسے لوگوں سے ملواتی ہے جو آپ کے ساتھ بغیر کسی مفاد اور لالچ کے ہوتے ہیں.
#M@hi ❣
*_ابو اب لوٹ آئیں ناں_*😢
اک مدت ہوئی ہے ابو۔
آپکو کو دیکھا بھی نہیں۔۔ایک مدت ہوئی ہے۔۔
آپکو پکارا بھی نہیں۔۔ہاں مگر باتیں کرتا ہوں میں آپ سے ۔۔وہاں جا کر جہاں میں نے۔۔
روتی آنکھوں سے کانپتے ہاتھوں سے بے جان جسم سے۔۔۔
آپ پہ مٹی ڈالی تھ۔
اس وقت اتنا غم نا تھا۔۔آنکھیں بھی نم نا تھیں۔۔
سب پاس تھے سب ساتھ تھے۔کوئی سینے سے لگا رہا تھا۔۔
کوئی آنسو پونچ رہا تھا ۔
کوئی تسلی دے رہا تھا۔۔
کوئی اپنائیت دیکھا رہا تھا۔۔
اس وقت کوئی غم نا تھا ابو۔۔۔مگر جو کچھ بھی ہو رہا تھا سب دکھاوا تھا۔۔
ہاں مگر اب غم بھی ہے۔۔آنکھیں نم بھی ہیں۔۔
دل بھی رو رہا ہے۔۔۔گھر بھی ویران ہے۔۔۔ہم سب پریشان ہیں۔۔
آپ کہاں ہیں ابو۔۔۔
اب ہمیں آپکی ضرورت ہے۔۔
اب لوٹ آئی۔
اتنا ناں تڑپائیں۔۔۔
کوئی اپنوں سے یوں منہ موڑتا ہے کیا ؟؟؟بیچ راستے ساتھ چھوڑتا ہے کیا ؟؟؟
دیکھ
Teri yado'n men rahun ❤️🙈
tere khwabon main jaun ❤️🙈🙈🙈
🙈mujhe dhonde jab koi ❤️🙈🙈😘
😍😍teri ankhon mein milun 🙈🙈🙈❤️👀👀
Tere liye!
💞 💞 💞 💞
He jeya main!
💞 💞 💞 💞
Khud ko jo yu!
💞 💞 💞 💞 💞
Daidiya! Hai!
💞 💞 💞 💞
Teri wafa!
💞 💞 💞 💞
Ne Mujko! Sambala!
Terii.. 🙈
Muskurahty... 😊
Hain taqat meriii.. 👩❤️👨
Muje koi inhi se.... ❤️
Umeed mili.. 🙈
2 gala kaeiyeee 😍😍😍🤩
hath vich hoye tera hath 🙈🙈🙈
❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️
samaaaa uty hi khola jaway 🥰🥰
❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️
ooo tera mera payar
❤️ ❤️ ❤️ ❤️
Mene dekha tha tujhko ❤️
raat bhi woh yaad hai mujhko 😇
taare ginte ginte so gaya 😴
Dill mera dhadka tha Kas ke ❤️
kuch kaha tha tune has😍
ke main usi pl tera tera ho gaya 💋
وہ تمام لوگ جو گرنے کے بعد پھر کھڑے ہو گئے🤗
انھوں نے اپنے پاؤں نہیں خیالات بدلے تھے👉🏻💯
*ﺷﻮﻕ ﻧﮩﯿﮟ ﮬﮯ ﻣﺠﮭﮯ ﺳﺮِ ﻋﺎﻡ ﺍﭘﻨﮯ ﺟﺬﺑﺎﺕ ﻟﮑﮭﻨﮯ ﮐﺎ..
*ﻣﮕﺮ ﮐﯿﺎ ﮐﺮﻭﮞ ﺍﺏ ﺫﺭﯾﻌﮧ ﯾﮩﯽ ﮬﮯ ﺗﺠﮫ ﺳﮯ ﺑﺎﺕ ﮐﺮﻧﮯ ﮐﺎ..*🌹
بہت اندر تک تباہی مچا دیتا ہے
وہ اشک جو آنکھوں سے بہہ نہیں پاتا
#وہ_لوگ_جو_تمہیں_کبھی_یاد_آئیں__😥💔👉
#ہو_سکے_تو_مجھے_ان_میں_شمار_کرنا__😢💔👉
آپ کے ہونٹوں سے لپٹے لفظوں کی قسم💞
آپ کی گفتگو مجھے روح کی شفا لگتی ہے❤️
مفت میں نہیں سیکھا،اداسی میں مسکرانے کا ہنر ہمنے!!❤
بدلے میں زندگی کی ہر خوشی تباہ کی ہے!!💔
نہیں ہو سکتی یہ محبت تیرے سوا کسی اور سے ۔۔۔!!
بس اتنی سی بات ہے اور تم ہو کہ سمجھتے نہیں ۔۔۔!!💔💔💔
اکیلے رہ جاتے ہیں ہم جیسے لوگ
(
جو خود سے ذیادہ دوسروں کی فکر کرتے ہیں
کبھی نفرتوں سے ملا سکون..
کبھی چاہتوں نے رُلا دیا🍂🍂 🍂
_________________________
-------______----

submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain