Damadam.pk
Mahi_786_pk's posts | Damadam

Mahi_786_pk's posts:

Funny joke
M  : Someone ❤️ ❤️ 🌹🌹🥰🥰😝😝 - 
Islamic Quotes image
M  : بےشک ❣️❣️❣️💯💯 - 
Mahi_786_pk
 

والدین صرف اُس بچے کو پسند کی شادی کرنے کی اجازت دیتے ہیں۔۔۔
جس پہ اُنہیں پورا یقین ہوتا ہے کہ اِس کو کسی نے پسند نہیں کرنا۔۔۔
🤭🤭😆😆😆😂😂✌️✌️

میرے عزیز کبھی خوش نہیں ہوئے مجھ سے
تمہیں بھی میری محبت سے مسئلہ رہے گا🙂
M  : میرے عزیز کبھی خوش نہیں ہوئے مجھ سے تمہیں بھی میری محبت سے مسئلہ رہے گا🙂 - 
Jokes image
M  : Haha 😂 - 
محبت کا سبق بارش سے سیکھو
M  : محبت کا سبق بارش سے سیکھو - 
Sad Poetry image
M  : محبت محتا ج کہاں۔۔ حُسن اور جو انی کی۔ میں تو عمر کے ہر عہد میں چا ہوں گی - 
خیریت نہیں پوچھتا خبر رکھتا ہے....!!!
سنا ہے وہ شخص مجھ پہ نظر رکھتا ہے...!🖤🖤🖤
M  : خیریت نہیں پوچھتا خبر رکھتا ہے....!!! سنا ہے وہ شخص مجھ پہ نظر رکھتا - 
مت بنو کُھلی کِتاب_____کِسی کے واسطے!!!
جہالت کا دور ہے پڑھ کہ پھاڑ دیئے جاؤ گے!!!
M  : مت بنو کُھلی کِتاب_____کِسی کے واسطے!!! جہالت کا دور ہے پڑھ کہ پھاڑ دیئے جاؤ - 
اُس پری زاد کا ہر ڈھنگ علیحدہ ہے اُسے 
دیکھنے والے بڑی دیر تلک دیکھتے ہیں...
😍
M  : اُس پری زاد کا ہر ڈھنگ علیحدہ ہے اُسے دیکھنے والے بڑی دیر تلک دیکھتے ہیں... - 
جب جب تم مجھے میسر ہوتے  ہو
🌀🌀🫀
تب تب میں سکون کے معنی بتا سکتی ہوں۔۔۔❣
M  : جب جب تم مجھے میسر ہوتے ہو 🌀🌀🫀 تب تب میں سکون کے معنی بتا سکتی ہوں۔۔۔❣ - 
ممکنہ فیصلوں میں اک فیصلہ ہجر کا بھی تھا
-
ہم نے تو فقط بات کی، اس نے کمال کر دیا__💕 💯
M  : ممکنہ فیصلوں میں اک فیصلہ ہجر کا بھی تھا - ہم نے تو فقط بات کی، اس نے کمال - 
وہ ایسا ہے کہ
اس سے محبت کرنے کے لیے
زندگیاں ادھار لی جا سکتی ہیں!
وہ ایسا ہے کہ
اسے سامنے بٹھا کے
تمام عمر دیکھا جا سکتا ہے!
اس کی وہ آنکھیں
اتنی حسین ہیں
اتنی حسین ...ایک سو اڑسٹھ چاند راتیں
صدقہ واری جائیں!!!*""__🎀🖇️🖤*
M  : وہ ایسا ہے کہ اس سے محبت کرنے کے لیے زندگیاں ادھار لی جا سکتی ہیں! وہ ایسا - 
Social media post
M  : " وہ اس کا تھپتھپانا گال کو اور یہ کہہ دینا.... چلو اب خوش بھی ہو جاؤ ، - 
اِس شہر میں کتنے چہرے تھے، کچھ یاد نہیں سب بُھول گئے
اِک شخص کتابوں جیسا تھا،
 وہ شخص زبانی یاد ہُوا...💕
M  : اِس شہر میں کتنے چہرے تھے، کچھ یاد نہیں سب بُھول گئے اِک شخص کتابوں جیسا - 
زندگی ایک انمول تحفہ ہے اس کی قدر کریں
بیکار کی باتیں انسان کو صرف الجھاتی ہے جب کہ ہر دن کچھ اچھا کرنا ہمیں نئے تجربات دیتا ہے
ایسے جئیں کہ ہر دن فائدہ مند ہو دوسروں کے لیے بھی اور آپ کے اپنے لیے بھی
🖋️ سدرہ اشفاق
M  : زندگی ایک انمول تحفہ ہے اس کی قدر کریں بیکار کی باتیں انسان کو صرف الجھاتی - 
اشفاق احمد کی "بابا صاحبا" سے اقتباس
مدینے شریف میں ایک مرتبہ سندھ کے ایک ذائر سے ملاقات ہوئی۔جنہوں نے اپنی عمر کے پچیس چھبیس سال غدر خواہ آسیان اور پناہ دار گناہ گاراں کے حرم کی سیڑھیوں پر گزار دئیے تھے۔ ہم نے پوچھا۔
سائیں، آپ بڑے خوش قسمت ہیں جو اس دربار میں حاضری دیتے ہیں۔ ہمیں فرمائیں کہ آپ یہاں کیا کرتے ہیں۔ "مسکرا کر کہنے لگے" بابا ہم یہاں گرتے ہیں اور پھر اٹھ کر کھڑے ہو جاتے ہیں۔ پھر گرتے ہیں اور پھر اٹھ کر کھڑے ہو جاتے ہیں۔ غلطی کرتے ہیں اور معافی مانگتے ہیں۔ معافی مل جاتی ہے تو پھر بھول چوک ہو جاتی ہے۔ پھر توبہ تلا کرتے ہیں، پھر رحم ہو جاتا ہے۔"
ہم نے کہا، "سائیں ! یہ عجیب کیفیت ہماری سمجھ سے باہر ہے! "
فرمایا،" بابا ! مومن کی شان یہی ہے کہ وہ گرے تو پھر اٹھ کر کھڑا ہو جائے، لغزش کھائےتو پھر اپنی جگہ پر قائم ہو جائے۔ مومن وہ نہیں
M  : اشفاق احمد کی "بابا صاحبا" سے اقتباس مدینے شریف میں ایک مرتبہ سندھ کے ایک - 
Jokes image
M  : بجٹ کے بعد کا خدا اور محبت ایک ہی بیڈ شیٹ رضائی تے نال سوٹ وی😂😂😂 - 
ﻣﺠﮭﮯ ﻣﻌﺠﺰﻭﮞ ﭘﺮ ﯾﻘﯿﻦ ﮨﮯ۔۔۔۔ !
ﺳﻨﺎ ﮨﮯ،
ﻭﻓﺎ ﺩﯾﻤﮏ ﺑﻦ ﮐﺮ ﺟﻨﮭﯿﮟ ﭼﺎﭦ ﺟﺎﺗﯽ ﮨﮯ۔۔،
ﻭﮦ ﻭﻓﺎﺅﮞ ﮐﮯ ﭘﯿﮑﺮ ﮐﭽﮫ ﺍﯾﺴﮯ ﺑﮑﮭﺮﺗﮯ ﮨﯿﮟ۔،
ﮐﮧ ﮐﺮﭼﯿﻮﮞ ﻣﯿﮟ ﺑﮭﯽ ﭘﮭﺮ ﺍﻥ ﮐﺎ ﭘﺘﺎ ﻧﮩﯿﮟ ﻣﻠﺘﺎ۔۔
ﺳﻨﺎ ﮨﮯ،
ﮐﺒﮭﯽ ﯾﮧ ﺭﺕ ﺍﯾﺴﮯ ﺑﮭﯽ ﺑﺪﻟﺘﯽ ﮨﮯ،
ﮐﮧ ﺳﺎﺭﮮ ﻣﮩﺮﺑﺎﮞ ﻟﻔﻆ ﯾﮑﺪﻡ ﮐﮩﯿﮟ ﮐﮭﻮ ﺟﺎﺗﮯ ﮨﯿﮟ
ﺳﻨﺎ ﮨﮯ،
ﺟﺐ ﻭﺟﻮﺩ ﺭﯾﺰﮦ ﺭﯾﺰﮦ ﮨﻮﺗﺎ ﮨﮯ۔۔
ﺗﻮ ﭨُﻮﭦ ﭘُﮭﻮﭦ ﺑﮩﺖ ﺑﮯ ﺁﻭﺍﺯ ﮨﻮﺗﯽ ﮨﮯ۔۔
ﻓﻘﻂ ﺍﮎ ﺧﺎﻣﻮﺵ ﺳﺎ ﻣﻮﺳﻢ۔۔۔
ﺍﮎ ﺳﻨﺴﺎﻥ ﺳﺎ ﺭﺳﺘﮧ۔۔۔
ﺍﮎ ﻭﯾﺮﺍﻥ ﺳﯽ ﺳﺎﻋﺖ۔۔۔
ﺍﻭﺭ ﺍﮎ ﮔﻤﻨﺎﻡ ﺳﺎ ﻟﻤﺤﮧ۔۔۔
ﯾﻮﮞ ﮨﻤﺴﻔﺮ ﮨﻮﺗﮯ ﮨﯿﮟ، ﮔﻮﯾﺎ ﺻﺪﯾﻮﮞ ﮐﯽ ﺭﻓﺎﻗﺖ ﮨﻮ۔۔
ﺳﻨﺎ ﮨﮯ۔
ﺁﻧﺪﮬﯿﻮﮞ ﮐﯽ ﺯﺩ ﻣﯿﮟ ﺁ ﮐﺮ ﭘﮭﻮﻝ ﺟﻮ ﺑﮑﮭﺮ ﺟﺎﺋﯿﮟ،
ﻭﮦ ﭘﮭﺮ ﺳﻤﭩﺎ ﻧﮩﯿﮟ ﮐﺮﺗﮯ۔۔۔
ﮐﺴﯽ ﭘُﺮ ﺭﻧﺞ ﺳﯽ ﺳﺎﻋﺖ ﮐﺎ ﺟﻮ ﻧﺸﺎﻧﮧ ﺑﻦ ﮐﮯ ﮐﮭﻮ ﺟﺎﺋﯿﮟ،
ﻭﮦ ﭘﮭﺮ ﭘﻠﭩﺎ ﻧﮩﯿﮟ ﮐﺮﺗﮯ۔۔۔
ﺍﮮ ﭼﺎﺭﮦ ﮔﺮ۔۔۔
ﺳﻨﺎ ﺗﻮ ﻣﯿﮟ ﻧﮯ ﯾﮧ ﺳﺐ ﮐﭽﮫ ﮨﮯ۔۔۔ !
ﻣﮕﺮ ﻣﯿﺮﯼ ﺩﻋﺎﺋﯿﮟ ﮨﯿﮟ ﺍﮎ ﺳﻠﺴﻠﮧ۔۔۔!!
ﻣﯿﺮﯼ ﺍﻣﯿﺪ ﮨﮯ ﻣﯿﺮﺍ ﺣﻮﺻﻠﮧ۔۔۔ !!
ﻣﺠﮭﮯ ﻣﻌﺠﺰﻭﮞ ﭘﺮ ﯾﻘﯿﻦ ﮨﮯ۔۔۔۔ !
M  : ﻣﺠﮭﮯ ﻣﻌﺠﺰﻭﮞ ﭘﺮ ﯾﻘﯿﻦ ﮨﮯ۔۔۔۔ ! ﺳﻨﺎ ﮨﮯ، ﻭﻓﺎ ﺩﯾﻤﮏ ﺑﻦ ﮐﺮ ﺟﻨﮭﯿﮟ ﭼﺎﭦ ﺟﺎﺗﯽ ﮨﮯ۔۔، ﻭﮦ - 
سندر کومل سپنوں کی بارات گزر گئی جاناں 
دھوپ آنکھوں تک آ پہنچی ہے رات گزر گئی جاناں 
بھور سمے تک جس نے ہمیں باہم الجھائے رکھا 
وہ البیلی ریشم ایسی بات گزر گئی جاناں 
سدا کی دیکھی رات ہمیں اس بار ملی تو چپکے سے 
خالی بات پہ رکھ کے کیا سوغات گزر گئی جاناں 
کس کونپل کی آس میں اب تک ویسے ہی سرسبز ہو تم 
اب تو دھوپ کا موسم ہے برسات گزر گئی جاناں 
لوگ نہ جانے کن راتوں کی مرادیں مانگا کرتے ہیں 
اپنی رات تو وہ جو تیرے سات گزر گئی جاناں 
اب تو فقط صیاد کی دل داری کا بہانہ ہے ورنہ 
ہم کو دام میں لانے والی گھات گزر گئی جاناں.
M  : سندر کومل سپنوں کی بارات گزر گئی جاناں دھوپ آنکھوں تک آ پہنچی ہے رات گزر -