- " #انسان کا دل #توڑنے والا شخص
اللہ کو #کبھی تلاش نہیں کرسکتا🔥•"🦋
"سمجھوتہ دوسروں کے سکون کیلئے کیا جاتا ہے، لیکن جس نے کیا وہ کتنا بے سکون ہے؟
یہ کوئی نہیں جانتا۔۔۔
𝕄ahi
جب دل بھر جاتے ہیں تو محبت کی شدت ختم ہو جاتی ہے پھر بیزاری عروج پر ہوتی ہے اور آپ کو سننے کو ملتا ہے کہ میں مصروف ہوں💔
💔
💔
💔
💔
💔
💔
💔
💔💔
💔
-" کتنا مشکل ہوتا ہوگا نا
ان لوگوں کی لاپرواہی برداشت کرنا جن کی طرف سے ہمیں ہمیشہ یہ گمان ہو کہ وہ ہمیں کانٹا بھی نہیں
چبھنے دیں گے_" 💔🔥
تمہیں انسانیت سے محبت ہو جاۓ گی
کبھی مفلسی میں جی کر تو دیکھو ۔۔
کبھی کسی غریب کا مزاق نا اڑاؤ گے تم
کبھی دو دن غریبی میں گزار کے دیکھو ۔۔۔
کھاۓ ہیں جس قدر ہم نے ٹھوکریں زمانے میں ۔۔۔
کبھی تم بھی ٹھوکریں کھا کے دیکھو ۔۔۔
کسی کے پھٹے ہوۓ جوتے اور پیوند لگے کپڑوں کو غور سے دیکھنا کس قدر لوگ ارمانوں کو دل میں سماۓ ہوۓ ہیں
حقیقت جان کر ایسی حماقت کون کرتا ہے
بھلا بے فیض لوگوں سے محبت کون کرتا ہے
بتاؤ، جس تجارت میں خسارا ہی خسارا ہو
بنا سوچے خسارے کی تجارت کون کرتا ہے
ہمیں ہی غلط فہمی تھی کسی کے واسطے ورنہ
زمانے کے رواجوں سے بغاوت کون کرتا ہے
خدا نے صبر کرنے کی مجھے توفیق بخشی ہے
ارے جی بھر کے تڑپاؤ، شکایت کون کرتا ہے
کسی کے دل کے زخموں پر مرہم رکھنا ضروری ہے
مگر اِس دور میں محسن یہ زحمت کون کرتا ہے..
محسن نقوی
دراصل وہ خود کو اس میں اور اپنے آپ میں اسکو دیکھتا ھے۔
اور ہر جگہ اسکی کمی کو محسوس کرتا ھے اور وہ چاہتا ھے کہ وہ ہر پل مجھ سے راضی رھے اسی کیفیت کو زمانے والے عشق کہتے ہیں 💞
عشق کیوں ہوتا ھے ؟
ایک بار حضرت امام جعفر صادق علیہ سلام❤ سے کسی نے پوچھا عشق کیوں ہوتا ھے؟
کسی انسان کو کوئی انسان اتنا اچھا کیوں لگتا ھے کہ اسکے سامنے ساری کائنات کچھ نہیں لگتی؟
امام جعفر صادق علیہ سلام نے جواب دیا میں نے اپنے بابا سے اور انہوں نے اپنے بابا سے اور انہوں نے اپنے بابا سے اور انہوں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم💚 سے یہ کہتے سنا ہر انسان کے اندر الله تعالى کی کوئی نہ کوئی صفت ضرور موجود ہوتی ھے
کوئی رحم دل ہوتا ھے کوئی سخی ہوتا ھے تو کوئ عادل ہوتا ھے کوئی شجاع ہوتا ھے
انسان اپنے اندر پائے جانے والے اوصاف کی خوشبو کسی دوسرے میں محسوس کرتا ھے تو اسکی طرف مائل ہونا شروع ہوجاتا ھے اور اس سے بات کرنا اسے دیکھنا اور اس سے ملنا اسے اچھا لگتا ھے اسے یہ لگتا ھے یہ میرا اور میں اسکا ہوں دراصل وہ خود کو اس میں اور اپنے آپ میں
ہممممممم____!!
یہ لفظ ہماری ذندگیوں میں بہت اہمیت رکھتا ہے
کبھی کبھی اس لفظ ہمممم ____کے پیچھے
احساسات کے طوفان چھپے ہوتے ہیں
اور کبھی کبھی اس ہممم کے پیچھے
بیزاری ____!!
اور کبھی کبھی انسان سوچوں کی اتھاہ گہرائیوں میں ڈوبا ہوتا ہے بے شمار لفظوں میں سے جب کوئی منتخب نہیں کر پاتا تو صرف ہممم کام آتا ہے
اور پڑھنے والے اپنے اپنے ذہن کے مطابق مطلب اخذ کر لیتے ہیں
#
اَلّٰلھُمَّ صَلِّی عَلٰی مُحَمَّدٍ وَّ عَلٰی اٰلِ مُحَمَّدٍ کَمَا صَلَّیْتَ عَلٰی ابْرَاھِیْمَ وَ عَلٰی اٰلِ اِبْرَاھِیْمَ اِنَّکَ حَمِیْدٌ مَّجِیْدٌ❤
اَلّٰلھُمَّ بَارِک عَلٰی مُحَمَّدٍ وَّ عَلٰی اٰلِ مُحَمَّدٍ کَمَا بَارَکْتَ عَلٰی اِبْرَاھِیْمَ وَ عَلٰی اٰلِ اِبْرَاھِیْمَ اِنَّکَ حَمِیْدٌ مَّجِیْدٌ❤
کچھ تکلیفیں ہمارا امتحان لینے نہیں بلکہ ہمارے ساتھ جڑے لوگوں کی پہچان کروانے آتی ہیں. 💯💯👍🏻👍🏻🤘

💓 اللّه کریم ہمسب کی دلوں کو منافقت سے پاک کرے امین 💓
Jummha_mubarak ❤️ ❤️
ﺍﺩﺍﺱ ﻟﻤﺤﻮ____!
ﻣﯿﮟ ﺗﮭﮏ گئی ﮨﻮﮞ____!
ﺧﻮﺷﯽ ﮐﺎ ﺗﮭﻮﮌﺍ ﺳﺎ ﺩﺍﻥ ﺩﮮ ﺩﻭ___!
ﻣﺠﮭﮯ ﻣﺤﺒﺖ ﮐﺎ ﻣﺎﻥ ﺩﮮ ﺩﻭ__________!
#M@hi
روئے زمین پر کچھ معاشرے ایسے بھی جہاں دھوکا،اذیت،دُکھ اور تکلیف لوگوں کو دی جاتی ہے اور معافی خدا سے مانگ کر سب اچھا ہے تصور کرلیا جاتا ہے۔۔۔
𝑴@hi
رشتے محبت، اعتماد اور بھروسے کے مضبوط ہوتے ہیں۔
مگر بھرم کے رشتے سب سے زیادہ مضبوط ہوتے ہیں
اور باقی تمام رشتوں پر بازی لے جاتے ہیں۔
یہ رشتے کبھی کمزور نہیں ہوا کرتے۔
بھرم رکھنا سیکھیں !!!
کیا فرق پڑتا ہے کہ وہ کسی اپنے کا رکھا جا رہا ہو
یا کسی پرائے کا...
𝑴@hi
اور کچھ ایسے لوگ ہیں جو بات کرتے ہیں ، اور بغیر کسی علم و پیش گوئی کے ایک ایسی حقیقت کو ظاہر کرتے ہیں جسے وہ خود نہیں سمجھتے ہیں اور کچھ ایسے بھی ہیں جن کے اندر حقائق موجود ہیں ، لیکن وہ اسے الفاظ میں نہیں کہتے ہیں۔
𝐌@hi
انسان عمر بھر میں اپنے آپ سے سب سے زیادہ باتیں کرتا ہے اور اپنے آپ کو ہی سب سے زیادہ جھیلتا ہے۔ شاید کسی اور میں اسے اس قدر جھیلنے کی تاب نہیں ہوتی ۔انسان خود ہی اپنا سب سے بڑا دوست اور سب سے بڑادشمن ہوتا ہے باقی اسکی اپنی ذات سےباہر ہونے والی سبھی دوستیاں اور بھی دشمنیاں عارضی اور ناپائیدار ہوتی ہیں۔
𝑴@hi
صبر ایک آہستہ سے بڑھتا ہوا درخت ہے لیکن اس کی جڑیں گہری اور پختہ ہوتی ہیں ، لہذا جب یہ پھل پھلاتا ہے تو ، کوئی موسم سرما اس کو جڑ سے اکھاڑ نہیں سکتا.
𝐌ahi
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain