انسان کی اچھی سوچ اسکی شخصیت پر گہرے اثرات مرتّب کرتی ہے۔ مثبت سوچ انسان میں خوش خیالی اور جوش و ولولہ پیدا کرتی ہے جس کی بدولت اسکا مستقبل بہتری کی جانب گامزن ہوجاتا ہے۔
𝑴ahi
🌸______________👑💦
#مجھے چاہنے والوں کی #لمبی #قطاروں سے مطلب نہیں ہے
اگر #ایک ہی دل سے #مخلص اور #وفادار ہے تو بس اک ہی #کافی ہے ... ❤❤
🌷🍀________________________🍀🌷
*تم روتے ہو مرنے والوں پر😭*
*بے بسی دیکھو جینے والوں کی😥*
Apko dd se kia mila🤔
❤Pyar dhoka😢
👫Bf/gf friends
ایسی "اذیتیں" کبھی نہیں بھلائی جا سکتیں ، جو "محبت" کے نام پہ دی گئی ہوں...💔💔 💔 💔
💔 💔 💔
💔
💔 💔 💔
💔
💔 💔 💔
💔
💔 💔 💔
💔
💔 💔 💔
💔
کمال کی محبّت کرتا ہے وہ شخص ہم سے______________!!!
جب دل چاہا ہنسا دیا جب دل چاہا رلا دیا______________!!!💔💔☹
#عالم
شدید ترین علمی سوال🙄
سموسہ کس نے ایجاد کیا تھا🤔🤔
😋😋😂😂
یقین کرو!!!!
اپنوں کی ٹھوکر سے انسان گرتا ہے 🥀لیکن اٹھنا بہت مضبوطی سے ہے انتی مضبوطی سے کہ کہ زندگی میں دوبارہ آنے والے طوفانوں کا مقابلہ بندہ خود اکیلا با آسانی سے کر سکتا ہے اپنوں کی ایک ٹھوکر ہی کافی زندگی کامیاب کے لیے

ٹوٹ سا گیا ہے میرے اعتبـــــــــــــــــار کا وجود 💔
اب کوئی مخلص بھی ہو تو یقین نہیں آتا 💯💯
زندگی سب کچھ دے کر بھی 😔
کسی نہ کسی چیز کے لیے🥀
فقیر بنا کر رکھتی ہے💔
ہر دور ہونے بچھڑ جانے والا رشتہ ہمارے جسم میں موجود ایک احساس کو مردہ کرجاتا ہے ، کچھ لوگ ہمارا یقین مار جاتے ہیں ، کچھ پیار کچھ اعتماد اور کچھ ہماری خوشیاں..
غرض مرنے سے قبل ہمارے جسم میں بہت سارے جنازے جمع ہو چکے ہوتے ہیں ، بظاھر انسان ہنستا ہے کھیلتا ہے بولتا ہے پر در حقیقت اسکے اندر دن با دن میتیں جمع ہوتی رہتی ہیں جو وقت کے ساتھ گلنے سڑنے لگتی ہیں جسکے تعفن سے اس انسان کی شخصیت زہر آلود کڑوی ہونے لگتی ہے ، اسکے الفاظ کانٹوں میں لپٹے محسوس ہوتی ہیں اسکی ہنسی طنز آلود اور اسکی آنکھیں ویران قبرستان جیسی بے رونقی سموئے ہوتی ہیں ، اور پھر ایک دن جب اندر مرنے لائق کچھ نہیں بچتا تو ملک الموت اس نیم مردہ روح کو دنیا سے لے جانے کے لئے آ جاتے ہیں ..
پھر دنیا والے کہتے ہیں ہنستا بولتا تھا پتہ نہیں اچانک کیا ہوا جو مر گیا ، کوئی یہ جانتا ہی نہیں
غم تو لکھا سو لکھا میری زندگی میں یوں رات بھر نیند نہ آنا کس جرم کی سزا ہے🙂💔
#M@hi
آپ جن سے بے تحاشا محبت کرتے ہیں اور وہ جب ایک مدت آپ کے ساتھ رہ کر پھر کنارہ کرتے ہیں تو وہ آپکو چھوڙ کر نہیں بلکہ توڑ کر جاتے ہیں🙂💔
#M@hi
Good morning blessed day 🌹
ایک معصوم سی خواہش 💔
سفید جوڑا چار کندھے اور مسکراتے ہوۓ لوگ😶🤫
تنہائی اور خلوت ، دو مختلف چیزیں ہیں۔
جب ہم تنہا اور اکیلے ہوتے ہیں تو اس غلط فہمی میں مبتلا ہوجانا بہت آسان ہوجاتا ہے کہ ہم سیدھے رستے پر ہیں۔
لیکن خلوت یہی ہے کہ آدمی تنہا ہوتے ہوئے بھی تنہا نہ ہو۔ بہتر ہے کہ ہماری تنہائی کسی ایسے شخص کے دم قدم سے آباد ہو جو ہمارے لئے ایک بہترین آئینے کی حیثیت رکھتا ہو۔
یاد رکھو کہ صرف کسی دوسرے انسان کے دل میں ہی تم اپنا درست عکس دیکھ سکتے ہو اور اور تمہاری شخصیت میں خدا کے جس مخصوص جلوے کا ظہور ہورہا ہے، وہ صرف کسی دوسرے انسان کے آئینہِ قلب میں تمہیں دکھائی دے گا۔
❤️
𝕄ahi
سب کا وہی مطلب ہوتا ہے پر کہتے ہیں🌚
"میرا وہ مطلب نہیں تھا"🙃🥀🖤
محبت یا دوستی جیسے پر خلوص رشتے میں جب انا کی دیوار حائل ہو جاتی ہے نا تو پھر محبتیں اکثر ہار جایا کرتی ہیں اور انا جیت جاتی ہے۔۔۔
𝕄ahi
عام سا سوال
آپ سوتے ہوئے اپنا موبائل کہا رکھتے ہیں
Boys Girls🙂
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain