___🖤✨
کوئی تم سے پوچھے کون ہوں میں
____تم کہہ دینا کوئی خاص نہیں
ایک دوست ہے کچا پکا سا
ایک جھوٹ ہے آدھا سچا سا🦋
ایک خواب ادھورا پورا سا
ایک پھول روکھا سوکھا سا💫
ایک اپنا ہے اندیکھا سا
ایک رشتہ ہے انجانا سا💕
حقیقت میں افسانہ سا
کچھ پاگل سا دیوانہ سا
بس ایک بہانا اچھا سا💛
جیون کا ایک ساتھی ہے
جو دور ہو تو کچھ پاس نہیں💬
کوئی تم سے پوچھے کون ہوں میں
____ تم کہہ دینا کوئی خاص نہیں
✨🖤___🌸🕊 ❤



عورت ذات کو عزت دینے سے محبّت کے مان کا پتا چلتا ہے ۔۔۔۔
جوتی کی نوک پر رختے ہو گالیاں دیتے ہو۔ تمہارے خاندان کا پتا چلتا ہے
دھوکے کی خاصیت یہ ہے کہ دینے والا اکثر کوئی خاص ہی ہوتا ہے!!!🙂😒
*کپڑے جسم کو ڈھانپ لیتے ہیں مگر گفتگو ایک پل میں انسان کی اوقات دکھا دیتی ہے....!!!!*🧡 🌹
وقت گزر جائے اگر پلٹ کر
یادیں آتی ہیں محبت نہیں
#M@hi ❤️
اوروقت نے مجھے جذب کرنا سیکھا دیا
حالا ت ، کیفیات ، واقعات ، جذبا ت...!
#
میں ناراض نہیں ہوتی بس خاموش ہوجاتی ہوں۔۔
کیونکہ ناراض وہ شخص ہوتا ہے جسے مناۓ جانے کا مان حاصل ہو جسے علم ہو کہ اسے ناراض نہیں رہنے دینگے
جن کے پاس توجہ کا ایک سمندر ہوتا ہے۔
وہ لاڈ دکھاتے ہیں۔
نخرے کرتے ہیں,لڑتے ہیں,جھگڑتےہیں، کوٸی تو منانے آ ہی جاتا ہے۔۔
لیکن میں ناراض نہیں ہوتی بس خاموش ہو جاتی ہوں..💔
کیونکہ میں جانتی ہوں کہ میں کسی کے لیے اہم نہیں۔
میرے ساتھ لوگوں کا وقت اچھا گزرتا ہے بس اتنی سی بات ہے۔۔۔🔥🦋
ی 🌹



سارا ہفتہ صبح اٹھنے میں موت پڑتی ہے۔۔۔😕😕
اور اتوار والے دن ایسے آنکھ کھلتی ہے جیسے میں نے قوم سے خطاب کرنا ہو😓😛
*_🥰😂😂😛_*



#M@hi ______-----____
آج اسکے نام ایک شعر ہو جائے۔۔۔۔
جس سے آپ نے محبت کی۔۔۔۔۔
So. let's Start۔۔۔۔۔🖤🖤
کہاں پوری ہوتی ہیں دل کی سبھی خواہشیں
کہ بارش بھی ہو یار بھی ہو اور پاس بھی ہو
خاموشی ایک عظیم نعمت ہے
خاص طور پر اس وقت جب اختلافات زیادہ ہوں، آوازیں بلند ہوں، علم کی کمی ہوں اور دلیل کی کوئی اوقات نہ ہو.
#M@hi 🌸 ❤️
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain