آپ کی شخصیت میں زیادہ کیا ہے؟
1.غصہ😡2.ضد😳3.نخرہ😇
4.معصومیت☺5.پیار😍6.سادگی
Mine 1,2,3,4,6🙄
وہ میری میت کے سرانے آ بیٹھا ہے
مطلب مردے کو جگانے آ بیٹھا ہے 🥀
🖤اتنی نزاکت سے چھو رہا ہے جسم میرا
جیسے کسی روٹھے کو منانے آ بیٹھا ہے 🥀
🥺کس نے دے دی میری موت کی خبر بھلا
وہ خواہ مخواہ اشک بہانے آ بیٹھا ہے🥀
🖤رحم آ رہا ہے 'ملک الموت' کو اس پرہائے ظالم فرشتوں کو اکسانے آ بیٹھا ہے🥀
🥺
ان کہی باتیں جو رہ گئیں دل میںایک ایک بات مجھے بتانے آ بیٹھا ہے🥀
🖤
غسل کی ضرورت اب کسے رہی ہے
وہ اشکوں سے میت نہلانے آ بیٹھا ہے🥀
🥺آیات پڑھ پڑھ کر پھوک رہا ہے مجھ پہ
نادان!قبر کے عذاب سے بچانے آ بیٹھا ہے🥀
🖤رو رہا ہے وہ پیٹ کر چھاتی زمیں کی روکو اسے، آسمان کو ہلانے آ بیٹھا ہے🥀
🥺
Oooo......
Khairyat pucho 😒😏
kabi tu kaifiyat 💫💫
puchooo 💐
tumhare bin deewane ka 💓
kya haal ha 😤🤕🤕🤕
امیدوں کے آگے ٹوٹ جانا 💯
مجھے اچھا نہیں لگتا 😣
کسی کے آگے ہاتھ پھیلانا 🤚
مجھے اچھا نہیں لگتا 😖
اور مجھے دینے والوں کی قطار میں🙏
رکھنا میرا مولا ❤️☝🏻
مجھے تیرے در کے سوا 😇سر جھکانا اچھا نہیں لگتا 🥰
آرام دے
تو مجھے برسوں کا تھکا ہوں
میں پلکوں پے راتوں کےتیرے واسطے میں جگا.
I am in pain 💔💔💔
میرے ہر درد کی
گہرائی کو محسوس
❤️ ❤️ ❤️ ❤️
💓 کرتا ہے تو.
❤️
💓
❤️
💓
❤️
✨آج میرا مشورہ دینے کا موڈ ہے
سارے اپنا اپنا مسئلہ بیان کرو 🤣😂😂
نوٹ:-
دکھی لوگوں کو خاص طور پر اہمیت دی جائے گی 🙊😂🙈🙉😂😂😂
صرف مسکرا دیجیے۔۔۔۔اور کہہ دیجیے ۔۔۔۔میں ٹھیک ہوں
کیوں کہ کوئ بھی حقیقت میں پرواہ نہیں کرتا🥀💔😥
Good night 🌃
ایک چاہت ہوتی ہے۔ اپنوں کے ساتھ جینے کی ....
ورنہ پتا تو سب کو ہے مرنا تو اکیلے ہی ہے!!...
اور پھر______________ہم اپنی روحوں کے درد کو
دوائیوں سے ختم کرتے کرتے خود ختم ہو جاتے ہیں
*ہاں سچ ہے ہنستی بہت ہوں مگر*
*ہنسنے کا مطلب خوش رہنا تھوڑی ہے*
*
دل میں تیرے کچھ ارمان چھوڑ جائیں گے
زندگی میں تیرے نشان چھوڑ جائیں گے
لے جائیں گے بس ایک کفن تیرے دنیا سے
تیرے لیے سارا جہان چھوڑ جائیں گے💕
*💕دوسرے سے بہت زیادہ امیدیں اور حقیقت کا سامنا نہ ڪرنے ڪی وجہ سے انسان ڪو بہت زیادہ دڪھ ملتے ہیں لہٰذا حقــیقت کا سامنا ڪریں اور دوسروں سے ڪم امیدیں وابستہ کریں💕*
اگر دونوں میں سے کسی ایک کے دل میں بھی کھوٹ ہو تو بے شک کعبے سے لپٹ کر مانگو یا تہجد کے سجدوں میں "محبت" نہیں ملتی💞
*لوگ خوش مزاج کہتے ہیں مجھے*
*میں نے اکثر خود کو اداس پایا ہے*
*🥺💔*
Ek din
mohabat odhkar
ek din
gali ki modh pr
teri hateli par
likhu mera name
❤️ tera naam pr





submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain