Damadam.pk
Mahi_786_pk's posts | Damadam

Mahi_786_pk's posts:

Mahi_786_pk
 

عورت کبھی چھوٹی سوچ والے کے ساتھ خوش نہیں ہوتی چاہے وہ اس سے محبت کیوں نا کرتی ہو۔
جب بھی کسی عورت کا دل جیت لو تو اسکے بارے میں اپنی سوچ سہی رکھو۔
اگر وہ غلط بھی ہو تو تمہارا اعتبار اسے ٹھیک کردے گا!🥀🌈

Mahi_786_pk
 

خدا کرے میری محبت_____میں تم یوں الجھ جاؤ ..!!!
میں تم کو دل میں بھی سو چوں تو تم سمجھ جاؤ..!*""__🎀🖇️🖤*
*💞🌹🌹🌹🤔🤔 🤔 🤔 🤔 🤔

Mahi_786_pk
 

سنو اے ٹوٹے دل والو
تم خاص ہو کہ اس نے تمہیں لوگوں کے لیے نہیں چھوڑ دیا
بلکہ درد دے کر اپنے درپہ جھکا لیا..
وہ جانتا ہے ہر غم کر تکلیف ،،
وہ واقف ہے تمہاری بےبسی سے
تمہارا دوسروں کے لیے تھکنا لگنا بلکنا تڑپنا
وہ سب جانتا ہے
سنو تم خاص ہو
کہ تمہارا رب تمہارے بہت قریب ہے
*╭┈────────⧼ *
*╰┈─➤ 🇨 🇺 🇹 🇪
➤⃟*. Mahi
❥─────────••─────────❥

Mahi_786_pk
 

زباں سے کہہ نہیں سکتے تمہیں احساس تو ہو گا
میری آنکھوں کو پڑھ لینا مجھے تم سے محبت ہے💞
.

Mahi_786_pk
 

تسلی نکیاں نکیاں گلاں نوں وی😢
دل تے لالینے او💔
اسی وڈیاں وڈیاں زخماں نوں💓
ہس کے سہ لینے اں😗

Mahi_786_pk
 

اتنا کیوں سیکھاۓ جارہی ہو زندگی...
ہم نے کونسی صدیاں گزاری ہیں یہاں...

Mahi_786_pk
 

ادائیں نہ دیکھایا کر _کچھ لحاظ بھی کیا کر💕
.
کمزور دل💓 والی ھوں کچھ تو خیال کیا کر💕
Good morning

Mahi_786_pk
 

Hell true of now a days
یہاں تک کہ انتہائی قابل اعتبار شخص بھی جھوٹ بول سکتا ہے، یہاں تک کہ بیسٹ فرینڈ بھی بدل سکتا ہے، یہاں تک کہ سب سے اچھا شخص بھی دھوکہ دے سکتا ہے، یہاں تک کہ مضبوط ترین دوستی بھی برباد کر سکتی ہے، یہاں تک کہ جس شخص سے آپ کو سب سے زیادہ پیار ہو وہ آپ کو چھوڑ کے جا سکتا ہے، یہاں تک کہ آپ جس کے لیے بہت قیمتی ہوں وہ آپ کو ایک لمحے میں بے مول کر سکتا ہے، کہنا صرف یہ ہے کہ دنیا میں دل، رشتے یا جزبات اب بہت نازک ہو چکے ہیں جن پر اب فخر نہیں کیا جا سکتا بس احتیاط کی جا سکتی ہے 🥀

Mahi_786_pk
 

ہمیں تھی غرض تم سے
اور تمہیں بے غرض ہونا تھا
تمہیں ہی لا دوا ہو کر
ہمارا مرض ہونا تھا
چلو ہم فرض کرتے ہیں
کے تم سے پیار کرتے ہیں
مگر اس پیار کو بھی کیا
ہم ہی پہ فرض ہونا تھا؟؟🤔

Mahi_786_pk
 

ﺑﺴﻤﻞ ﮐﺎ ﺧُﺪﺍ ﺣﺎﻓﻆ ، ﻗﺎﺗﻞ ﮐﺎ ﺧُﺪﺍ ﺣﺎﻓﻆ ،
ﺗﻢ ﺟﺲ ﭘﮧ ﻧﻈﺮ ﮈﺍﻟﻮ ، ﺍﺱ ﺩﻝ ﮐﺎ ﺧُﺪﺍ ﺣﺎﻓﻆ ۔
ﺁ ﺟﺎﺅ ﺟﻮ ﻣﺤﻔﻞ ﻣﯿﮟ ، ﺍﮎ ﺟﺎﻥ ﺳﯽ ﺁ ﺟﺎﺋﮯ ،
ﺍُﭨﮫ ﺟﺎﺅ ﺟﻮ ﻣﺤﻔﻞ ﺳﮯ ، ﻣﺤﻔﻞ ﮐﺎ ﺧُﺪﺍ ﺣﺎﻓﻆ ۔
ﺳﺎﺗﮭﯽ ﮨﻮ ﺍﮔﺮ ﺗﻢ ﺳﺎ ، ﻣﻨﺰﻝ ﮐﯽ ﺗﻤﻨﺎ ﮐﯿﺎ ،
ﮨﻢ ﮐﻮ ﺗﻮ ﺳﻔﺮ ﭘﯿﺎﺭﺍ ، ﻣﻨﺰﻝ ﮐ ﺧﺪﺍ ﺣﺎﻓﻆ ۔
ﺍﺏ ﮨﻢ ﺑﮭﯽ ﺗﻤﮩﺎﺭﮮ ﮨﯿﮟ ، ﮐﺸﺘﯽ ﺑﮭﯽ ﺗﻤﮩﺎﺭﯼ ﮨﮯ ،
ﺍﺏ ﻣﮍ ﮐﮯ ﻧﮧ ﺩﯾﮑﮭﯿﮟ ﮔﮯ ، ثقین ﮐﺎ ﺧُﺪﺍ ﺣﺎﻓﻆ !😭😭😭💔💔💔

Mahi_786_pk
 

جو گھر کے لاڈلے ہوتے ہیں نا 🔥🏌️♂️
زندگی ان کے بہت سخت امتحان لیتی ہے 🚶🔥

Mahi_786_pk
 

خدا گواہ ہے ہم دنیا میں اتنے ذلیل کسی سے نہیں ہوتے جتنے ذلیل اس شخص کے ہاتھوں ہوتے ہیں جسے ہم دنیا میں سب سے زیادہ چاہتے ہیں، اور خوشی خوشی ذلیل ہوئے چلے جاتے ہیں ہم لوگ اور ذلیل ہو کر بھی خوش رہتے ہیں . صرف اس امید پہ کہ انکی توجہ کا کوئی ایک لمحہ میسر آ جائے .
میں لاکھ معتبر ہوا مگر ڈھونڈ تا رہا
لذت جو تیرے شہر کی رسوائیو ں میں تھی
اور
یہاں کسی کو بھی کچھ حسب آرزو نہ ملا
کسی کو ہم نہ ملے اور ہم کو تو نہ مِلا
#M@hi

Mahi_786_pk
 

="دوستی"کا حق"دل"سے ادا کریں گے💕،
="تجھے"نہ کبھی"دل"سے جدا کریں گے💖،
="یہ وعدہ ھے"ھمارا تم" سے،👉
="تم"تھوڑی سی وفا کرو "ھم"وفا کی انتہا کریںگے.❤😊😊

Mahi_786_pk
 

ساری زندگی گناہ کرنے رشوت لینے حرام کمائی کرنے کے بعد جب ٹھیک ٹھاک جائیدادیں بن جاتی ہیں بینک مال سے بھر جاتے ہیں۔تو ایک عدد سفید ٹوپی اور اچھی کوالٹی کی تسبیح لی جاتی ہے۔ اسی پیسے سے حج کر کے حاجی صاحب کہلوایا جاتا ہے۔۔
بتایا جاتا ہے کہ سب گناہ چھوڑ دیے ہیں۔رشوت سے توبہ کر لی کرپشن سے توبہ کر لی اب رزق حلال کھانا ہے بس۔۔
پوچھنا یہ تھا کہ توبہ کر کے سب کام چھوڑ دئے تو وہ مال جو اسی گناہ اور رشوت کی کمائی ہے وہ کیوں نہیں چھوڑتے ؟؟جب احساس ہو گیا کہ غلط کر رہے ہیں حرام کا مال جوڑ رہے ہیں تو اس حرام کو کیوں نہیں چھوڑا؟؟؟صرف پانچ سو کی ٹوپی لے کر عوام اور رب کو پہنانے کی کوشش 😱
منافقت کا کون سا درجہ بنتا ہے یہ ؟؟؟

Mahi_786_pk
 

ایک شخص جس نے آپ کا بھروسہ توڑا ہو اور پھر وہ معافی مانگ کر آپ کی زندگی میں دوبارہ آنا چاہے تو کیا اسے دوبارہ موقع دینا چاہیے؟؟🤔

Mahi_786_pk
 

پرسنل سوال😋
کبھی کسی کا نام اپنے ہاتھ پر لکھا ہے😱🤔
No Cheating 🤠
Me :yes 😜😜

Mahi_786_pk
 

ایک خوش حال، پرسکون اور خوبصورت زندگی گزارنے کے لیۓ انتہائی ضروری ہے کہ اپنے ماضی کا دامن چھوڑ دیں۔ اور مستقبل کے بارے میں پریشان ہونا بھی۔ اس سب میں جتنا ذہن الجھائے رکھیں گے اُتنا زہنی اذیت میں مبتلا رہیں گے۔ اگر ماضی میں آپکے ساتھ کوئی ناگوار حادثہ یا واقعہ پیش آیا ہے تو اسکا یہ ہرگز مطلب نہیں کہ آپ آنے والی زندگی اپنی برباد کر لیں۔ اپنی اور اپنی زندگی کی قدر کریں۔
𝑴ahi

Mahi_786_pk
 

Pul pul vich
❤️
. Her gull vich.
Ziker tera
Fiker tera.
Mai bar o bar krniii awwwwwwwww.
Way tu taw soch v ni skda
. Kai kina pyar krni awwwwww.

Mahi_786_pk
 

Kabi kabi apnoo sy aisa dard milta ha..
Ansoo tu pass hoty hain magr roya ni jata. 💔 🔥
Good morning blessed day 🌹

Mahi_786_pk
 

ہماری موت کے اسباب میں لکھاہوگا
خون میں اذیت کی مقدار زیادہ تھئ۔۔💔