گُزرتے لمحوں میں ٹہری ہویٔ زندگی........... 🌹 🍃
*_______!|!*☘️💫♥️
دیکھتے ہیں"🥀 ہم دونوں جدا کیسے ہو پائیں گے. 💔
تم مقدر کا لکھا مانتے ہو ہم دعاؤں کو آزمائیں گے 🖤
Morning blessed day ❤️
اک پرسنل سوال؟
آپ کو دمادم میں سب سے زیادہ اچھا کون لگتا جسے آپ اپنا دوست بنانا چاہو
اور جس کی ساری پوسٹ شوق سے دیکھتے ہوں
Sub batao
سالگرہ والے دن تو کسی رشتہ دار کو وش کرنا یاد نہیں رہتا 😏😏😏 اور رزلٹ والے دن تو چاچی کے ماموں کے پوتے کے خالو کی سالی کا بھی فون آجاتا ہے: ہاں بھئی کیا بنا؟ ؟
😁😁😁
خوبصورتی،
کچھ بھی نہیں ہوتی،
یہ محبت ہے جو عام سی چیز
کو بھی خاص کر کے
خوبصورت بنا دیتی ہے،
رات، سیاہ ہی تو ہے
مگر محبت ہے تو خوبصورت ہے،
خاموشی، گہری ہی تو ہے
مگر محبت ہے تو خوبصورت ہے،
تم،
کچھ بھی نہیں ہو
مگر محبت ہے تو سب کچھ ہو،
ہاں
تم،
سب کچھ ہو..😕
ہم کسی کو کہہ کر اپنے لئےمخلص نہیں کر سکتےاخلاص توایک دلی احساس ہے،یہ خود پیدا ہوجاۓ تو ٹھیک ورنہ ساری باتیں رائیگاں اوربیکارھیــــں اوراپنےصرف وہ ہی نہیں ہوتے،جوخون کے رشتے میں ہوں،بلكہ اپنا توہر وہ ہوتاہے،جسے آپکاخیال اوراحساس ہو ..
❤️
Good morning blessed day 🌹
کچھ زمہ داریاں بھی نیند اڑا دیتی ہیں ۔۔۔ ❣ !!
رات کو جاگنے والا ہر شخص ۔۔عاشق نہیں ہوتا۔۔۔!!
تین چیزیں کبھی زندگی میں نہ کریں۔!!!
1_کبھی کسی سے اپنی زندگی میں رہنے کی بھیک نہ مانگیں کہ جسے رشتوں کا مان ہوتا ہے, وہ ایسے حالات پیدا ہی نہیں ہونے دیتا۔
2_کسی انسان سے بات کرنے کی التجاء نہ کریں کہ جسے احساس ہو گا وہ بنا بات کرے حالات جان جائے گا۔
3_کسی کو اپنی طرف متوجہ کرنے کے لے خود کو رسوا نہ کریں کہ جس کو آپ کا دکھ چہرے سے نہیں دیکھائی دیتا وہ بتائے جانے پر بھی کچھ نہیں کر سکتا..
M@hi 🖤✍️🥀
🌹🌹لڑکیاں 🌹🌹
کانچ کی طرح نازک ہوتی ہے یہ لڑکیاں...
کبھی کبھی اپنے پسندیدہ ناول کے کردار
کو پڑھ کر بے تحاشا رو لینا
تو کبھی ان دیکھے کردار کو
اپنے لیے فینٹسی بنانا
کبھی اماں بوا کی چھوٹی چھوٹی
باتوں کو دل پر لے لینا
تو کبھی کبھی انکی ہر بات پر سر
جھکا لینا ..
کبھی کبھی اپنی محبت کے لیے ڈھٹ جانا
اور کبھی اسی محبت کے لیے خود کو فنا
کر دینا...
کبھی سوچو تو محبت سے گوندھی ہے یہ لڑکیاں
جنکا اپنا تو کوئی ٹھکانہ نہیں
پھر بھی سماج کہتا ہے پرائی چیز ہے یہ لڑکیاں
#❤️
زندگی میں بہت سے لوگ ایسے بھی ہوتے ہیں جو وعدے تو نہیں کرتے مگربہت کچھ نبھا جاتے ہیں.وہی آپ کے اپنے ھوتے ہیں.
𝑴ahi
Good morning blessed day 🌹 ❤️
اے چاند 🌙
ایک کام تو کر ٠٠ ایک حسین رات میرے نام تو کر٠بہت دور ایک اپنا رہتا ہے 🌹 جو مجھ کو اپنا کہتا ہے
میری آنکھوں میں جو سب سپنے ہیں وہ سب ہمارے ہیں😊
اس کی آنکھوں میں ایک جھلک بسا لینا
اور پھر کہنا آپ کو کوٸ بہت Miss😔😔کرتا ہے٠٠
کیا آپ نے یہ سوچا ہے کہ قرآن پاک میں اللہ نے یہ کیوں فرمایا کہ ہر ذی روح کو موت کا ذائقہ چھکنا ہے یہ کیوں نہیں کہا کہ ہر ذی روح کو موت آنی ہے!
آپ نے کبھی اس لفظ "ذائقہ" جس کو انگلش میں TASTE کہتے ہیں پر غور کیا ہے ؟؟؟
سائنس کہتی ہے کہ ہر انسان کی چھکنے کی حس مختلف ہوتی ہے، اگر کسی کو کوئی چیز پسند ہی نہیں تو اسے اسکا ذائقہ بُرا ہی لگے گا چیز کا ذائقہ اس میں ڈالے گئے اجزاء پر منحصر ہوتا ہے اس لئے ہر شخص کی موت کا ذائقہ اسکے اعمال کے مطابق ہوگا اسکا ذائقہ دوسروں کی موت سے مختلف ہو گا۔۔۔
یہ آپکی موت ہے تو اسکا ذائقہ بھی آپ ہی کو چھکنا ہوگا لہذا ابھی سے اپنے معاملات اور اعمال درست کرلیں تا کہ موت کا ذائقہ کڑوا نہ لگے
#M@hi ❤️
لڑکیاں کبھی ہارتی نہیں ہے ٠٠٠✨❤
انھیں ہرایا جاتا ہے ٠٠ لوگ کیا کہیں گے یے بول کر چُپ کرایا جاتا ہے😞😔
زندگی مت کہنا کسی کو
زندگی ساتھ چھوڑ دیتی ہے♥️🥀🥀
جِس سے نِکاح ہی نہیں کرنا❤️
اُس سے باتوں کے ذریعے✌️
نفس کے چسکے بھی مت لو✌️
Mahi_786_pk ✍️🙃
عجب پاگل سی لڑکی ہوں۔کہ ان خوابوں کو چنتی ہوں۔جنہیں پورا نہیں ہونا ہوتا۔!

*بیٹیوں کو ہمیشہ کہا جاتا ہے کہ عقلمند بنو تمہیں دوسرے کے گھر جانا ہے کبھی بیٹوں کو کیوں نہیں کہا جاتا ہے کہ عقلمند بنو کوئی تمہارے لیے گھر چھوڑ* *کر آئے گی؟*💞💖
_____________________.
*
★᭄ꦿ᭄ꦿMahi
چرواہے سے پوچھا :
یہ بھیڑ بکریاں بغیر رسی کے تمہارے نقشِ قدم پہ کیسے چلتی ہیں...؟(بولا،محبت کی رسی ڈالی ہے۔)🖤
*آج رات دمادم میں عقل تقسیم کی جائے گی 😂😂*
*سب سے گزارش ہے کہ وڈے وڈے شاپر لے کر آئیں😎*
*شکریہ 😏.*
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain