Damadam.pk
Mahi_786_pk's posts | Damadam

Mahi_786_pk's posts:

Mahi_786_pk
 

ہائے یہ اگر، مگر اور کاش میں لپٹی ہوئ زندگی♥🥀💔💔
💔
💔
💔
💔

Mahi_786_pk
 

ﺍﻧﺴﺎﻥ ﺑﮍﺍ ﮨﯽ ﺳﺨﺖ ﺟﺎﻥ ﮨﮯ ﺟﺲ ﺑﺎﺕ ﮐﺎ ﺗﺼﻮﺭ ﺑﮭﯽ ﺑﺮﺩﺍﺷﺖ ﻧﮩﯿﮟ ﮐﺮ ﺳﮑﺘﺎ ﺟﺐ ﻭﮦ ﺣﻘﯿﻘﺖ ﺑﻦ ﮐﺮ ﭨُﻮﭦ ﭘﮍﺗﯽ ﮨﮯ ﺗﻮ ﭼُﭗ ﭼﺎﭖ ﺑﺮﺩﺍﺷﺖ, ﮐﺮ ﻟﯿﺘﺎ ﮨﮯ. !💔 🍂

Mahi_786_pk
 

پوچھتے ہیں کہ زندگی کیا ہے میں جوابا انھیں کو دیکھتی ہوں 😍❤

Mahi_786_pk
 

اندازِ عشق بھی کیا خوب تھا اس بے وفا کا....!!!🥀
ہزاروں درد دے گیا __ ہمیں جان کہتے کہتے...!!!💔🔥

Mahi_786_pk
 

Come you too
It will be just a matter of moments
Ablution
Shroud
Pray

Mahi_786_pk
 

وہ کن فرما دے گا اور تم گرتے گرتے سنبھل جاؤ گے ♥️🙃
_beshak

Mahi_786_pk
 

سب کچھ حاصل نہیں ہوتا زندگی میں
کسی کا "کاش" اور کسی کا "اگر" رہ ہی جاتا ھے

Mahi_786_pk
 

خزاں کے رت میں گلاب لہجہ بنا کے رکھنا کمال یہ ھے.
ہوا کے زد پہ دیا جلانا جلاکے رکھنا کمال یہ ھے.
🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹

Mahi_786_pk
 

*_کچھ لوگ بڑا نظـــر آنے کے لیے ....!!_*
*_حرکتیں بہت چھوٹی کرتے ہیــں ....!!_*

Mahi_786_pk
 

محبت کرے اور نکاح نہ کرے اور مجبوری کا بہانہ بنا کر ساتھ چھوڑے وہ مرد ہو یا عورت یقین مانیں وہ انسان دنیا کا گھٹیا انسان ہے ۔!🥀🙂

Mahi_786_pk
 

کسی کے نا ہونے کا احساس سب کو ہے لیکن موجودگی کی قدر کسی کو نہیں🙂💔

Mahi_786_pk
 

میں مر جاؤں اور تجھے
یہ خبر نہ ملے💔💯
توں ڈھونڈتا پھرےاور
تجھےمیری قبر نہ ملے💔💯😢🙏🏻

محبت کے بچھڑ جانے سے بھی زیادہ تکلیف تب ہوتی ھے جب آپکی ذات پر اُس انسان کی جانب سے تہمتیں لگائی جائیں جسے آپ خود سے بڑھ کر محبت کرتے ہوں.
تعلقات ساتھ ہنسنے و رونے کا نام نہیں بلکہ دوسرے کی ذات سے مکمل وابستگی کا نام ھے جس میں عزت نفس کی پاسداری پہلا درجہ ھے. سمجھنا و کمپرومائز کرنا دوسرا اور سکون باہم میسر پہنچانا تیسرا عمل ھے اور برداشت آخری عمل ھے.
اگر ان میں سے آپ ایک بھی نہیں کر سکتے تو آپ کبھی بھی محبت نہیں کر سکتے.
#M@hi 🌸 ❤️
M  : محبت کے بچھڑ جانے سے بھی زیادہ تکلیف تب ہوتی ھے جب آپکی ذات پر اُس انسان کی - 
جانتے ہو محبت کیا ہے؟ 
"محبت محض چند الفاظوں کا قصہ نہیں کہ دونوں جانب سے کہہ دیئے جائیں تو محبت ہو, محبت تو وہ ہے ....جسمیں خیال ہو, سچائی ہو, اور عزت ہو....عزت اور سچائی سے کی جانے والی محبت انمول ہوتی ہے, محبت تو ہوتی ہے جسمیں دور رہ کر بھی قرب کا احساس ہو, اسکی ہر تکلیف اپنی تکلیف جیسی لگتی ہے,  محبت تو وہ ہوتی ہے جسمیں ایک جلن سی ہوتی ہے...کوئی اسے دیکھے تو برا لگتا ہے....محبت وہ ہوتی ہے جسمیں روح سے تعلق ہو, محبوب کو رب سے مانگا جاتا ہے دعاوں میں, اور دعا میں محبوب کی خوشی مانگی جاتی ہے, محبوب کی اک مسکراہٹ پہ ساری دنیا ٹھکرائی جا سکتی ہے"
M  : جانتے ہو محبت کیا ہے؟ "محبت محض چند الفاظوں کا قصہ نہیں کہ دونوں جانب سے - 
پتا ہے ہم انسانوں کی سب سے بڑی ٹریجڈی کیا ہے؛
ہم قدر کرنا اور کسی کے خلوص کو پہچاننا تب شروع کرتے ہیں جب وہ شخص ختم ہوگیا ہو' مر چکا ہو (اندر سے)؛ اور مرے ہوئے انسان کی قدر کی بھی تو کیا کی..!
💞
M  : پتا ہے ہم انسانوں کی سب سے بڑی ٹریجڈی کیا ہے؛ ہم قدر کرنا اور کسی کے خلوص کو - 
زندگی ہمیشہ آسان نہیں ہوتی ہے ۔
M  : زندگی ہمیشہ آسان نہیں ہوتی ہے ۔ - 
Mahi_786_pk
 

کوئی ماہر ڈرامہ باز مجھے یہ بتاے گا جب مہمان پیسے دیں تو کتنی بار انکار کرنے کے بعد پکڑ لینے چاھیے 🤔😜

Thnkuu so much 😍😍😍😍😜😜
M  : Thnkuu so much 😍😍😍😍😜😜 - 
Mahi_786_pk
 

جب اندهیرا بڑهنے لگے تو کسی پیاسے دیے میں چپکے سے تیل بهر دیا کرو، تمہاری ذات کی روشنی کبهی کم نہیں ہو گی...!
𝙈ahi
Good night 🌃 🙂

Mahi_786_pk
 

میری آنکھوں سے گرتے موتیوں کو
دیکھتا ہی نہیں وہ پتھر دل!!!
رکھ کے روزہ لبوں پہ خامشی کا
بولتا ہی نہیں وہ پتھر دل!!!
اِک اَنا درمیان میں رکھ کر
مانتا ہی نہیں وہ پتھر دل!!!
دل کی تنہائیوں ، اُداسیوں میں
جھانکتا ہی نہیں وہ پتھر دل!!!
جو محبت کی گانٹھ باندھی میں نے
کھولتا ہی نہیں وہ پتھر دل!!!
میری بے درد شوخ باتوں پر
چونکتا ہی نہیں وہ پتھر دل!!!💔 🔥