اور حقیقت تو یہ ہے کہ ہر مسکرانے والا شخص اندر سے مکمل ٹوٹا ہوتا ہے 💔 💔
جب آپ کی زندگی میں کوئی چیز ٹوٹ جائے تو غمگین نہ ہوا کریں. کبھی کبھار آپ سے ان چیزوں کے پس پردہ خوشنما آفاق مخفی و محجوب ہوا کرتے ہیں ❤
الحمد للہ علی کل حال پڑھتے جائیں اور زندگی میں آگے بڑھتے جائیں. کامیابیاں مستقل مزاج رہنے والوں کے ساتھ ہیں 🥀
صباح الخیر🌼🌞
#Mahii
بس آخری سوال اے!!!
زندگی
❤️
یہ مصروف لوگ دفنانے تو آئیں گے.
Morning
"_جو لوگ آپ کے زندہ ہوتے ہوئے بھی آپ کو یے محسوس کروائیں کہ آپ مر چکے ہیں تو آپ کو واقعی ان لوگوں کے لئے مر ہی جانا چاہئے_"💔🔥
💔🥀 •
اے حرف تسلی ترے مشکور ہیں لیکن۔ ۔۔۔
یہ "خیر ہے " کہنے سے بہت آگے کا دکھ ہے ۔۔۔ 🙃
وقت بیت جانے کے بعد قدر کی جائے🌸🖤
تو وہ قدر نہیں ٫٫افسوس٬٬ کہلاتا ہے
🥀🦋🙂
فطرت کا قانون ہے کہ ہم سکون ڈھونڈنے بھی انہی لوگوں کے پاس جاتے ہیں جو ہماری بے سکونی کی وجہ ہوتے ہیں۔
🖤🥀💔
خدا کی محبت محسوس کرنے والوں کو پھر دنیا کی محبت کے رنگ نہیں بھاتے
کوئی صلح کرا دے زندگی کی الجھنوں سے بڑی طلب لگی ہے آج ہمیں بھی مسکرانے کی😔😔
اگر تیرے یاد آنے کا کوئی مــــــــــــــــیٹر ہوتا
🙄🙄
تو سب سے زیادہ بل ہـــــــــــــــــمارا ہوتا❤
شادی شدہ زندگی جموں کشمیر جیسی ہوتی ہے 😂😂😂
*دیکھنے میں بڑی خوبصورت دکھتی ہے*
*مگر لڑائی کا خطرہ 24 گھنٹے بنا رہتا ہے*
😋😋😋😂😂😂😅😅😅
_*ہم بہت تھوڑی زندگی اپنے لیے جی پاتے ہیـــں، زیادہ تر تو دوســروں کا بھرم رکھنے میں ہی گزر جاتی ہے .....!!*_
کس. موڑ پر حیات. نے پہنچا دیا ہمیں--------
ناراض ہیں غموں سے، نہ خوش ہیں خوشی سے ہم.
خاک کو خاک لے اڑی....✨✨
تکبر رہ گیا یہیں کا یہیں...!

یہ دل بن جائے
پتھر کا
نا اس میں کوئی حل چل ہو.
.. صنم پے ہاں!
! عشق پے ہاں!
مٹا دو.
لٹا دو
میں اپنی خودی
یار پے
ہاں مٹا
دو
لٹا دو
میں یہ ہستی
یا علی!
💞 رحم علی!
اگر نصیب بازاروں میں بکتے ہو تے تو
دنیا کے ہر والدین اپنے آپ کو بیچ کر
اپنی بیٹی کے لیے خرید لیتے 😔💯
#M@hi
کچھ بھی ایک جیسا نہیں رہتا....
نہ وقت، نہ لوگ، اور نہ دل کو لگے روگ....
🖤🖤🖤
میں نے دروازے کو تالا بھی لگا کر دیکھا🏠🏠
مگر غموں کو پتا لگ جاتا ہے کہ میں گھر پر ہوں 😔😔
Allah hafiz
لائن مُکمل کریں ...
اُسے کہنا کہ ...... ؟
No bad comnts 🤨
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain