کبھی نماز میں کسی کو مانگا ہے؟؟؟😊🙄😇
محبت پھول ہوتی ہے، کہو تو پھول بن جاؤں
تمہاری زندگی کا اِک حسیں اصول بن جاؤں
سُنا ہے ریت پہ چل کے تم اکثر مہک جاتے ہو
کہو تو اب کی بار میں زمیں کی دھول بن جاؤں
بہت نایاب ہوتے ہیں _ جنہیں تم اپنا کہتے ہو
اجازت دو کہ میں بھی اس قدر انمول بن جاؤں
کسی کا دل اتنا نہ دکھاؤ
کے وہ سجدوں میں دعا مانگتے ہوئے تمہارا نام لے اور رو پڑے
💯
جن کو آپکی پروا نہ ہو آپ کو بھی انکی پروا نہیں ہونی چاہیے
زندگی میں کچھ بھی لازمی نہیں سوائے ذہنی سکون کے🥀🖤
#M@hi
جہاں پانی گرتا ہے وہاں سبزا اگتا ہے
جہاں آنسو گرتے ہیں وہاں رحمت اترتی ہے
ﺯﻧﺪﮔﯽ ﺟﺐ ﺁﭘﮑﻮ ﺗﻨﮩﺎﺋﯽ ﺍﻭﺭ ﺗﻨﮩﺎ ﺭﮨﻨﮯ ﮐﮯ ﮔﺮ ﺳﮑﮭﺎ ﺭﮨﯽ ﺗﻮ ﺳﯿﮑﮫ ﻟﯿﻨﮯ ﭼﺎﮨﺌﮯ۔💯
ﺍﭘﻨﮯ ﻣﺼﺎﺋﺐ ﺩﮐﮫ ﺗﮑﺎﻟﯿﻒ ﮐﮩﻨﮯ ﺳﮯ ﮐﻮﺋﯽ ﻓﺎﺋﺪﮦ ﻧﮩﯿﮟ...ﮐﺴﯽ ﺑﮭﯽ ﺧﺎﺹ ﻭ ﻋﺎﻡ ﺳﮯ ﺗﻮﻗﻊ ﺑﯿﮑﺎﺭ ہے...ﮐﺴﯽ ﻧﮯ ﺁﭘﮑﺎ ﭨﮭﯿﮑﮧ ﺗﻮ ﻧﮩﯿﮟ ﻟﯿﺎ ﮨﻮﺍ ﻧﺎ...؟؟؟ ﭘﮭﺮ ﺗﻨﮩﺎﺋﯽ ﺭﺍﺱ ﺁﻧﮯ ﻟﮕﺘﯽ ہے ﮐﯿﻮﻧﮑﮧ ﭘﺮﺩﮮ ﮨﭧ ﭼﮑﮯ ﮨﻮﺗﮯ ﮨﯿﮟ....ﭘﮭﺮ ﺗﻮﻗﻌﺎﺕ ﮐﺎ ﺧﺎﻟﯽ ﮐﺸﮑﻮﻝ ﺧﺎﻣﻮﺷﯽ ﺳﮯ ﺍﭘﻨﮯ ﮨﯽ ﺑﮭﺮﻡ ﮐﯽ ﺧﺎﻃﺮ ﺭﮐﮫ ﺩﯾﻨﺎ ﭼﺎﮨﯿﺌﮯ...
ﺭﺏ ﮐﯽ ﮨﯽ ﺫﺍﺕ ﮨﻮﺗﯽ ہے ﺟﻮ ﮨﺮ ﺣﺎﻝ ﻣﯿﮟ ﺟﻮ ﺍﭘﻨﮯ ﺑﻨﺪﮮ ﮐﺎ ﮨﺎﺗﮫ ﮨﺮ ﺣﺎﻝ ﻣﯿﮟ ﺗﮭﺎﻡ ﻟﯿﺘﯽ ہے....ﮔﺮﻧﮯ ﺳﮯ ﺑﭽﺎ ﻟﯿﺘﯽ ہے...ﺍﻭﺭ ﺍﺱ ﭘﮧ ﯾﻘﯿﻦ ﮐﺎﻣﻞ ﮨﯽ ﻗﻠﺐ ﺳﮑﻮﻥ ﮐﺎ ﺑﺎﻋﺚ ﺑﻦ ﺟﺎﺗﺎ ہے..❣️
#❤️
مرشد....
چہرے 👸جتنے مرضی چٹے ہوں..
دل کالے🖤 ہوں تو سب بیکار ہے.....
🌸🌸🌸
#الفــــــاظ تو سب ہی# سمــــــجھ لیتــــــے ہیں۔۔۔
#مــــــزہ تو تب ہے کہ# کوئی خاموشــــــیاں بھی سمجھے۔۔💞💞
حقیقت یہ ہے کہ اس دنیا میں سکون کا راز صرف یہ ہے کہ انسان یہ سمجھ لے کہ جس چیز کو وه سکون سمجهتا ہے، وه کبهی اس دنیا میں ملنے والا نہیں- اس دنیا میں سکون کا راز صرف ایک ہے اور وه قناعت ہے، یعنی حالت موجوده پر راضی ہو کر زندگی گزارنا-
#
#
کسی کو چھوڑنے سے پہلے یہ ضرور سوچ لینا !!!
کہ اب تک اس کے ساتھ !
کیوں تھے ؟؟
𝑴ahi
کسی کے ہمیں برا کہہ دینے سے نہ ہم برے ہو جاتےہیں، نہ وہ اچھے
اپنی زبان سے ہر تم اپنا ظرف دکھاتا ہے، دوسرے کاعکس نہیں.
𝑴ahi
پتا نہیں، ہمیں یہ سمجھنے میں دیر کیوں لگ رہی ہے کہ خوبصورتی سے ادا کئے گئے الفاظ،پیسوں سے زیادہ طاقتور ہوتے ہیں۔
𝑴ahi
ایک انسان کے با اعتماد ہونے کے لیے یہ ہی حقیقت ہی کافی ہے کہ اس
سے پہلے نہ تو کوئی اس جیسا دنیا میں آیا اور نہ اس کے بعد اس جیساآئے گا ، یہ عظیم انفرادیت بہت بڑا نصیب ہے۔
سب خفا ھیں میرے لہجے سے_______میرے حالات سے کوئی واقف نہیں__ ,☹️😅
Morning
Good night 🌃 🙂
میں نے دِیکھا ہے زِندگی آسان کِسی کی بھی نہیں ہوتی؛ بس اپنی اپنی اداکاری ہوتی ہے؛ کوئی سِہ جاتا ہے اور کِسی کی بَرداشت ختم ہو جاتِی ہے!
#M@hi ❤️
محبت کی ڈوری وفاوں کے دھاگے اگر ٹوٹ جائیں تو جڑتے نہیں ہیں
#M@hi
Good night 🌃 🙂🙂😒😒😒
آۓ خدا بول دے اپنے بادلوں کو
میرا یار ہنس رہا ہے بارش کی جاۓ
🌈 🌟
دُکھ جب حد سے _____ بڑھ جاتاہے تو
انسان روتانہیں بلکہ خاموش ہوجاتاہے۔
..💔💔
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain