Damadam.pk
Mahi_786_pk's posts | Damadam

Mahi_786_pk's posts:

Mahi_786_pk
 

#ہر #اک #نوں #ویکھ کے #ڈول #جاوے 🤨
#ایڈا #Low #سٹینڈرڈ #نہیں #میرا 😎😏🔥

Mahi_786_pk
 

ﮐﺒﮭﯽ ﮐﺒﮭﯽ ﺗﻮ
ﺍﺟﮍﮮ ﺩﻝ ﭘﺮ
ﺍﻭﺭ ﻓﻠﮏ ﭘﺮ
ﺍﯾﮏ ﺳﮯ
ﺑﺎﺩﻝ ﮨﻮﺗﮯ ﮨﯿﮟ ...!
ﮐﺒﮭﯽ ﮐﺒﮭﯽ ﺗﻮ
ﺩﻝ ﺍﻭﺭ ﻣﻮﺳﻢ
ﺩﻭﻧﻮﮞ ﭘﺎﮔﻞ ﮨﻮﺗﮯ ﮨﯿﮟ !
#❤️

Mahi_786_pk
 

اگر دنیا فتح کرنا چاھتے ہو تو آواز اور گفتگو میں نرمی اختیار کرو
کیونکہ لہجے کا اثر الفاظ سے زیاده ہوتا ھے ۔۔
▪︎M@hi

Mahi_786_pk
 

آپ کی شخصیت میں زیادہ کیا ہے🤔
1ضد___!!🙄
2غصہ___!!😡
3معصومیت__!!😌
4سادگی____!!🙃
5نخرہ____!!😒
Me. 1,2,3,4
Mahi_786_pk

Mahi_786_pk
 

زنـدگــی ایسے ہی خوبصورت نہیـــں ہوتی،
اس کو خوبصورت بنانا پڑتا ہے، اس کو خود سجانا پڑتا ہے.
دوســروں کے درد سمیٹ کر...!
دوســروں میں خوشیاں بانٹ کر...!
دوســروں میں آسانیاں تقسیم کر کے!
دوســروں کے چہروں پر مسکراہٹیں بکھیر کر
اور دوســروں کو دعائیــں دے کر اور دعائیــں لے کر اسے خوبصورت بنایا جاتا ہے.💕❤️🥀

Mahi_786_pk
 

لڑکا رشتہ مانگنے گیا۔
لڑکی نے کہا: اگر مجھے کھانا پکانا نہ آتا ہو اور کپڑے نہ دھو سکوں تو پھر بھی میرا رشتہ مانگو گے۔۔۔؟
لڑکا مجھے بتاؤ۔۔۔!
ﷲ کی بندگی کرنا جانتی ہو؟ نماز ادا کرنا جانتی ہو؟ حجاب سے پیار ہے۔۔۔؟
لڑکے کے استفسار پر لڑکی نے کہا:
مجھے دل و جان سے یہ چیزیں پسند ہیں۔
یہ تو میرا عشق، میرا ایمان ہیں۔
لڑکے نے مسکراتے ہوئے کہا یہی میرے لئے کافی ہے۔ میں چاہتا ہوں تم میرا آدھا دین بنو، نہ کہ میری نوکرانی۔
لڑکی مُسکراتے ہوئے بولی :
مجھے کھانا بنانا نہ بھی آتا ہو تو بھی میں ایسے شخص کے لیے ضرور بنانا سیکھوں گی جو مجھے اپنے دین کا نصف حصہ سمجھتا ہو، میں ان لڑکیوں میں سے ہوں جو مرد کی طرف سے دی گئی عزت پہ مرتی ہیں ناں کہ مردوں پر۔❤

Mahi_786_pk
 

ہر ایک کے لئے تحفہ بنیں جو آپ کی زندگی میں داخل ہوتا ہے ، اور ہر ایک کے لئے جس کی زندگی میں آپ داخل ہوتے ہو۔
احتیاط کریں کہ کسی کی زندگی میں داخل نہ ہواگر آپ تحفہ نہیں بن سکتے ہیں۔ "
▪︎M@hi

Mahi_786_pk
 

کب سے پتھر پھینک رہے ہو
پانی زخمی کر بیٹھو گے!!!
🪨

Paintings image
M  : Hahahah kasi bani drawing - 
Mahi_786_pk
 

زندگی ابھی ختم نہیں ہوئی بس فرق یہ ہے کے اب میری ڈائیری میں اللّه سے شکوے کم ہوگئے ہیں. میں نے ان چیزوں پے راضی ہونا سیکھ لیا ہے جو وہ مجھے دیتا ہے۔
▪︎M@hi

Mahi_786_pk
 

باپ کا بھی بھلا کوئی دن ہوتا ہے
باپ سے ہی تو سارے دن ہوتے ہیں
💔💔💔😭

Mahi_786_pk
 

ممکن ہوتا اگر👀
کسی کو اپنی عمر لگانا☺️
میں ہر سانس❣️
بابا جانی کے نام لکھتی🤗
💔💔💔👈🏻👈🏻💔💔💔😑😑😑😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭👈🏻👈🏻👈🏻
#happy_fathers_day
Miss you

Mahi_786_pk
 

تم کسی کے بارے میں کچھ نہیں جانتے۔یہ بات اپنے ذہن میں رکھو۔
تم ان کی خاموشی، ان کی مسکراہٹ اور ان کے آنسوؤں کے پیچھے چھپی وجہ کو نہیں جانتے۔تم صرف وہ جانتے ہو جو وہ تمہیں بتاتے
ہیں۔
▪︎M@hi

Mahi_786_pk
 

کبھی کبھی مجھے خیال آتا ہے کہ کس قدر آسانی سے کہہ دیا جاتا ہے کہ مجھے معاف کر دو...سمجھ نہیں آتا کہ معافی کس چیز کی.؟؟؟
اپنے وعدوں سے مکرنے کی.؟؟؟
کبھی نہ ختم ہونے والی اذیت کی.؟؟؟
راتوں کے جگراتوں کی.؟؟؟
زمانے بھر کے سامنے تماشہ بنانے کی.؟؟؟
جھوٹی محبت کی یا پھر بے وجہ چھوڑ جانے کی.؟؟

Mahi_786_pk
 

"یادر کھو۔ اگر کسی انسان کی محبت یا خوف تمہیں اتنا بے بس یا بے حس بنادے کہ وہ تمہاری بے توقیری کیے جا رہا ہے اور تم چپ چاپ برداشت کر رہے ہو تو تم جانوروں سے بھی بدترہو۔ انسان کو کسی بھی رشتے میں اپنی عز ت قربان نہیں کرنی چاہیے۔ تم اچھے ہویا برےتم معزز ہو۔ تمہارے معزز ہونے کے لیے یہی کافی ہے کہ تم آدم علیہ السلام کی اولاد ہو۔
▪︎M@hi

Mahi_786_pk
 

ایسے لوگ بہت مشکل سے ملتے ہیں جو بولنے کے بجائے آپ کے لکھنے کے انداز سے پہچان جاتے ہیں کہ آپ اداس ہیں جو ہنسی والے ایموجی کے پیچھے چھپے کرب کو جان لیتے ہیں بس زندگی میں ایسے لوگوں کی بڑی قدر کریں ورنہ یہ کھو جائیں تو دوبارہ نہیں ملتے ہیں کیوں کہ ایسے لوگ ڈھونڈنے سے نہیں نصیب سے ملتے ہیں💔
M@hi

Mahi_786_pk
 

آسمان وہ عروج ہے جس کو پانے کی خواہش ہمیں ہمیشہ بے تاب رکھتی ہے ہم سب کبھی نہ کبھی تھوڑا سا آسمان ضرور تلاش کرتے اس تلاش میں بہت سے لوگ بہت کچھ کھو دیتے ہیں اور بعض دفعہ اس تلاش میں ہم اپنے پیروں کے نیچے موجود زمین کو ٹھوکر مار دیتے ہیں پھر جب آسمان تک پہنچ نہیں پاتے تو واپس زمین پر آنے کی کوشش کرتے ہیں تب بعض دفعہ زمین ہمیں پاؤں رکھنے کی جگہ نہیں دیتی.
تھوڑا سا آسمان
▪︎M@hi

Mahi_786_pk
 

زندگی میں کچھ لوگ ایسے بھی آتے ہیں جن پر ہم کو بہت اعتبار اور
ان سے بہت سی امیدیں وابستہ ہو جاتی ہیں ، اور یہ یقین کر بیٹھتے ہیںکہ وہ ہمیں بھی کبھی تنہا نہیں چھوڑیں گے. آہستہ آہستہ دل کی ہر بات ان سے شئیر کرتے ہیں اپنی چھوٹی چھوٹی خوشیاں، اپنے چھوٹے چھوٹےغم صرف ان ہی کو بتانا چاہتے ہیں مگر نہ جانے کیوں وہی لوگ اکثرمیں منہ کے بل گرا دیتےہیں اور دنیا میں بہت کم لوگ ہی ایسےہوتے ہیں جنہیں مان رکھنا ہے۔
▪︎M@hi

Mahi_786_pk
 

رات کے اس پہر میں کسی خاص کے عکس کو آنکھوں میں اتار کر اپنی آنکھوں پر ظلم کرنا سب کےلیے بڑا اذیت ناک ہوتا ہے مگر ہمیشہ ایسا نہیں رہتا
منتیں,مرادیں,خوشی,حاصل,لاحاصل, ملنا بچھڑنا سب کیفیات ایک وقت کے بعد بےمعنی ہو جاتی ہیں.
#

Mahi_786_pk
 

میں جب درد کو اپنے چھپاتی ہوں
یقین کرو بات بات پر مسکراتی ہوں🖤