ایسے لوگ بہت مشکل سے ملتے ہیں جو بولنے کے بجائے آپ کے لکھنے کے انداز سے پہچان جاتے ہیں کہ آپ اداس ہیں جو ہنسی والے ایموجی کے پیچھے چھپے کرب کو جان لیتے ہیں بس زندگی میں ایسے لوگوں کی بڑی قدر کریں ورنہ یہ کھو جائیں تو دوبارہ نہیں ملتے ہیں کیوں کہ ایسے لوگ ڈھونڈنے سے نہیں نصیب سے ملتے ہیں💔 #
یا اللّه میں نادان ہو میں تیری مصلحتوں کو نہیں سمجھتی میں نہیں جانتی جو میں مانگ رہی ہوں وہ میرے حق میں بہتر بھی ہے یا نہیں پر تو ہر چیز سے واقف ہے تو آسا نی پیدا کر بے شک تو نے آج تک جو بھی عطاکیا وہ میرے لیے بہترین تھا میرا دل بس اپنی رضا پے موڑ دے مجھے ثابت قدم رکھ ۔ آمین.......♥
سمندر سارے شراب ہوتے. .. تــــــــو سوچوں کتنے فساد ہوتے، گناہ نہ ہوتے سباب ہوتے تو سوچوں کتنے فساد ہوتے کسی کے دل میں کیا چھپا ہے بس خدا ہی جانتا ہے دل اگر بے نقاب ہوتے تو سوچوں کتنے فساد ہوتے تھی خاموشی فطرت ہماری جو بر سو سہہ گئے ہمارے منہ میں جواب ہوتے تو سوچوں کتنے فساد ہوتے ہم اچھے تھے سدا ان کی نظر میں برے ہی رہے ہم سچ میں خراب ہوتے تو سوچوں کتنے فساد ہوتے
کوئی ایسی جگہ ہو میرے لیے، جہاں نا کوئی آواز سنائی دے، نہ کوئی پچھتـاوا تنگــــ کرے، نہ کوٸی خواب ہو نہ خواہش میری، نہ کسی مـــلال کا ساز سنائی دے، بس خاموشی ہو، سکــــون ہو ...!!🌹♥️🌹
🌹🎍💧🌹💧🎍🌹 _*🌹یہ" لفظ" بھی کتنے با کمال ہوتے ہیـــں...!!!*_💚 🌹 *_انجانے ان دیکھے لوگوں کو دل میں اتار دیتے ہیــں اور برسوں کی پہچان رکھنے والوں کو دل سے اتار دیتے ہیــں...!!!_* 💚 🌹🎍💧🌹💧🎍🌹
*ہم تصویروں میں خوبصورت اور نمایاں نظر آنا چاہتے ہیں مگر کردار کی فکر نہیں کرتے اور بھول جاتے ہیں کہ انسان کا کردار و اخلاق ہی اس کی سب سے بہترین تصویر ہے*
انسان کے لاکھوں روپ ہوتے ہیں جو وقت اور ضرورت کے ساتھ ساتھ بدلتے رہتے ہیں لوگوں کی آپکے بارے میں رائے آپکے اعمال پر منحصر ہے آج آپ اچھے ہیں تو کل انکے لیے برے بھی ہو سکتے ہیں. آپ بذات خود کیا ہیں یہ آپکی سوچ اور خیالات پر منحصر ہے. ▪︎Mahi
دنیا کی بعض تکالیف قبر کی طرح ہوتی ہے جو جیتے جی آپکو قبر کی خاموشی اور اندھیرے سے روشناس کروادیتی ہیں۔۔ اور مزے کی بات یہ ہے کہ حقیقی قبر مٹھی بھر بھر کر مٹی ڈال کر دفن کرنے والے بھی اپنے ہی ہوتے جن سے ہمارے خون کے احساس کے دل کے تعلق ہوتے جن پہ ہمیں بہت مان ہوتا ہے اور کیسے وہ مٹی میں دبا کر اس تاریک اور اندھیری گہری خاموشی میں ہمیں دفنا کر چلے جائیں گے ٹھیک اسی طرح جیتے جی اس زندگی کی بعض تکالیف میں ہمارے اپنے خون کے رشتے اور احساس و دل والے سب نام نہاد تعلق اس تکلیف میں اپنا حصہ ادا کرتے مٹھی بھر ازیت جسے جتنی دینی نصیب ہوتی ہمیں دیتا ہے اور ہم پھر جیتے جی اپنی زات کو ایک خول میں گہری خاموشی اور اندھیرے کے ساتھ بند کرلیتے ہیں وہ خول زندہ رہتے ہوئے ہماری قبر ہوتی ۔۔۔۔۔ #M@hi
بچپن میں چند خوشبوئیں ایسی تھیں جن کی مہک ابھی تک دماغ میں تازہ ہے سوکھی مٹی پر جب بارش کی بوندیں گرتی تو مٹی کی خوشبو مٹی میں جب ہل چلایا جاتا چارہ کاٹتے ہوئے سبزے کی خوشبو نٸی کتابوں کی خوشبو سرسوں کے پھول جب کھلتے تھے تواس کی خوشبو کی موتیے کی خوشبو مرواکی خوشبو رات کی رانی کی خوشبو گلاب کی خوشبو ▪︎
بعض دفعہ..!! دل کا موسم بہت عجیب ہوتا ہے" وہ ہر خواہش سے بے نیاز ہو جاتا ہے" نہ زندگی سے جانے والوں کا دکھ" نہ زندگی میں شامل ہونے والوں کی خوشی" بلکہ دل چاہتا ہے کہ اس دنیا سے کہیں دور چلی جاؤں" بہت دور" جہاں کوٸی بھی جاننے والا نہ ہو" جہاں اپنی ذات ہو" شناخت نہ ہو" صرف ذات ہو...!!
جو مجھ سے پوچھتے ہو تم ادب سے کیوں لگاؤ ھے تو یہ سادہ سا قصہ ھے۔ بناوٹ سے تھی میں عاری منافق تھے سبھی رشتے سبھی جذبوں میں دھوکہ تھا سو ان میں رہ کے بھی اے دوست ہمیشہ میں اکیلی تھی میرے الفاظ ساتھی تھے میری سکھیاں کتابیں تھیں،،!!! #M@hi _______تخلیق💞 # Gd night 🌃 🌌 ❤️
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain