میں نے کہیں پڑھا تھا بچے معصوم ہوتے ہیں ۔میں نے
کہیں یہ بھی پڑھا تھا کہ کبھی بڑوں کی زبانوں کا
زہر کبھی کبھار بچوں کا رشتا نہیں رہنے دیتا۔انہیں
بونا بنا دیتا ہےاور پھر یہ ساری عمر بونے ہی رہتے ہیں
۔دوبارہ کبھی فرشتے نہیں بن پاتے ۔
▪︎
کوئی تو ہو جو تسلّیوں کے حروف دے کر
رگوں میں بہتی، ازیّتوں کا غرور توڑے...!!!
*إنســــــــان گھــــــــر والــــــــوں کــــــــا تــــــــو لاڈلا ہــــــــو سکتــــــــا ہــــــــے ... زنــــــــدگــــــــی کــــــــا نہیـــــــــں ... زنــــــــدگــــــــی سبــــــــ کـــــــو اپنــــــــی لاٹھــــــــی ســــــــے ہــــــــانکتــــــــی ہــــــــے .........!!!*
💞 💞💞 💞 💞 💞 💞 💞 💞 💞 💞

کہاں وفا ملتی ھے مٹی کے ان حسین انسانوں سے
یہ لوگ بغیر مطلب کے خدا کو بھی یاد نہیں کرتے-
💔💔
#_______پتہ نہیں سدھر گیا۔۔کہ بگڑ گیا"#😭
یہ دل اب کسی سے بحث نہیں کرتا!،#__🔥🔥
M@hi
ساتھ تو زندگی بھی چھوڑ دیتی ہے پھر شکایت صرف لوگوں سے ہی کیوں۔۔۔
🌚 M@hi
جب دل بھر جاتے ہیں تو محبت کی شدت ختم ہو جاتی ہے پھر بیزاری عروج پر ہوتی ہے اور آپ کو سننے کو ملتا ہے کہ میں مصروف ہوں🙂💔
#M@hi 🌸 ❤️
*-"دل کر رہا ہے سب سے روٹھ جاوُ،*
*ہائے۔۔۔!❤*
*-"مگر منائے گا کون۔۔؟_____🔥💯*
#M@hi
Jummha_mubarak 🌹🌹❤️❤️❤️❤️💞💞💞
ٹوٹے ہوئے لوگ کسی سے جڑتے نہیں اعتبار جلد کرتے نہیں اور اگر جڑ جائے وہ کسی کو وہ تکلیف اور ازیت دیتے نہیں جو خود برداشت کرچکے ہوں سہہ چکے ہوں کہہ سکتے ہیں کہ اگر ایسے لوگ کسی کے ساتھ جڑ جائے تو وہ بہت مخلص ہوتے ہیں 🙂🙂🌹🌹
#M@hi ❤️
بہترین لوگ خوبصورتی کا احساس ، خطرہ مول لینے کی ہمت ، سچ بتانے کا ضبط ، قربانی دینے کی صلاحیت رکھتے ہیں۔ ستم ظریفی یہ ہے کہ ان کی خوبیوں سے ان کا نقصان ہوتا ہے۔
▪︎M@hi
ہماری خواہشیں..
دل کے باغیچے میں اڑتی ہوئی وہ تتلیاں ہیں جن کے رنگ کچے..اور عمریں مختصر ہوتی ہیں..
▪︎Mahi
کبھی کبھار اچھے لوگوں سے بھی غلطیاں ہو جاتی ہیں اس کا مطلب یہ نہیں کہ وہ برے ہیں اس کا مطلب یہ ہے کہ وہ انسان ہیں۔
▪︎Mahi
پھر نگاہوں کو پیاس ہے آ جا
پھر میرا جی اٌداس ہے آ جا
سٌن رہا ہوں میں آہٹیں تیری
تٌو کہیں آس پاس ہے آ جا
میں چلو گٌم سہی فسانوں میں
تٌو حقیقت شناس ہے آ جا
کوئی دعویٰ نہیں تعلق کا
رحم کی التماس ہے آجا
اب حجابات کی ضرورت کیا
تیرگی کا لباس ہے آ جا
کب سے ہے منتظر ترا واصفؔ
کب سے ملنے کی آس ہے آجا
واصف علی واصف ❤️
جب انسان زندگی کی تلخیوں سے تھکنے لگتا ہے
تب آسمان کو الجھی ہوئی نظروں سے تکنے لگتا ہے
#M@hi ❤️
-" مجھے اپنے کردار پہ اتنا تو یقین ہے
کوئی مجھے چھوڑ تو سکتا ہے
مگر بھلا نہیں سکتا🖤🥀
خیالوں میں بهٹک جانا _
تیری یادوں میں کهو جانا ..❤️
بهت مہنگا پڑا هم کو ____ فقط اک تیرا ہو جانا

انسان کا ضبط چاہے وہ کتنا ہی مضبوط کیوں نہ ہو ،کتنا ہی وہ اپنی تکلیفوں کو اپنے اندر سموۓ
رکھے ہوے ہو ،انسان تو بالاخر انسان ہی ہے نا ۔۔۔۔!!
آخر ضبط ٹوٹ جاتا ہے۔۔۔۔اپنی انکھوں میں قید سمندر کو بہا دیتا ہے، خود کو خالی کر کے ایک آہ " بھرتا ہے اور دوبارہ اپنی انکھوں میں سمندر بھرنے میں لگ جاتا ہے ۔۔
▪︎Mahi
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain