تو نے اے وقت پلٹ کر بھی کبھی دیکھا ہے..
کیسے ہیں" سب تیری رفتار کے مارے ہوئے لوگ.!!!
*🍃"_*
*__ Life has passed in making everyone happy, sir !! Those who were happy were not their own and those who were their own were never happy*.
جو آپ سے آپکی ہنسی چھین لیتا ہے
آپکا حق نہیں بنتا پھر اس کے پیچھے رونے کا❣️
*✩。:•.────◍✰◍────.•:。✩*
*᭕๛๛*
*꧁᭩ᭂ࿐꧂*
*❀✦•┈┈❁❀͜🦅͜❀❁┈┈•✦❀*
کچھ زخم کبھی نہیں بھرتے ، بس انسان وقت کے
ساتھ ان کو چھپانے کا سلیقہ سیکھ جاتا ہے ۔❣️
*✩。:•.────◍✰◍────.•:。✩*
*᭕᭕๛*
*꧁᭩ᭂ࿐꧂*
*❀✦•┈┈❁❀͜🦅͜❀❁┈┈•✦❀*
میرا دل خود میری روح کی اذیت کا تماشائی۔۔۔!!
یہ لاحاصل کی خواہش سے میری تذلیل کرتا ھے!!❣️
*✩。:•.────◍✰◍────.•:。✩*
*᭕๛᭕๛*
*꧁᭩ᭂ࿐꧂*
*❀✦•┈┈❁❀͜🦅͜❀❁┈┈•✦❀*
میرے ہونے سے چاہے تجھے فرق نہ پڑے!!!!🥀
میرا نہ ہونا______ تجھے رلائے گا بہت...❣️
*✩。:•.────◍✰◍────.•:。✩*
*᭕๛๛*
*꧁᭩ᭂ₊࿐꧂*
*❀✦•┈┈❁❀͜🦅͜❀❁┈┈•✦❀*
💞
*زندگی ان کی بھی گزر جاتی ہے جو ہنس کے* *گزارتے ہیں۔اور ان کی بھی جو روتے دھوتے گزارتے ہیں۔بات آپ کے ہنسنے یا رونے کی نہیں ہے۔اصل بات یہ ہے کہ کہیں کوئی آپ کی وجہ سے تو رونے پہ مجبور نہیں ہوا___؟*
*خود چاہے ہنس کے گزاریں یا رو کے کسی دوسرے کی آنکھ میں نمی کا سبب اپنی ذات کو کبھی مت بننے دیجیئے۔بس یہ سوچیں کہ اللہ اپنے ہر بندے سے بہت زیادہ پیار کرتا ہے۔کسی کی آہیں مت لیجیئے گا زندگی مشکل ہو جائے گی...*💞🔆💞🔆💞🔆💞🔆💞🔆💞
*مکمّل دو ہی دانوں پر*
*یہ تسبیحِ محبت ہے*
*جو آئے تیسرا دانہ تو یہ ڈوری ٹوٹ جاتی ہے*
*مقرر وقت ہوتا ہےمحبت کی نمازوں کا*
*ادا جن کی نکل جائے تو قضاء بھی چھوٹ جاتی ہے*
*محبت کی نمازوں میں امامت ایک کو سونپو*
*ا۔سے تکنے أسے تکنے سے نیت ٹوٹ جاتی ہے*
*محبت دل کا سجدہ ہے جو ہے توحید پر قائم*
*نظر کے شرک والوں سے محبت روٹھ جاتی ہے*
*🧕🏻😌🧕🏻🤏🏻*
ہزار جذبوں سے معتبر ہے..🥀
اداس آنکھوں سے مسکرانا❣️
*✩。:•.────◍✰◍────.•:。✩*
*᭕๛᭕๛*
*꧁᭩ᭂ₊࿐꧂*
*❀✦•┈┈❁❀͜🦅͜❀❁┈┈•✦❀*
*کسی کا مان مت توڑیں مان اور محبتیں نصیب والوں کے حصے میں آتی ہیں, اور نصیب والے ہی انھیں سنبھال پاتے ہیں. کسی کے دل میں جگہ بنانے کے لیے بہت ٹائم درکار ہوتا ہے لیکن دل سے اترنے کے لئے فقط آپ کی ایک کوتاہی اور غلطی کافی ہے یہی اس دنیا کی ریت ہے اور انسانی فطرت ھے*
" تقدیر نے جیسے چاہا ویسے بن گئے ہم..!!
" بہت سمبھل کے چلے پهر بھی پهسل گئے ہم..!!
" کسی نے بھروسا توڑا کسی نے دل..!!
" اور لوگوں کو لگتا ہے کے بدل گئے
❤️ 💔
روبرو حسن ہو جب حسن بھی تیرے جیسا
پھر کوٸی دل کے خساروں کو کہاں دیکھے گا.
🤟🏻
*👉🏻 😎*😎
*👉🏻 :----- - - - - - - ❤️*❤️
*🖤🖤*
*👉🏻 🙃🙃*
*═* ̊̊̊̊̊̊̊̊̊̊̊̊̊̊̊̊̊̊̊̊̊̊̊̊̊̊̊̊̊̊̊̊̊̊̊̊̊̊̊̊̊̊̊̊̊̊̊̊̊̊̊̊̊̊̊̊̊̊̊̊̊̊̊̊̊̊̊̊̊̊̊̊̊̊̊̊̊̊̊̊̊̊̊̊̊̊̊̊̊̊̊̊━━━✥◈✥━━━══━━━✥◈̊̊̊̊̊̊̊̊̊̊̊̊̊̊̊̊̊̊̊̊̊̊̊̊̊̊̊̊̊̊̊̊̊̊̊̊̊̊̊̊̊̊̊̊̊̊̊̊̊̊̊̊̊̊̊̊̊̊̊̊̊̊̊̊̊̊̊̊̊̊̊̊̊̊̊̊̊̊̊̊̊̊̊̊̊̊̊̊̊̊̊̊✥━━━
̊̊̊̊̊̊̊̊̊̊̊̊̊̊̊̊̊̊̊̊̊̊̊̊̊̊̊̊̊̊̊̊̊̊̊̊̊̊̊̊̊̊̊̊̊̊̊̊̊̊̊̊̊̊̊̊̊̊̊̊̊̊̊̊̊̊̊̊̊̊̊̊̊̊̊̊̊̊̊̊̊̊̊̊̊̊̊̊̊̊̊̊
̊̊̊̊̊̊̊̊̊̊̊̊̊̊̊̊̊̊̊̊̊̊̊̊̊̊̊̊̊̊̊̊̊̊̊̊̊̊̊̊̊̊̊̊̊̊̊̊̊̊̊̊̊̊̊̊̊̊̊̊̊̊̊̊̊̊̊̊̊̊̊̊̊̊̊̊̊̊̊̊̊̊̊̊̊̊̊̊̊̊̊̊
̊̊̊̊̊̊̊̊̊̊̊̊̊̊̊̊̊̊̊̊̊̊̊̊̊̊̊̊̊̊̊̊̊̊̊̊̊̊̊̊̊̊̊̊̊̊̊̊̊̊̊̊̊
پتا ھے یقین کس کو کہتے ہیں
جب انسان ہار جاتا ہے
اور پھر آواز آتی ھے
میرا اللّٰہ ھے نا۔ 🙂🙂
بہت خوبصورت ہوتے ہیں وہ لوگ جن سے بات کرکے انسان ریلیکس فیل کرتا ہے ۔کم سے کم آپکا وجود ایسا ضرور ھونا چاہیے کہ کوئی آپکے کندھے پہ سر رکھ کے اپنا بوجھ ہلکا کرسکے اس یقین کے ساتھ کہ حل نکلے نہ نکلے پر دل کا بوجھ ہلکا کرنے کے لیے کوئی اپنا تو ہے
راہ تکتے تکتے جب تھک گئیں آنکھیں میری
پھر تجھے ڈھونڈنے میری آنکھ سے آنسو نکلے💞
Good night
باپ کی سلطنت میں بیٹیاں ہمیشہ شہزادی ہوتی ہیں❤️
💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔
"- دعائیں کروائی نہیں جاتیں ، دعائیں لی جاتی ہیں" کسی کا مشکل وقت میں ساتھ دے کر تو کسی کی مسکراہٹ کی وجہ بن کر.. 🥀🖤
#M@hi ❤️ ❤️
ہم یوں ہی چلے جائیں گے 🖤🥀
سب کوہنساتے ہنساتے 🙂🖤
مینڈک کو چاہے ، اپ سونے کی بنی کرسی پر ہی بٹھادیں،چھلانگ لگا کر واپس اس دلدل میں ہی جا نا پسند کرتا ہے ،پس اسی طرح کے کچھ انسان ہماری زندگی میں بھی ہوتے ہیں ،
ان کی اپ جتنی مرضی عزت افزائ کریں ،
پر انہوں نے اپنے سلوک ،اخلاق ،اور برتاو سے اپنے اپ کو کم ظرف ثابت کر کے ہی رہنا ہو تاہے ۔
▪︎Mahi
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain