Damadam.pk
Mahi_786_pk's posts | Damadam

Mahi_786_pk's posts:

Mahi_786_pk
 

ﮐﺘﻨﺎ ﺑﺮﺍ ﻟﮕﺘﺎ ﮨﮯ ﻧﺎﮞ ﺟﺐ ﺁﭖ ﺻﺤﯿﺢ ﮨﻮﮞ، ﻣﺨﻠﺺ ﮨﻮﮞ ﺗﻮ ﮐﻮﺋﯽ ﺁﭖ ﮐﻮ ﻏﻠﻂ ﺳﻤﺠﮭﮯ -
ﮐﺴﯽ ﻏﻠﻂ ﻓﮩﻤﯽ ﮐﺎ ﺷﮑﺎﺭ ﮨﻮ ﮐﺮ ﺁﭖ ﺳﮯ ﺑﺪﻇﻦ ﮨﻮ ﺟﺎﺋﮯ ﺍﻭﺭ ﺁﭖ ﮐﻮ ﺍﯾﮏ ﺑﮭﯽ ﻣﻮﻗﻊ ﻧﮧ ﻣﻠﮯ ﺧﻮﺩ ﮐﻮ ﺛﺎﺑﺖ ﮐﺮﻧﮯ ﮐﺎ۔
ﺁﭖ ﮐﻮ ﺳﺰﺍ ﺳﻨﺎ ﺩﯼ ﺟﺎﺋﮯ ۔
ﺍﻭﺭ ﯾﮧ ﺗﮏ ﺑﺘﺎﻧﺎ ﮔﻮﺍﺭﺍ ﻧﮧ ﮐﯿﺎ ﺟﺎﺋﮯ ﮐﮧ ﺁﭖ ﮐﺎﻗﺼﻮﺭ ﮐﯿﺎ ﮨﮯ ...!!
▪︎Mahi

Mahi_786_pk
 

*سمجھ نہ آیا زِندگی تیرا یہ فلسفہ ایک طرف کہتی ہے صبر کا پھل میٹھا ہوتا ہے*😒
*اور دوسری طرف کہتی ہے وقت کسی کا انتطار نہیں کرتا۔۔۔۔??🙂🙂

Mahi_786_pk
 

کبھی کبھی دل ہلکا کرنے کے چکر میں بہت سارے بوجھ روح پر بھی آ گِرتے ہیں اسلئیے دُکھ کہہ دینے سے کہیں زیادہ اچھا ہے کہ دُکھ کو اندر ہی رکھ کر اپنی ذات فنا کر دی جائے۔
▪︎Mahi
Condition

Mahi_786_pk
 

جائے نماز وہ واحد جگہ ہے
جہاں رو بھی لو تو سامنے والا تماشہ نہیں بناتا🕋🕌🕌🕌🕋

Mahi_786_pk
 

موت انسان کے جسم کو آتی ہے کردار کو نہیں اس لئے اپنے کردار کو بہتر بناؤ تاکہ مرنے کے بعد بھی یاد رہو 🕋🕌🕌🕌🕋
Good evening

Mahi_786_pk
 

یہ تو نصیب کے کھیل ہیں کس کی کہاں شادی ہوگی کون کس کے نکاح میں ہوگامحبت تو ہوجاتی ہےیہ فطری عمل ہے ہم سب کسی نہ کسی کے ساتھ محبت کے رشتے میں منسلک ہوتے ہیں پر اس کا مطلب یہ نہیں کہ نصیب بھی اس کے ساتھ ہونصیب کے کھیل کبھی کبھی الٹے بھی ہو جایا کرتے ہیں جس کو جس سے محبت ہوتی ہے وہ کسی اور کے نصیب میں منسلک ہو جاتا ہے۔۔۔
دعا ہے کہ جس کا دل جہاں لگا ہے
الّلہ اسے اس کے نصیب میں لکھ دے...!!
آمین ثمہ امین
Good morning have a great day 🌹

Mahi_786_pk
 

یہ بھی زندگی کی ایک تلخ حقیقت ہے جب ہم ہنستے ہیں تو پوری دنیا ہمارے ساتھ ہوتی ہے اور جب ہم روتے ہیں تکلیف میں ہوتے ہیں کوئ ساتھ نہیں ہوتا
کسی نے سچ کہا دنیا ہنسنے والوں کا ساتھ دیتی ہے رونے والوں کا نہیں۔۔۔
#حقیقت_زندگی
Good night 🌃

Mahi_786_pk
 

اور پھر اگر آج کوئی ایک خُواہش پُوری ہونے کا دِن ہوتا تو آپ کیا مانگتے؟🙂

Mahi_786_pk
 

یہ لوگ جو باتیں کرتے ہیں تم ان پر صبر کرو۔

Jab main badal ban jaanu 🌫️
tum b baarish ban jana🌧️
 jo kam par jaaye Saansein😍
 tu mera Dill bn jana❤️
 rim Jim sa sawan ki boondein 💦☔
tu hr mosam barsana 🌧️💧
jo kam pr Jay Saansein
.. Tu mera dil bn jana
M  : Jab main badal ban jaanu 🌫️ tum b baarish ban jana🌧️ jo kam par jaaye - 
Mahi_786_pk
 

Net problem ho rahi 😒 😒 😒 🙁🙁🙁🙁🙁🙁🙁😪😪☹️☹️☹️☹️☹️☹️☹️☹️☹️😕😕😕😕😕😕😕😕😕😕☹️☹️☹️☹️☹️😕😕😔😔😢☹️😕😕☹️😢😢😢☹️☹️😕😕☹️😢😔😔😑😑😔😔😢☹️😕😕☹️😢😢😔😔😢☹️😕😕☹️😢😔😔😔😢☹️😕☹️😢😔😔😔😢☹️☹️😕☹️😢😢😔😔😔😢☹️😕😕☹️😢😔😔😔😑😯😯😖😖😥😰😫🙄😐😐😟😞😞😓😏😬😭🤧🤧😩🤔🤔🙃🙁😴😓😟😐🙄😫😰😰😫🙄😭😐😟😏😓😞😟😑😰🤧

Mahi_786_pk
 

انتظار لمبا ہو گیا تھا۔انتظار ہمیشہ لمبا ہوتا ہے۔کسی بھی چیز کا انتظار ہمیشہ لمبا ہوتا ہے ۔چاہے آنےوالی شے پاوں کی زنجیر بننے والی ہو یا گلے کا ہار۔ سر کا تاج بن کرسجنا ہو اس نے یا پاوں کی جوتی ۔انتظار ہمیشہ لمبا ہی لگتا ہے۔
▪︎

Mahi_786_pk
 

جب انسان اچھے لوگوں سے بھی ڈرنے لگے تو سمجھ ليں ، کسی نے اعتبار نہايت ہی سليقے سے توڑا ہے ..!!
▪︎Mahi

Mahi_786_pk
 

ہم کبھی بھی کسی کے لئے اہم نہیں ہوتے۔۔یہ سب ہمارے وہم کا کھیل ہے کہ اگر ہم اچانک کہیں غائب ہو جائیں تو کوئی ہمارا منتظر رہے گا۔۔۔۔یہاں کوئی کسی کے واسطے نہ منتظر رہتا ہے نہ بے چین ۔۔۔لوگ اور چیزیں اتنی تیزی سے ہماری جگہ کو بھر دیتی ہیں کہ کبھی کبھی ہم واپس لوٹ بھی آیئں تو خود کا آنا ۔۔خود پہ بھاری گزرنے لگتا ہے۔۔۔
▪︎

Mahi_786_pk
 

Barish 🌧️🌧️🌧️🌧️☂️☂️☂️🌂🌂🌂

Mahi_786_pk
 

"- رستہ بدل لینا چاہیے جب آنکھوں کے پیچھے نمی اور مضبوط لفظوں کے پیچھے ٹوٹا ہوا لہجہ کوئی نہ سمجھ سکے "-
▪︎M@hi

Mahi_786_pk
 

ہر چِیز کو ضِد سے حاصل کرنے والے جب ہر چِیز پر صبر کر لیں؛ تو اِس سے بڑی کوئی اذیت نہیں ہوتی! 🙂🖤"
#M@hi
Me 😐😐😒🥀

Mahi_786_pk
 

"کبھی کبھی خاموش رہنا بہتر ہوتا ہے بجائے اسکے کہ آپ لوگوں کو بتائیں کہ آپ کیسا محسوس کر رہے ہیں کیونکہ یہ چیز تکلیف کا باعث بنتی ہے کہ لوگ آپ کو سنتے تو ہیں مگر سمجھ نہیں پاتے۔۔۔
▪︎M@hi

Mahi_786_pk
 

مخلص لوگ روٹھ جائیں تو منا لیا کرو مطلبی لوگ چھوڑ جائیں تو رب کا شکر ادا کیا کرو

Mahi_786_pk
 

کسی کی بد تمیزی کو برداشت کرنا اور پھر در گزر کرنا بھی تربیت کہلاتا ہے