کبھی کبھی ذندگی میں ایسا بھی وقت آتا ھے جب آپ کے پاس بولنے کے لیے لفظ ختم ھو جاتے.چاہے آپ کتنے ہی پڑھے لکھے ھوں.ایک خاموشی سنائی دیتی ھے ھر طرف....
▪︎ right 👉
ذمہ داریوں کے ہجوم میں جو چیز سب سے پہلے گم ہوتی ہے وہ اپنی شخصیت ہوتی ہے۔اور پھر آپ کا وجود صرف سانس لینے کی مشین بن جاتا.
▪︎
کیا آپ کے پاس کوئی ایسا شخص موجود ہے جو آپ کو روزانہ میسج کرتا ہو آپ سے بات کرتا ہو اور آپ کا بہت زیادہ خیال رکھتا ہو؟؟
#
Me::no
🌹اس بات کا یقین رکھو کے جنہوں نے آپکو بے سکون کیا ہے، وہ پرسکون ہونے کی جتنی بھی اداکاری کر لیں، سکون میں وہ کبھی بھی نہیں رہ سکتے.🌹
رات کٹتی رہی آنکھوں میں یہ دل آرزو کرتا رہا
کوئی بے صبر روتا رہا کوئی بے خبر سوتا رہا😔😔
Morning
Good night 🌃 🌌 🙂🙂😒😒😒😏😏😶😶😬😬😔😔😔😔
دنیا میں ایسے بھی لوگ ہوتے ہیں جو اپنا درد کسی سے نہیں کہتے مگر درد اپنی بن کے انکی آنکھوں کے کونوں میں تیرتا رہتا ہے۔ وہ لوگ جو بد دعا نہیں دیتے شاید دے سکتےہی نہیں مگر لوگو کے کڑوے الفاظ بھی سہہ جاتے ہیں ۔۔ جو ہنستے رہتے ہیں کیونکہ لوگوں
کو وہ مضبوط نظر آتے ہیں ۔ مگر رب کے سامنے ان کے آنسو نہیں رکتے ۔۔
▪︎M@hi
میں اکثر سوچتی ہوں !!
خدایا تیری بستی میں
یہ کیسے لوگ رہتے ہیں
جو آنکھیں بخش کر مجھ سے
یہی اک بات کہتے ہیں !!
کہ ان آنکھوں کی کھیتی میں
کہیں پر فصل خوابوں کی
اگانے کی جسارت کی
تو آنکھیں پھر نہیں ہوں گی !!
کوئی ان کو بتائے تو
کہ آنکھوں اور خوابوں کا
ازل سے جو تعلق ہے
وہ کہتا ہے ....
جہاں آنکھیں سلامت ہوں
وہاں تو خواب اگتے ہیں...... !!
الله نے چیزیں استعمال اور لوگ محبت کے لیے بنائے ہیں
لیکن اشرف المخلوقات
چیزوں سے محبت اور لوگوں کو استعمال کرنا شروع ہو گئے ہیں_🔥💯
10 منٹ پہلے آپ کیا کر رہے
تھے..؟ 😁😜🙈😂
پوری ایمانداری سے بتاؤ😜
زندگی میں آگے بڑھنے کے لیے🥀
کہچھ یادوں کا مٹانا لازم ھوتا🖤
#M@hi
: مـــــــیری زندگی کی کتاب سـے..!!!
کسی نے مســـــــکرانا چرا لیا۔۔۔💔💔 💔 💔 💔 💔 💔 💔 💔
زندگی نام ہی تیز ہواؤں میں دیئے جلائے رکهنے کا ہے اب یہ ہم پہ ڈیپینڈ کرتا ہے کہ ہم اپنے آپ کو اور دوسروں کو کیسے خوش رکھ سکتے ہیں
کہتے ہیں کسی کی خوشیوں کا باعث بننے والے کبهی نامراد نہیں لوٹتے تو آو کسی کے دکھ کی وجہ نہ بنیں کسی کی آنکھ میں آنسو لانے کا سبب نہ بنیں مسکراہٹیں بانٹیں خوشیاں تقسیم کریں آپ کا دل بہت مطمئن اور اطمینان بخش رہے گا
صدا خوش رہیں آمین 🌹
#M@hi 🌸
ایک دن ، آپ سمجھ جائیں گے کہ خوشی ہمیشہ اپنے ساتھ رہنے کا طریقہ سیکھنے کے بارے میں تھی ، کہ آپ کی خوشی کبھی بھی دوسروں کے ہاتھ میں نہیں تھی۔
یہ ہمیشہ آپ کے بارے میں تھا۔ یہ ہمیشہ آپ کے بارے میں تھا.
☆
خوبصورت ہوتے وہ لوگ جو دلوں میں بسیرا کرتے کیا ہی خوشنمااحساس ہوتا ان کےساتھ کا ان کے پاس کا....شائد یہ وہ لوگ ہوتے جن سے آ پ محبت کرتے خاموشی کے ساتھ چپکے چپکے.۔۔۔۔۔۔!!!
#M@hi ❤️
کچھ لوگ ہمارے کبھی نہیں ہوتے،،، بس وقت چند پل کے لئے انہیں ھمارے پاس لے آتا ہے نہ جانے کیوں...یہ وہ لوگ ہوتےہیں جوہماری زندگی میں تو ہر جگہ موجود ہوتے ہیں .ہماری یادوں میں سوچوں میں ہماری ڈائری کے صفحات میں.....بس نہیں ہوتے تو ہمارے تقدیر میں نہیں ہوتے..وہ ایک خوبصورت احساس کی طرح ہمارے اندر ہمیشہ رہتے ہیں ھم ہمیشہ ان کا ہونا محسوس کرتے ہیں اپنے ارد گرد ایسے جیسے ساون میں جب خشک مٹی پر بارش کے قطرے پڑھتے تو ایک خوشبو پیدا ہوتی مٹی کے بھیگ جانےکی ..کون بھول سکتا ھے وہ خوشبو.. ہاں وہ لوگ خوشبو کی طرح ہمیشہ آپ کے پاس رہتے ہیں...ان کا احساس آپ کے حافظے میں ہمیشہ قائم رہتا ھے..ان کی آواز آپ ہمیشہ سنتے ہیں ..وہ لوگ ہمیشہ سے ہی آپکی ذات میں موجود رہتے ہیں ان کی یادیں دل میں نشو نما پاتی رہتی ہیں جیسے دھوپ تلے پودے نشو نما پاتے...کتنے خوبصورت ہوتے
انسان کا سب سے بڑا دشمن اس کا دماغ ہے
پکڑ پکڑ کر لاتا ہے ان لمحات کو جو اذیت دیتے ہیں
🥀
روح دنیا میں آ کر کبھی محبت نہیں کرتی . یہ تو بس پہلے سے موجود پروگرام کے تحت چلتی ہے اسکی محبتیں یا انسیت ارواح عالم میں ہی طے ہوجاتے ہیں دنیا میں تو بس رسمی ملاقات ہی اندر کی تڑپ جگانے یا تازہ کرنے کا باعث بن جاتی ہے . یعنی پرانی چیز کو ہی زندہ کیا جاتا ہے نہ کہ نئے رشتے بنائے جاتے . اگر روح کو دنیا میں آ کر محبت کرنے کا اختیار ہوتا تو آج ہر شخص عشق الہی میں ہی جھوم رہا ہوتا اور کسی محبت کی گنجائش ہی نا ہوتی ..
_ﺳﺐ ﺑــﺪﻝ ﮔﺌﮯ ﺁﮨﺴــﺘﮧ ﺁﮨﺴــﺘﮧ_
زندگی
_ﺍﺏ ﺗﻮ تمھاﺭﺍ ﺑﮭﯽ ﺣق ﺑﻨـــﺘﺎ ﮨﮯ_
Allah hafiz
Gd night 🌃
آج فرصت سے کہیں بیٹھ کے
آپنے زندہ ہونے پر رویا جائے
Felling sad 😐😐
Mahi
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain