Damadam.pk
Mahi_786_pk's posts | Damadam

Mahi_786_pk's posts:

Mahi_786_pk
 

ﺳﻤﺠﮭﮯ ﺗﮭﮯ ﺩﻭﺳﺮﻭﮞ ﺳﮯ ﺑﮩﺖ ﻣﺨﺘﻠﻒ ﺗﺠﮭﮯ
ﮐﯿﺎ ﻣﺎﻥ ﻟﯿﮟ کہ ﺗﻮ ﺑﮭﯽ ﮨﻤﺎﺭﺍ ﻧﮩﯿﮟ ﺭﮨﺎ۔۔🔥
M@hi

Mahi_786_pk
 

آیا ہے مجھے پھر یاد وہ ظالم
گزرا زمانہ بچپن کا
ہائے رے اکیلے چھوڑ کے جانا
اور نہ آنا بچپن کا
آیا ہے مجھے پھر یاد وہ ظالم۔۔۔۔
وہ کھیل وہ ساتھی وہ جھولے
وہ دوڑ کے کہنا آ چھو لے
ہم آج بھی نہ بھولے
وہ خواب سہانا بچپن کا
اس کی سب کو پہچان نہیں
یہ دو دن کا مہمان نہیں
مشکل ہے بہت آسان نہیں
یہ پیار بھلانا بچپن کا
مل کر روئیں فریاد کریں
ان بیتے دنوں کی یاد کریں
اے کاش کہیں مل جائے کوئی
جو میت پرانا بچپن کا
آیا ہے مجھے پھر یاد وہ ظالم
گزرا زمانہ بچپن کا

Mahi_786_pk
 

جتنی ﻣﺮﺿﯽ کتابیں ﭘﮍﮪ ﻟﯿﮟ ﺯﻧﺪﮔﯽ ﺟﯿﻨﮯ ﮐﺎ ﻓﻠﺴﻔﮧ ﺍﺱ ﻭﻗﺖ ﺗﮏ ﺳﻤﺠﮫ ﻣﯿﮟ ﻧﮩﯿﮟ ﺁﺗﺎ ﺟﺐ ﺗﮏ ﺣﺎﻻﺕ ﻭ ﻭﺍﻗﻌﺎﺕ ﺧﻮﺩ ﭘﺮ ﻧﮧ ﺑﯿﺖ ﺟﺎﺋﯿﮟ۔۔۔۔۔💔
*🌹

Mahi_786_pk
 

میں سوچتی تھی کہ بری زندگی وہ ہوتی ہے جب آپ اکیلے رہ جائیں. لیکن نہیں سب سے بری زندگی وہ ہوتی ہے جب آپکے اردگرد کے لوگ آپ کو یہ محسوس کروائیں کہ آپ اکیلے ہیں رویے عارضی ہوتے ہیں. رویوں کے پیچھے زندگی مشکل نہ کریں کیونکہ مِنتوں اور ترلوں سے رشتے کبھی نہیں سنبھلتے..
جو جانا چاہتے ہیں انھیں جانے کے لیے رستہ ضرور دیں۔ کوئی بھی شخص دنیا کا آخری شخص نہیں ہوتا۔۔اگر آپ نے اپنی عزتِ نفس بچالی ہے تو یقین رکھیں وہ نظروں کے سامنے ہوتے ہوئے بھی نظر نہیں آئیں گے۔کچھ لوگوں کے لیۓ یہی سزا کافی ہوتی ہے کہ آپ اُنکے سامنے ہوتے بھی اُن کی دسترس سے دور ہوں......
Mahi

غم کو سہنے میں بھی قدرت نے مزہ رکھا ہے ✨✨✨
M  : غم کو سہنے میں بھی قدرت نے مزہ رکھا ہے ✨✨✨ - 
Mahi_786_pk
 

چھوڑنا آسان نہیں ہوتا ۔۔۔۔۔۔۔۔۔چاہے کوئی عادت ہو کوئی گناہ یا پھر انسان۔ آپ گرتے ہیں ٹوٹتے ہیں سنبھلتے ہیں پھر ٹوٹتے ہیں اور یہ وقت ایسا وقت ہوتا ہے کہ نہ تو آپ چیخ سکتے ہیں نہ کسی کے گلے لگ کے آنسو بہا سکتے ہیں ماضی آپ کے سامنے ایک ریل کی طرح بھاگتا ہے ہر اسٹیشن پر مختلف لوگ ۔۔۔۔۔۔ ایک وقت آتا ہےآپ جن لوگوں کو اپنے ساتھ سمجھتے ہیں وہ تو ساتھ ہوتے ہی نہیں ہیں کسی ویرانے میں کڑی دھوپ میں آپ بے آسرا اور بنا سائبان کے رہ جاتے ہیں اس وقت آپ کے ساتھ بس وہ ذات ہوتی ہے۔۔۔۔۔۔۔ انسان رہ سکتا ہے محبت کے بغیر لوگوں کے رشتوں کے بغیر ہر شے کے بغیر مگر "اللہ" کے بغیر نہیں رہ سکتا.
#M@hi 🌸 ❤️ ❤️ ❤️

```درد حدوں کو چھو جائے تو
آنکھوں میں آنسو جم جاتے ہیں....💥```
M  : ```درد حدوں کو چھو جائے تو آنکھوں میں آنسو جم جاتے ہیں....💥``` - 
وہ چہرے کی مسکان چھین لیتا ہے جسے بتا دیا جائے کے ضروری ہو تم🙂🌚
#M@hi
M  : وہ چہرے کی مسکان چھین لیتا ہے جسے بتا دیا جائے کے ضروری ہو تم🙂🌚 #M@hi - 
ہستی ہوئی تصویر پہ مر جاتے ہو 🖤
M  : ہستی ہوئی تصویر پہ مر جاتے ہو 🖤 - 
Mahi_786_pk
 

Allah hafiz

وقت کی روانی بدل دیتی ہے زندگی کے سبھی رنگ کوئی چاہ کر خود کے لیے اداسیاں نہیں خریدتا
M  : وقت کی روانی بدل دیتی ہے زندگی کے سبھی رنگ کوئی چاہ کر خود کے لیے اداسیاں - 
مجھے اپنے جیسے پسند ہیں لوگ
M  : مجھے اپنے جیسے پسند ہیں لوگ - 
زندگی مختصر کہوں تو
M  : زندگی مختصر کہوں تو - 
Mahi_786_pk
 

سِیکھ رہی ہوں میں بھی انسانوں کو پڑھنے کا ہنر
سُنا ھـے کتابوں سے ذیادہ چہروں پہ لِکھا ہوتا ھـے
💯🖤💯

Mahi_786_pk
 

جس پر گُزرے وہی جانتا ہے 💫
دل تسلیوں سے کہاں مانتا ہے.🥀 🙂
#M@hi 🥀🐰

Mahi_786_pk
 

کوئی کسی کا منتظر نہیں ہوتا،
ہم خود کو بیوقوف بناتے ہیں بس....

Mahi_786_pk
 

وعدوں_____ پہ جینے والوں سے پوچھ❤
انتظار _____ میں کتنی اذیت ہے💔

Mahi_786_pk
 

💞💓موسم کیسا ہے۔ 💕
💟❤💗💕
Hummry aj boht acha ha mosam
Alhamdulillah 💓💓

Mahi_786_pk
 

ہم اہل وفا حسن کو رسوا نہیں کرتے
پردہ بھی اٹھے رخ سے تو دیکھا نہیں کرتے
دل اپنا تصور سے ہی کر لیتے ہیں روشن
موسیٰکی طرح طور پہ جایا نہیں کرتے
رکھتے ہیں جو اوروں کےلئے پیار کا جذبہ
وہ لوگ کبھی ٹوٹکے بکھرا نہیںکرتے
مغرور ہمیں کہتی ہے تو کہتی رہے دنیا
ہم مڑ کے کسی شخص کو دیکھا نہیں کرتے
ہم لوگ تو مے نوش ہیں بدنام ہیں ساغر
پاکیزہ ہیں جو لوگ، وہ کیا کیا نہیں کرتے
#

چہرہ بتا رہا تھا کہ مارا ہے بھوک نے 
سب لوگ کہہ رہے تھے کہ کچھ کھا کے مرگیا💔
M  : چہرہ بتا رہا تھا کہ مارا ہے بھوک نے سب لوگ کہہ رہے تھے کہ کچھ کھا کے مرگیا💔 -