بدلنا کون چاہتا ہے...
لوگ مجبور کر دیتے ہیں 😏💔💔
اگر میں آپکو اجازت دوں کہ مجھ سے ایک سوال پوچھے تو کیا پوچھوگے؟
🤔🤔🤔 😂😂😂😂😂😂

زندگی ہمیشہ آسان نہیں ہوتی ہے ۔💔


طبعی موت سے پہلے ھم بہت سی موتیں مر چکے ھوتے ھیں۔ طبعی موت تو محض اعلان ھے ھر موت سے نجات کا۔
”اشفاق احمّد“
Allah hafiz 🙂
🔥 M@hi
# ❤️
کسی کے آ کر چلے جانے سے کتنی اذیت ہوتی ہے۔خدا نہ کرے کبھی تم اس اذیت سے گزرو۔۔۔ہر شخص اس کرب, اس تکلیف کو برداشت نہیں کر سکتا۔۔۔جو روح کو دہکتے کوئلوں میں جھلسا دے۔۔
تم نے کہا تھا نا۔۔اذیت ہر بار ہی اذیت نہیں ہوتی۔درد ہر بار ہی درد محسوس نہیں ہوتا۔آنسو ہر بار ہی کرب کی نشانی نہیں ہوتے۔۔۔ خاص کر جب یہ سب کسی اپنی دھڑکن کے دھڑکنے کی وجہ بننے والے شخص سے جُڑے ہوں تو یہ سب اپنی شدت پر ہونے کے باوجود اپنا اثر نہیں دکھا پاتے اور نہ ہی ہمیں بدگماں کر سکتے ہیں۔نہ ہی ہم اس اذیت سے نفرت کر سکتے ہیں۔
سچ ہی کہا تھا تم نے۔۔۔ تمہارے چلے جانے کے بعد اذیت بھی تمہارا دیا ہوا کوئی تحفہ ہی محسوس ہوتی ہے۔۔۔
#M@hi 🌸 ❤️
انسان کو پہلے روگ لگتا ہے -
اور پھر سوگ
پھر مقام آتا ہے سہنے کا
سہہ جانے کے بعد نہ روگ کی اہمیت رہتی ہے
نہ ہی سوگ کی -
اور پھر انسان آزاد ہو جاتا ہے ❤️
زندگی میں ریپلیسمنٹ آتی رہتی ہیں۔۔شوق بدل جاتے ہیں، وقت کے ساتھ عادتیں بدل جاتی ہیں حتی کہ کسی بہتر کے ملنے پر سابقہ دوست کو بھی بدل دیا جاتا ہیں۔۔۔
وجہ دلچسپی نہیں ہوتی، وجہ یہ ہے کہ ہر لذت کی انتہا بیزاری ہے بس۔۔۔اور پھر ہمیں کہتے ہیں کہ آپ سائیکو ہیں۔۔
لوگ نفسياتی نہیں ہوتے انھیں توڑا ہی اتنا جاتا ہے کہ وه جذبات کھو دیتے ہیں ،مان نہیں رکھتے ،منہ پھیر لیتے ہیں ،دلچسپی نہیں لیتے💔
#mahi ❤️
کچھ لوگ پھولوں کی خوشبو جیسے ہوتے ہیں
انکا وجود ہی زندگی کو راحت دے جاتا ہے
وہ جب ملتے ہیں آپ کی روح کی ساری تھکن سمیٹ لیتے ہیں بڑے نایاب پھول ہوتے ہیں❤️
#M@hi
اپنے تو آپ کی آواز سے آپ کی بات کے انداز سے درد محسوس کر لیتے ہیں.
#M@hi 🌸
ہم "پرفیکٹ" نہیں ہوتے.
ایک طرف ہم کسی کی بہترین یاد ہوتے ہیں تو دوسری طرف کوئی ہمارا نام لیتے ہی سر سے پاؤں تک سرخ ہو جاتا ہے..
کوئی ہماری قربت کے لئے ترستا ہے تو کوئی ہمارے سائے سے بھی دور رہنا چاہتا ہے..
کوئی انسان صرف اچھا یا صرف برا نہیں ہوتا ، ہم کسی کے لئے ایک مثال اور کسی کے لیے ایک سبق ہوتے ہیں
#M@hi
وقت انسان کو سکھا دیتا ہے عجب عجب چیزیں...،❤️پھر کیا نصیب، کیا مقدر، کیا ہاتھ کی لکیریں...!🖤🥀
🥀🖤
#M@hi ❤️


Good night 🌃 😒😒😒😒🙂
کیا کہا؟؟
تم میرے جیسے ہو؟؟
ہمممم۔۔۔۔
اچھا کبھی چاند سے جھگڑے ہو؟؟
کبھی تاروں سے سوال کیا ہے؟؟
کسی شور میں گم اچانک کسے لمحے پر ٹہرے ہو؟؟
کبھی ہنستے ہنستے چپ لگی ہے؟؟
کسےخیال پر بےساختہ مسکراۓ ہو؟؟
کتابوں میں سوکھے گلاب رکھتے ہو؟؟
خوشبو ماضی میں لے جاتی ہے؟؟
کبھی دل کی مانی ہے؟؟
قہقہے کے بعد روۓ ہو؟؟
کسی کے آنکھیں دیکھ کوٸی سوال پوچھا ہے؟؟
کبھی خاموشی سنی ہے؟؟
گر تم یوں نہیں کرتے ۔۔۔
تو کیسے کہہ سکتے تم میرے جیسےہو؟؟
🖤🔥🖤
💞غلط سنا تھا کہ محبت آنکھوں سے ہوتی ہے 💞
💞دل تو وہ بھی لے جاتے ہیں جو پلکیں تک نہیں اٹھاتے💞
ᶫᵒᵛᵉᵧₒᵤ ~
🌹◢ ▇ ◣ ┈ ┈ ◢ ▇ ◣🌹
🌹▇ ▇ ▇ ◣ ◢ ▇ ▇ ▇ 🌹
🌹◥ ▇ ▇ ▇ ▇ ▇ ▇ ◤🌹
🌹◥ ▇ ▇ ▇ ▇ ◤ 🌹
🌹 ◥ ▇ ▇ ◤🌹
🌹◥ ◤🌹
🌹🌹
چلو کہ صبر کی ساری حدوں کو چھو آئیں...!!
چلو کہ دکھ کی کوئی انتہا تلاش کریں
Allah hafiz 🙂
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain