Damadam.pk
Mahi_786_pk's posts | Damadam

Mahi_786_pk's posts:

Mahi_786_pk
 

میرا نام اچھا ہے???
😍 یا dp🙈
ایمانداری سے بتائیں
یا میری پوسٹ اچھی لگتی ہے

Mahi_786_pk
 

اپنا بنا کر چھوڑ دینا حسن والوں کی ادا ہوتی ہے
اس سے کیا شکوہ زندگی بھی تو بیوفا ہوتی ہے 💔😭

Mahi_786_pk
 

وہ ایک شخص جو تمہارے واسطے بنایا ہی نہیں گیا ۔
اس ایک شخص سے بے انتہا محبت کا دکھ سمجھتے ہو؟ ؟♥️

Mahi_786_pk
 

انسانیت قضا کر کے،،،'’'''''👎 لوگ مصلحے اُٹھائے پھرتے ہیں 🔥

Mahi_786_pk
 


میں سوچتی تھی کہ بری زندگی وہ ہوتی ہے جب آپ اکیلے رہ جائیں..... لیکن نہیں___سب سے بری زندگی وہ ہوتی ہے جب آپکے اردگرد کے لوگ آپ کو یہ محسوس کروائیں کہ آپ اکیلے ہیں____رویے عارضی ہوتے ہیں... رویوں کے پیچھے زندگی مشکل نہ کریں__ کیونکہ مِنتوں اور ترلوں سے رشتے کبھی نہیں سنبھلتے ..
جو جانا چاہتے ہیں انھیں جانے کے لیے رستہ ضرور دیں۔ کوئی بھی شخص دنیا کا آخری شخص نہیں ہوتا۔۔اگر آپ نے اپنی عزتِ نفس بچالی ہے تو یقین رکھیں وہ نظروں کے سامنے ہوتے ہوئے بھی نظر نہیں آئیں گے۔کچھ لوگوں کے لیۓ یہی سزا کافی ہوتی ہے کہ آپ اُنکے سامنے ہوتے بھی اُن کی دسترس سے دور ہوں

Mahi_786_pk
 

کیسا بھی لہجہ اب اثر نہیں کرتا
یعنی دل بھی سرد پڑ گیا ہے اب
جون ایلیا

Mahi_786_pk
 

محروم ہوں میں اس کی شفقت سے
وہ اک شخص جیسے باپ کہتے ہیں
🙂💔
#

Funny joke
M  : Hahahah sahi kaha 😋 - 
Mahi_786_pk
 

درد ہو یا الفاظ، 😊 اللّٰہ ہی سمجھتا ہے
🙃🔥 لوگ بس ہمم کہتے ہیں 🙂🔥
Allah hafiz

Mahi_786_pk
 

کیا آپ کی امی بھی آپ کو جگانے کے لیے پنکھا بند کر دیتی هے 😒😒😒😒😒☺️

Right 💯 💯
M  : Right 💯 💯 - 
Mahi_786_pk
 

Chup 🤫 hai
Baatein
❤️ Dil kaise
Bayan mai kroo
Tu hi
Kehde
Wo jo baat mai
Kah na sakoon
Ki sang tere paaniyon sa paaniyon sa

"" "💔 ٹوٹ ""
M  : "" "💔 ٹوٹ "" - 
Mahi_786_pk
 

Tera bin 🥺
Lamha 😒
Khali 😶
Sa lagta 🙃
Hai 🤭
Chehra ☺️
Tera apna sa lagta ha 🤪

رنگ سارے ہی سج جاتے ہیں ان پر
M  : رنگ سارے ہی سج جاتے ہیں ان پر - 
Islamic Quotes image
M  : بے شک ❤️ - 
Mahi_786_pk
 

کسی اور کی جگہ باقی نہیں ہے مجھ میں...❤
ہم تم سے شروع ہو کر تم پہ ہی ختم ہوتے ہیں...❤

جو آپ کبھی بھی نہیں بھول سکتے؟،
M  : جو آپ کبھی بھی نہیں بھول سکتے؟، - 
Mahi_786_pk
 

لوگوں کو اپنی اچھائیاں بتا بتا کر ان سے ساتھ رہنے کی بھیک مت مانگیں، بلکہ اپنی کچھ برائیاں بتا کر دیکھیں کہ کون ساتھ چلتا ہے...💞

Sad Poetry image
M  : وقت ایک دن پلٹا کھا ہی جاتا ہے اکڑ والے بھی تہجد میں رو پڑتے ہیں...!!!! 💔 🥀 -