اگر کوئی شخص یہ سوچتا ہے کہ " یہ دنیا بہت بڑی ہے " تو اسے چاہیے کہ محبت کر کے دیکھے اس کا اصل حدود اربعہ سامنے آ جاۓ گا اور۔۔۔ اگر کوئی یہ سمجھتا ہی کہ " ہماری عمریں بہت کم ہیں " تو اسے سال کی سب سے چھوٹی رات اپنے پسندیدہ شخص کے انتظار میں گزار کر دیکھنی چاہیے!! # ❤️
اچھا، تو وہ تسخیر نہیں ہوتا کسی سے یہ بات ہے تو آج سے احباب، لگی شرط پھر ایک اُسے فون میں رو رو کے کروں گی پھر چھوڑ کے آجائے گا وہ جاب، لگی شرط اس شخص پہ بس اور ذرا کام کروں گی سیکھے گا محبت کے وہ آداب، لگی شرط جو دکھ کی رُتوں میں بھی ہنسی اوڑھ کے رکھیں ہم ایسے اداکار ہیں نایاب، لگی شرط جب چاہوں تجھے توڑ دوں میں کھول کے آنکھیں اے چشم اذیت کے برے خواب، لگی شرط
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain