زندگی کی ایک اور صبح آپ سب کو مبارک ہو
اللّه آپ سب کی مشکلات آسان فرماے آمین
صبح بخیر زندگی
Good night
ہاۓ دُنیا تیرا کیا کیا نہ تماشہ دیکھا✨♥✨
زندگی کو موت کے ساۓ میں بھی پلتے دیکھا
لوگ پتہ نہیں دو دو گھنٹے کال پہ لگے رهتے ہیں 😑😑
میں تو دو منٹ کی کال میں 10 بار اور سناؤ اور سناؤ کہہ دیتی ہوں 😝😝🙈😂😂😂😂
😎
ہم جو مرگٸے تو یاد کروگے
😒😒😒😒
پھر ہم سے ملنے کی رب سے فریاد کروگے
بڑا عشق عشق تو کرنا آئیں
کڑی عشق دا گنجل کھول طے سائی
تینوں مٹی وچ نا رول دیوے
دو پیار دے بول
بول تے سائی
سکھ گھاٹ تے درد ہزار ملن
کڑی عشق نوں تکڑی تول تے سائی
تیری ہسدی اکھ وی پج جاوے
کڑی سانوں اندروں پھول تے سائی
تیرے پیار وچ جند رول دیواں
تو سمجھ مینو انمول تے سائی
وارث شاہ
ذہنوں پر صدموں کا بوجھ لئے
ہم نے مرنے تک تو جینا ہے...!
🖤
*سچے رشتے نبھائے جاتے ہیـــں آزمائے نہیـــں جاتے....!!!*
*اور لوگوں کو ایکـــــ دوسرے سے جوڑا کریں توڑا نہیـــں کریں....!!!!*
چیخ اٹھتا ہے میرے اندر بھی کچھ
جب میں کہتی ہوں کہ کوئی بات نہیں۔۔!
🖤
🖤
آپ کی کتنی "Phuppho" ہیں😇🙄🙄
نوٹ جتنی "Phuppho" اتنے سوال😉🐥
Me :ha ni phupho ☹️🤓🤓🤓🤓
Lets Play🙉🙊😊
راکھ سے آج بھی اٹھتا نظر آتا ہے دھواں
دل جلا تھا کبھی الفاظ کے انگاروں پر
*
Allah hafiz
صرف وقت گزارنا ہو تو............ کسی اور کو اپنا لینا ❤
ہم پیار اور دوستی............ عبادت کی طرح کرتے ہیں
❤❤❤
یاد کی جڑیں اسقدر مضبوط ہیں کہ
اسے کاٹ بھی دیں ، یہ دوبارہ نمو پاتی ہیں
🌱👇👇👇
اک ایسی آندھی مجھ میں بھی چلے
جو تیری یاد کو جڑ سے اکھاڑ پھینکے.
" افلاس کی بستی میں ذرا جا کر تو دیکھو
وہاں بچے تو ہوتے ہیں مگر بچپن نہیں ہوتا - " 🔥💔
حضرت محمد صَلَّی اللہُ عَلَیہِ واٰلِہٖ وَسَلِّمْ❤
Jummha_mubarak ❤️ ❤️
Good night with sweet dreams 🥰&Take care of yourself and your family and your friends
Everyone
ہائے وہ میرا آخری سفید لباس.!!!
چیخیں، صدمہ،چارپائی، جنازہ.!!!!! 💔
عزت جب عزتوں کے مالک نے دی ہو
تو کسی کا برا چاہنے سے کوئی فرق نہیں پڑتا
وَتٌواِزٌ مَنتَشاَ۔۔ وَاتٌوزِلٌؔو مَنتَشاَ❤
کیونکہ درد تو اپنا ہی ہوتا ہے سب کی تسلیاں دلاسے شدت کو کم کر سکتے ہیں۔مگر ختم نہی کر سکتے
Same condition
👇🏻👇🏻👆🏻👇🏻👆🏻👇🏻👆🏻👇🏻👆🏻
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain