Damadam.pk
Mahi_786_pk's posts | Damadam

Mahi_786_pk's posts:

Mahi_786_pk
 

بعض لوگوں کے پاس بے پناہ الفاظ اور خیالات کا ذخیرہ ہوتا ہے لیکن پھر بھی وہ خاموش رہتے ہیں کیونکہ انہیں بحث کرنا نہیں آتا وہ ہر درد کا جواب خاموشی مسکراہٹ اور معمولی سے آنسو سے دیتے ہیں بظاہر وہ خوش نظر آتے ہیں لیکن وہ زندگی سے لڑ رہے ہوتے ہیں او وہ ان رویوں سے لڑ رہے ہوتے ہیں جو ناقابل یقین ہوتے ہیں دکھ کی سختیاں چہرے سے تو رخصت ہو سکتی ہیں لیکن وہ انسان کے اندر ترا کر گوشے گوشے کو ویران کر دیتی ہیں
کبھی کبھی کہنے کو بہت کچھ ہوتا ہے۔مطلوبہ لوگ بھی ہوتے ہیں پر کیا کریں الفاظ بکھر جاتے ہیں زبان ساتھ نہی دیتی_
لہجہ بات کا معنی ہی بدل دیتا ہے۔بس ایک زباں ہی کام کرتی ہے اور وہ خاموش آنسووں کی۔کیونکہ سب ہمارا درد سن تو سکتے ہیں۔مگر اس شدت سے محسوس نہی کر سکتے جتنی شدت سے ہم خود کرتے ہیں

Mahi_786_pk
 

ھماری پہچان ھمارے تلخ لہجے سے ھوتی ہے
جھوٹ موٹ کی ڈرامے بازیاں ھم سے نہیں ھوتی.."-🌸😍

Mahi_786_pk
 

جس کو آپ کے چپ ہونے سے کوئی فرق نہیں پڑتا اس کو آپ کے مر جانے سے بھی کوئی فرق نہیں پڑے گا🙂💔
#M@hi 🌸 ❤️

Mahi_786_pk
 

کیا یہ سچ ھے؟؟
لڑکی محبت نہیں کرتی، صرف ہمسفر ڈھونڈنیں کے لیے مختلف لوگوں کو پرکھتی ہے، آپ نے کبھی نہیں سنا ہو گا کے فلاں عورت کسی کی محبت میں پاگل ہو گئی، ذہینی توازن کھو چکی،
لاکھوں مرد کنوارے مر گئے کسی کی جھوٹی محبت میں، کہی پاگل خانوں کی نظر ہوئے، کہی مزاروں پر بیٹھے موت کا انتظار کر رہے، کہیوں نے زندگی گناہوں سے بھر لی، محبت مرد کی داستان ہوتی ہے جب کہ عورت کی زندگی کا معمولی سا واقعہ__

Mahi_786_pk
 

اپنے مطلب کےبغیر کوہی کسی کو یاد نہیں کرتا
شجر جب سوکھ جاتے ہیں تو پرندے بھی ان پر بسیرا نہیں کرتے

Mahi_786_pk
 

عزت پہلی سیڑھی ہے اور محبت دوسری سیڑھی ہے پہلی کے لیے دوسری کا ہونا ضروری نہیں پر دوسری کے لیے پہلی کا ہونا ضروری ہے ۔🙂💯🥀
🎀

Mahi_786_pk
 

خوش مزاج اتنی کے جوڑ دوں ٹوٹے دل 💔❤️
اور حساس اتنی کے خود کا دل ہے پاش پاش 💔💔

Mahi_786_pk
 

سچ بتانا موبائل silent
پہ ہے
Me yes😜😜

Funny joke
M  : Mubrak 10 or 12 class walooo Sath mujy b 😆😆😆😆😆😆😎😎😎😎😎😎 - 
3cheezy wapis ni aati
M  : 3cheezy wapis ni aati - 
Memes & Satire image
M  : Khai ha 😂 😂 😂 - 
Mahi_786_pk
 

ہم کسی بھی چیز کو تبدیل نہیں کرسکتے جب تک کہ ہم اسے قبول نہ کریں۔ مذمت آزاد نہیں کرتی ، یہ ظلم کرتی ہے۔
#M@hi 🌸

Mahi_786_pk
 

وہ ہم سے محبت کر کے بھول گۓ تو کیا ہوا
تابش🔥
لوگ تو ہاتھوں سے دفنا کر بھول جاتے ہیں کے قبر کون سی تھی.
Thought postive

Mahi_786_pk
 

یہ جو کہتے ہیں کہ ہم منافق نہیں ہیں جو بات ہوتی ہے ہم منہ پر کہہ دیتے ہیں۔یاد رکھیں کہ گناہ اگر منافقت کا ہے۔تو گناہ دل توڑنے کا بھی ہے۔
یقین مانیں! بات کر دینے میں اور بات سمجھا دینے میں خاصا فرق ہوتا ہے۔ بات کر دینے سے دل ٹوٹ جاتے ہیں اور بات سمجھا دینے سے عزت بڑھ جاتی ہے۔
اور ہم منافق نہیں ہے یہ بات ظاہر کرنے کے چکر میں اگر کسی کا دل ٹوٹ جائے نا تو یہ بڑا گھاٹے کا سودا ہے جی۔
وہ بات کہ جس سے کسی کا دل ٹوٹے اس نے اپنے اندر ہی کہیں دفن کرنےکی کوشش کیا کریں۔ انہیں زبان تک نہ آنے دیا کریں۔
#M@hi

Mahi_786_pk
 

آہستہ آہستہ ختم ہو جاٸیں گے
غم نہ سہی ' ہم ہی سہی💔
#M@hi

Mahi_786_pk
 

جنکا ٹانکا فٹ ہے 🤨
بس انھیں کی پوسٹ ہٹ ہے
بس بات ختم 🤣🤣🤪🤪
میری پوسٹ کا تو بیڑا ہی عرق ہے 😢😢

Mahi_786_pk
 

یوں بھی ہوسکتا ہے
کسی پرندے کو مچھلی سے محبت ہوجائے
مگر.... مصیبت تو یہ ہے کہ جا کر رہیں تو کہاں رہیں کچھ ایسا ہی ان لوگوں کے ساتھ ہوتا ہے جو ایسی چیزوں کی چاہت کر بیٹھتے ہیں جو ان کے لئے بنی ہی نہیں ہوتی پھر آخر میں ایک کو اڑ جانا ہوتا ہے اور دوسرے کو غموں کے سمندر میں غرق ہونا پڑتا ہے

Mahi_786_pk
 

🤔اگر میں بولوں مجھ سے😜
🙈ایک چیز مانگ لو 🙈
😒تو کیا مانگو گے🙄

Mahi_786_pk
 

محبــــــــت اندھی نہیـــــــــں ہوتی ... اعتبـــــــــــــــــار اندھا ہوتا ہے ... اور جب اعتبـــــــــــــــــار ٹوٹتا ہے ... تو محبـــــــــــــــــت جتنی بھی شـــــــــــــــدید ہو ... حقیقـــــــــــت صاف نظـــــــــــــر آتی .....!!!
💞 💞

Mahi_786_pk
 

دل اتنا بڑا رکھئے کہ جو آپ کے ساتھ زیادتی کرے یا دھوکہ دے اسکی خوشی کے لیے بھی دل سے دعا نکلے ❤️❤️🌹🌹
# ❤️