شکل کی خوبصورتی محض آنکھوں کو بھاتی ہے,🌸
لیکن کردار کی خوبصورتی دلوں کو فتح کر لیتی ہے! ❤💯🔥
#Question
آپکو نیند زیادہ آتی ہے یا شرم ؟ 😌😁
Me 2onoo
میرے پاش چھوری🗡️ ہے کوئی اشلحہ🔫🔫 تو نہیں
آپکی کیڈنی شیڈنی نکال لو کوئی مشلہ تو نہیں 😂😂🤣
پھر یوں ہوا کہ گھڑی کھول کے رکھ دی میں نے....🔥
وقت ہر شخص کی اوقات بتا دیتا ہے.... 🔥
زندگی ، جب حسابوں میں پڑ جائے
تو تکلیفیں بے حساب ھو جاتی ھیں .......!