Damadam.pk
Mahi_786_pk's posts | Damadam

Mahi_786_pk's posts:

تعریف تو مرنے کے بعد ہی ہو گی 😐😐
M  : تعریف تو مرنے کے بعد ہی ہو گی 😐😐 - 
میں جانتا ہوں میں اپنے ساتھ برا کر رہا ہوں میرے بس میں ہوتا تو بچا لیتا خود کو 🖤💛khuda or muhabat
M  : میں جانتا ہوں میں اپنے ساتھ برا کر رہا ہوں میرے بس میں ہوتا تو بچا لیتا خود - 
Sad Poetry image
M  : Khuda or muhabat ❤️ - 
Kuch log zahir nahi karte magar parwah bohat karte hain 😕
M  : Kuch log zahir nahi karte magar parwah bohat karte hain 😕 - 
زندگی 💞💞💞
M  : زندگی 💞💞💞 - 
Mahi_786_pk
 

یہ دنیا ہے صاحب یہاں تھک جاتا ہے بندہ وفائیں کر کر کے پھر بھی کوئی قدر نہیں کرتا💔
#

Mahi_786_pk
 

تربیت کی بات ہے ورنہ
جواب ایسا دوں کہ سوال ہی پیدا نہ ہو 😎

Mahi_786_pk
 

بہت کچھ کہنے کو ہے
پر نہ جانے کیوں
اب دل کو خاموش رہنا اچھا لگتا ہے

Mahi_786_pk
 

#زمانے کے سامنے ہماری کوئی ذات نہیں
لیکن ہماری دوستی کو کوئی خرید لے اتنی کسی کی اوقات نہیں

Mahi_786_pk
 

~️"•👑↯ -'"🖤🥀🌏"'-
💥💦 اور زندگی کا مزہ تو تب ہیں جب آپ اندر سے چکنہ چور ہو چکے ہو _________✌️💔
💥💦مگر اس بات کا علم سواۓ آپکے اور آپکے رب کے کسی دوسرے کو نہیں ہو________👥🕋
💥💦مگر ہم اپنے جذبات اور اپنے اندر چلتے طوفان کو قابو کرنا سیکھ جاتے ہیں__________💯🌊🌀
💦💥تو یقین کیجئیے تب ہم سے زیادہ خطرناک اور ہم سے زیادہ مظبوط کوئی نہیں ہوتا_________🤟🔥✊
┏╮/╱ 👑
╰ 🌺/Mahi 🥀🇵🇰📲📲📲📲📲
╱/ ╰┛
°

Mahi_786_pk
 

Aye ho meri zindagi me tum bahar bn kr
❤️ ❤️
Mery Dill ma yun hi rehna tum pyar bn kr 💕😍😍

Mahi_786_pk
 

*دوستی اگر سچی ہو تو ۔*
*خدا حافظ کے بعد بھی باتیں ختم نہیں ہوتی ۔💯👌❤️*

Mahi_786_pk
 

ان گھروں میں #رحمت برستی ہے🌸
جن گھروں میں #بیٹیاں ہستی ہیں🌺

Mahi_786_pk
 

Commt Hi 😱apko 1 number diya jaye ga himt Waly/ Wali Ana?😎
✴1😜gana sunao voice ma😊
✳2😏lover name😅
✴3😒Dp Change Kro😂
✳4🤨Mujy req send kro🤨
✴5😉Mery leay post Kro🥺
✳6🙃 fvrt member in group 😉
✴7🥴 Dhoka dia kabhi kisi ko
✳8😋Group May ek lrkii / lrky ki tareef kro🤫
✴9😃i love u kaho kisi ko😆
✳10😮 Mujy inbox m msg kry 😊
✴11 😁Meri Pic Apni DP pe Rkho
✳12🤣jao moo dhoo ky aao🤣
✴13 Ur real name?
✳14 🙄 ur worst habit
✴15 🤒 Post kiu ni krTy /krti 🙄
✳16 😶 life sy keya seekha 🙄

Mahi_786_pk
 

یہ میں ہوں🤷🏻♀😍
یہ میرا❤ ہے
اور یہ
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
میں کسی کو نہیں دوں گی😒😏
میرے کول آپ اک ہی اے 😜😝🙈
#mahi ❤️

Mahi_786_pk
 

💕زندگی سے یہ جملے نکال دیں لوگ کیا کہیں گے لوگ کیا سوچیں گے؟؟ لوگ میرے بارے میں کیا باتیں کریں گے آپ نے کل کو جواب دہ صرف اللہ کو ہونا ہے نا کہ بندوں کو تو ان شاءاللہ زندگی پرسکون ہو جائے گی ہم لوگوں کی پسند پر کبھی ڈھل ہی نہیں سکتے تو رب کی پسند پر ڈھلیں اور پرسکون رہیں💕.

Mahi_786_pk
 

ہم یوں ہی چلے جائینگے🖤🥀
سب کو ہنساتے ہنساتے🙂⁦❤️⁩
#Mahi

Mahi_786_pk
 

- 👇لوگ برا کہتے ہیں😒 ، انہیں کہنے دو.🙂 "
👉وہ سنا نہیں.👈
💯" وتعز من تشاء وتذل من تشاء۔🤲"
#M@hi
Morning

Mahi_786_pk
 

لڑکے بھی ہوشیار ہوتے ہیں ۔
کمنٹ کے نیچھے مولا جیسا ہوتے ھے
پر انبوکس میں آجاتے شاروخ جیسے ہوتے ھے😜😁
Biqul sahi kaha 😋😋🤣🤣🤣💯💯💯💯

Mahi_786_pk
 

وہ جو ہر اک چیز سے بیزار رہتے ہیں نہ ان میں سے ایک ہوں💔🌚
#M@hi