ندامتــ اور توبہ کا ایکـــ آنسو اٌس مقــام پر لے جاتـــا ہــے-
جہــاں پٌہنچنے کے لیــے برسوں کی محنت اور عبادت درکار ہوتــی ہــے💞
أَفَلَا يَتُوبُونَ إِلَى اللَّـهِ وَيَسْتَغْفِرُونَهُ ۚ وَاللَّـهُ غَفُورٌ رَّحِيمٌ ﴿سوره المائدہ 74﴾
تو یــہ کیوں اللّٰہ کے آگـــے توبہ نہیں کرتــے اور اس سے گناہـــوں کــی معافــی نہیــں مانگتے اور اللّٰہ تو بخشنـــے والا مہربــان ہــے💞
جب خدا انسان کے نصیب میں کوئی چیز لکھ دیتا ہے تو وہ اسکو ضرور ملتی ہے ، لیکن، وہ چیز انسان کے پسندیدہ وقت پر ملے یہ بات ضروری نہیں.
اللہ کی مصلحت انسان کی محدود سوچ سے کئی زیادہ ہے، اور اسکا مقرر کردہ وقت بھی، کیوں کہ جب وہ عطا کرتا ہے تو ہمیں ہر مشکل سے بڑا صلہ دیتا ہے ، اور جب وہ ہمیں کسی شے سے دور کرتا ہے تو یہ بھی اسکی نعمت کی اک شکل ہوتی ہے.
اصل بات بس انسان کے ایمان اور اُس پر تَوَكُّل کی ہے.
صبر رکھیے ، وہ ہر تکلیف اور ناانصافی میں آپکے ساتھ ہے. اور جسکے ساتھ اللہ ہو اسے کسی اور کے ساتھ کی ضرورت نہیں رہتی.
🌹🌷🌹
#
ہم سب کتابوں کی طرح ہیں۔۔۔ اکثریت محض ہمارا سرورق دیکھنے پر اکتفا کرتی ہے۔۔۔۔اقلیت ہمارا تعارف پڑھ لیتی ہے، کچھ لوگ ہم پر کئ گئ تنقید پر یقین رکھتے ہیں۔۔۔۔ اور محض دو چار لوگ ہی وہ ہوتے ہیں جو ہمارے اندر کے مشمولات سے واقف ہوتے ہیں۔
❤مجھےساحل بنالوتم؟❤
جوتیرےواسطےدھڑکے
مجھےوہ دل بنالوتم❤
تیری آنکھوں میں بس جائے❤
مجھے وہ تصور بنالوتم❤
سنو! ایک بات کہنی ہے❤
مجھے اپنا بنا لو تم!!!!!❤
















submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain