ایسا نہیں ہوتا کہ کسی کے جانے سے زندگی رُک جاتی ہے یا ہم مرجاتے ہیں.. نہیں...! بس ایسا ہوتا ہے جب اسکا نام سنو تو دل کی دھڑکن ایک لمحے کو ٹھر سی جاتی ہے،جب بے تحاشہ ہنستے ہوئے اچانک اسکی یاد آتی ہے تو ہنسی تھم جاتی ہے اور پرملال مسکراہٹ اسکی جگہ لے لیتی ہے، دنیا بھر کی مصروفیات سے جب فرصت ملے تو ایک یاد چھپکے سے ذہن کے دریچے میں آبیٹھتی ہے اور آنکھوں کو نم کرجاتی ہے، جب کسی کو دیکھو تو ہر کسی میں اسکا عکس دیکھنے کی عادت پڑجاتی ہے.
زندگی نہیں رُکتی، بس جذبات تھم جاتے ہیں ✨
#M@hi 🌸 ❤️
بعض لوگوں کے پاس بے پناہ الفاظ اور خیالات کا ذخیرہ ہوتا ہے، لیکن پھر بھی وہ خاموش رہتے ہیں!!
کیوں کہ انہیں بحث کرنا نہیں آتا-
وہ ہر درد کا جواب خاموش مسکراہٹ، اور معمولی آنسو سے دیتے ہیں!!
بظاہر وہ خوش نظر آتے ہے، لیکن درحقیقت وہ زندگی سے لڑ رہے ہوتے ہیں- اور وہ ان رویوں سے لڑ رہے ہوتے ہیں جو ناقابلِ یقین ہوتے ہیں
دکھ کی سختیاں چہرے سے تو رخصت ہو جاتی ہیں، لیکن وہ انسان کے اندر اتر کر گوشے گوشے کو ویران کر دیتی ہیں...!
#M@hi 🌸
وہ بہت پیارے لوگ اور سچے لوگ تھے !
کُھل کر نفرت کا اظہار کرتے تھے اور پاگلوں کی طرح ایک دوسرے کو چاہتے بھی تھے ،۔
اب تو کچھ بھی نہیں رہا ،۔!،۔
"نہ نفرت نہ محبت"
لوگ مصلحتا" ایک دوسرے کو برداشت کرتے ہیں اور زندگی بھر اداکاری کرتے رہتے ہیں !!!،۔
#Mahi ❤️❤️ ❤️
غم محنتی ھوتا ھے... ہر وقت اپنے کام میں لگا رھتا ھےاور خوشی اپنے ہی نخروں کی عادی.دل کیا تو مل گئی نہ کیا تو ساری زندگی عذاب
#mahi 🌸
___---___((()))) ::'**"" ////\\\||{} ¿¿¿¶¶¶¶€€€£\\\¦¦|<>^<>^~¿
اِنسان حاصل کی تمنا میں لاحاصل کے پیچھے دوڑتا ہے اُس بچے کی طرح جو تتلیاں پکڑنے کے مشغلے میں گھر سے بہت دور نکل جاتا ہے ، نہ تتلیاں ملتی ہیں نہ واپسی کا راستہ ۔۔۔
#____--((())) ///!! '' _-&##"" "Mahi _____-----((%%?! ¿¿~~©¶¶¶¶¶❤️
دلی سکون کھو جائے تو ہر چیز بیکار لگتی ہے🙂💔
#🤩 Mahi _____----_____())) (((%%%////\\\\\\||||\\\>><<^^~¿¢¥
─━━━═•✵⊰✿⊱✵•═━━─
جــو چیـــزیں ابـــ بھی تمہیـــں سجـــدہ ڪرنــے پر مجبـــور ڪر رہی ہیـں ، وہ خواہشیـــں جــن ڪے لئــے تـم ابـــ بھی دعـــا ڪی غـــرض ســے ہاتھــ بلنـــد ڪرتـــے ہو ، وہ اسڪی جانبـــ ســے اشـــارہ ہـــے ڪہ تم #امید اور یقیـــن ڪا سلسلـــہ جــاری رڪھو وہ معجـــزوں ڪا سلسلـــہ جــاری رڪھـے گا۔
ان شـــــاء اللّٰـــہ آمیــــــن
─━━━═•✵⊰✿⊱✵•═━━─
#mahi ❤️
اگر راستہ خوبصورت ہے تو معلوم کرو کہ کس منزل کو جاتا ہے لیکن اگر منزل خوبصورت ہے تو راستہ کی پرواہ مت کرو
#M@hi ❤️
🌹لوگ آپ کے اندر آپ کا دکھ تلاش نہیں کرتے بلکہ، انھیں اس تماشے کی کھوج ہوتی ہے جو آپ کے ساتھ ہوا ہو🌹
قدرت نے انسان کو اگر اچھی عقل و شکل عطا کی ہے تو انسان کو اس کے اندررہنا چاہیے اگر وہ اس دائرے سے باہر نکلے گا تو ہر محفل و سوسائٹی سے باہر نکل جائے گا.
#M@hi 🌸 ❤️
تجھے عشق ہو خدا کرے
کوئی تجھ کو اس سے جدا کرے
تیرے ہونٹ ہسنا بھول جائیںتیری آنکھ پرنم رہا کرے
توں اسکی باتیں کیا کر توں اسکی باتیں سنا کرے
اسے دیکھ کر تو رک پڑے وہ نظر جھکا کر چلا کرے
تجھے ہجر کی ایسی چھڑی لگے توں ملن کی ہر پل دعا کرے
تیرے خواب بھکریں ٹوٹ کر توں کرچی کرچی چنا کرے توں نگر نگر پھیرا کرے
توں گلی گلی سدا کرے تیرے سامنے تیرا گھر جلے تیرا بس چلے نہ بھجا سکے
تیرے دل سے یہی دعا نکلے
نہ گھر کسی کا جلا کرے تجھے عشق ہو پھر یقین ہو
اسے تسبیحیوں پہ پڑا کرے میں کہوں عشق ڈھونک ہے
توں نہیں نہیں کیا کرے یہ دعا ہے آتش عشق میں
توں بھی میری طرح جلا کرے
نہ نصیب ہو تجھے بھیٹنا تیرے دل میں درد اٹھا کرے کہ میری تلاش میں دربدر
توں بھر کر آہیں بھرا کرے لوٹ آہیں خیر سے پھر وہ دن نہ چین آئے تجھے میرے بن
Good morning
آنسو بہت کمال کی چیز ہوتے ہیں۔ دیکھنے میں بہت شفاف نظر آتے ہیں حالانکہ پتہ نہیں کتنا میل، کتنا کھوٹ، کتنا پچھتاوا یہ اپنے ساتھ بہا کر لے جارہے ہوتے ہیں
#mahi ❤️
ہم نے کردار کی #عظمت کو گرنے نہیں دیا*✌
#مرشد
*دھوکے تو بہت کھائے مگر #دھوکہ نہیں دیا**
بہترین روحیں وہ ہیں جنھوں نے تنہائی میں درد کو ختم کیا اور کسی کو بھی اس کا مزہ چکھنے نہیں دیا ...
#M@hi🌸
لمبی لمبی مت چھوڑنا.🙏😜
بچپن میں کتنے پیسے لیکر اسکول جایا کرتے تھے.🤔🧐
Me 2
🤪😐
اتنے پیار سے چاھا جائے تو پتھر بھیں اپنے ھو جاتے ھیں
نہ جانے یہ مٹی کے انسان کیوں اتنا مغرور ھوتے ھیں❤️
محبت کوئی ایسا لباس نہیں جو ہر روز بدل جاتا ہے۔ محبت ایک کفن ہے جسے ایک بار ڈال دیا جاتا ہے اسے نہیں اتارا جاتا"۔
#M@hi 🌸
انسان الفاظ کی تہذیب میں ، شور مچاتا رہتا ہے: اب اسے یہ نہیں معلوم کہ خاموشی کیا ہے۔
زندگی خاموشی سے پیدا ہوتی ہے ، انسان خاموشی سے مر جاتا ہے ، خدا خاموشی سے ملتا ہے۔
#((Mahi #...
اپنا سٹیٹس لگا کر خود ہی اسے بار بار کھول کر دیکھنے والی بیماری کس کس کو ہے؟☺️☺️
😁🤣
Me 🙋♀️🙋♀️
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain