<<
زندگی کا چیلنج قبول کرو، امید کے تنکے جمع کرو اور اپنا آشیانہ دوبارہ تعمیر کر لو۔
یاد رکھو ، مایوسی موت ہے !
اور قرآن کریم کا اعلان ہے کہ کافروں کے سوا اللہ کی رحمت سے کوئی مایوس نہیں ہوتا۔
#mahi ❤️
سکول میں کھبی دعا
کی 😍
کہ آج ٹیچر نہ آئے 😍
Me yes😁🙈🙄🤫
😆😆😆
*مسکراؤ کہ یہی مقصود فطرت ہے اور جب خود کو رونے پر مجبور پاؤ تو اپنا آپ اس کائنات کے حوالے کر دو کہ وہ اپنے محبت کے گیتوں سے تمہیں مہکنے اور قہقہ لگانے پر مائل کر دے!*
Subh bkhair 🤗
تُم نے دیکھے ھیں کبھی درد کو سہتے ہوئے لوگ!؟
بھیگی آنکھوں سے سب اچھا ھے کہتے ہوئے لوگ !
کون آنکھوں میں چھپے کرب کو پڑھتا ہوگا
لوگ اتنے بھی سمجھدار کہاں ہوتے ہیں
Good morning have a great day 🌹
اور اللہ سب سے بہتر تدبیر کرنے والا ھے۔
میں نے زندگی سے سیکھا ہے جن لوگوں کی تربیت میں کمی رہ جاتی ہے نا تو وہ ساری عمرلوگوں پر تہمت، طعنہ زنی اور دوسروں کا سکون برباد کرنے میں پیش پیش رہتے ہیں۔
میں نے زندگی سے سیکھا ہے کہ جو لوگ زندگی میں کوشش نہیں کرتے پھر وہ سازش کرتے ہیں، جو لوگ آپ سے مقابلہ نہیں کرسکتے، پھر آپ کی برائی کرتے ہیں۔
زندگی کی ریس میں جولوگ آپ کو دوڑ کر نہیں ہرا سکتے ، پھر وہ آپ کو توڑ کرہرانے کی کوشش کرتے ہیں۔
حاسد مزاج لوگ ان کتوں کی طرح ھوتے ہیں جو ہر اس سوار کا پیچھا کرتے ہیں جو ان سے تیز رفتار ھوتا ھے۔۔۔😊
یہ دنیا مرے ہوئے کو روتی ہے
اور زندہ کو رو لاتی ہے
تجھے کیا بتائیں کہ دلنشین
تیرے عشق میں،تیری یاد میں
کبھی گفتگو رہی پھول سے
کبھی چاند چھت پہ بلا لیا۔۔۔۔💫
مسکرانے کے زمانے گزر گے
کچھ لوگ دفنا گئے
میرے شوق بھی
میرے ذوق بھی
وہ تمہاری روتی ہوئی آنکھوں کو یوں ٹھنڈا کر دے گا
جیسے اس نے یعقوب کی آنکھوں کو ٹھنڈا کر دیا تھا
وہ تم تک ہر کھوئی ہوئی چیز بھی يوں واپس لے آئے گا
جیسے وہاں اندھے کنویں سے یوسف کو نکال کر یعقوب تک لے آیا تھا
کیا ہو سکتا ہے اور کیا نہیں..؟
یہ سوچنا تمہارا كام نہیں
تمہارا کام بس دعا کرنا ہے
پھر دیکھو وہ ایسے معجزے لائے گا
کہ تمہارے رونگٹھے کھڑے ہوجائیں گے
سو تم بس وہ كرو جو تمہارا کام ہے
اللہ بھی تو وہی کر رہا ہے جو اُسکا كام ہے..!
زندگی کی ایک اور صبح آپ سب کو مبارک ہو
اللّه آپ سب کی مشکلات آسان فرماے آمین
صبح بخیر زندگی❤️❤️
Good
Morning
ہمیں نہیں آتا اپنے درد کا دکھاوا کرنا
ہمارے لئے ٹھیک ہے رات کو رو کر سو جانا
😑
ابھی ایسے الفاظ ایجاد نہیں ہوئے
جو احساس کو بیان کر سکیں
احساس کی دنیا
الفاظ کی دنیا سے بہت آگے ہے
🙏🙏
💔عجیب بات ہے اب بھی یقین نہیں مجھ پہ؟💔 💔تمہارے نام پہ خود کو اجاڑ بیھٹے ہیں ..
🕋جمعہ مبارک🕋
اللّٰہ پاک ہم سب کى دل کى نیک اور جائز دعاؤں کو مقبول منطور فرمائے
🤲🏻(آمین یا رب)🤲🏻
کیا آپ کے ٹوتھ پیسٹ میں نمک ہے....۔۔۔؟؟؟😕
اگر ہے تو....!
تھوڑی مرچیں اور نمک بھی ڈال لیں برش کے ساتھ ناشتہ بھی ہو جائے گا....
🤣😅😂😜😆
*🐤"صبح بخیر"،،،🌸
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain