Mahi_786_pk : 🍀مٹی بھی جمع کی کھلونے بھی بنا کر دیکھے🍂 🍀زندگی کبھی نہ مسکراٸی پھر بچپن کی... MORE▼طرح🍂 - 42 months ago FOLLOW 2REPLIES SHARE LINK REPORT
Mahi_786_pk : آگ لگانے والو کو کہاں خبر رخ ہواؤں نے بدلہ تو خاک وہ بھی ہونگے۔ # - 42 months ago FOLLOW 3REPLIES SHARE LINK REPORT
Mahi_786_pk : کمال بات یہ ہے کہ لفظوں سے ہی خاموشی ٹوٹتی ہے اور لفظ ہی خاموش کردیتے ہیں!!!... MORE▼# - 42 months ago FOLLOW 1REPLY SHARE LINK REPORT
Mahi_786_pk : کچھ ادھوری خواہشیں تو زندگی جینے کا مزا دیتی ہے۔ # - 42 months ago FOLLOW 1REPLY SHARE LINK REPORT
Life Advice Mahi_786_pk : بہت سے لوگ دنیا میں جان بوجھ کر دھوکا کھاتے ہیں۔ انہیں معلوم ہوتا ہے کہ ہم... MORE▼جس بندے پر اپنے خالص جذبات کا خزانہ لٹارہے ہیں وہ اس قابل نہیں ہے۔ اس کے باوجود انسان بڑا خوش فہم واقع ہوا ہے۔ وہ ایک ذرا سی امید اور خوش گمانی کے چکر میں اپنی محبت کے مدار کے اردگرد چکر لگاتا رہتا ہے کہ شاید کہیں کوئی اندر جانے کا راستہ مل جائے۔ ایسے لوگ جان بوجھ کر اپنے دل کے کہنے پر سرابوں کے پیچھے بھاگتے ہیں اور آخر تھک ہار کر گر جاتے ہیں۔ # - 42 months ago FOLLOW 7REPLIES SHARE LINK REPORT
Mahi_786_pk : کتنا خاموش ہے آسمان! جب بھی آسمان کو دیکھتی ہوں تو دل کے سارے انتشار سکون... MORE▼میں بدل جاتے ہیں... وہ تمام تکلیف جو سمندر کی طرح من میں شور مچاتے ہیں وہ سب ایک لمحہ میں آسمان ختم کردیتا ہے... گویا آسمان اپنا سکون مجھ میں داخل کردیتا ہے... ہوا کی تازگی میرے گٹھتے ہوئے بدن کو سانسوں کی روانی عطا کرتی ہے...غروب آفتاب کی سنہری چمک چہرے کی سیاہی کو مٹا دیتی ہے... پرندوں کی پرواز یہ محسوس کرواتی ہے کہ بلند درجہ کمزور بھی حاصل کرسکتا ہے... میرا یہ کمزور جان مجھے پھر سے مظبوط لگتا ہے اور شام کے اسی منظر میں جب کانوں میں حی علی الفلاح کی آواز آتی ہے (آؤ کامیابی کی طرف) تو جیسے سجدوں میں مجھے میری تمام عمر کی کامیابی مل گئ...میری زندگی مکمل ہوگئ ہو ✨ ❤️ - 42 months ago FOLLOW 0REPLIES SHARE LINK REPORT
Mahi_786_pk : ” نہ عورت بُری ہوتی ہے نہ مَرد بُرا ہوتا ہے بُرا صرف وہی ہوتا ہے جو اللّٰہ... MORE▼رب العزت کی قائم کردہ ” حدود “ کو ختم کرتا ہے “ #___😊👍 - 42 months ago FOLLOW 1REPLY SHARE LINK REPORT