Damadam.pk
Mahii_66_pk's posts | Damadam

Mahii_66_pk's posts:

Mahii_66_pk
 

نہ چاہو تو بھی مل ہی جاتا ہے...😕 دنیا میں دھوکہ "عروج" پر ہے💔

Mahii_66_pk
 

اب حالِ دِل نہ پُوچھ ، کہ تابِ بیان نہیں اب مہربان نہ ہو ، کہ ضرُورت نہیں...
رہی...

Mahii_66_pk
 

انسانیت کی کتاب کا پہلا حرف احساس اور رحم دلی ہے ❤️💖💯

Mahii_66_pk
 

چاہت، فکر، سادگی احترام اور وفا میری انہیں عادتوں نے میرا تماشہ بنا دیا 🥀

Mahii_66_pk
 

اللَّهُمَّ صَلِّ عَلَى مُحَمَّدٍ وَعَلَى آلِ مُحمَّد، كَمَا صَلَّيْتَ عَلَى...
إِبْرَاهِيمَ وَعَلَى آلِ إبْرَاهِيمَ، إِنَّكَ حَميدٌ مَجِيدٌ، اللَّهُمَّ بَارِكْ عَلَى مُحمَّدٌ وَعَلَى آلِ مُحَمَّدٍ، كَمَا بَارَِكْتَ عَلَى إبْرَاهِيمَ وَعَلَى آلِ إبْرَاهِيمَ، إِنَّكَ حَمِيدٌ مَجِيدٌ

Mahii_66_pk
 

بانو قدسیہ کہتی ہیں! اگر آپ نے اپنی چاہ میں کوئی کسر نہیں چھوڑی مگر پھر بھی...
آپکا ساتھی آپ سے ناخوش ہے تو اسے آزاد کردیں اور اسے ڈھونڈنے دیں آپ سے بہتر!، یقین کریں محبت ٹھکرائے والوں کی طرف محبت کبھی پلٹ کر نہیں آتی۔۔!!♥️🌸💯😇

Mahii_66_pk
 

وہ گر جائیں پھر قدموں میں ہم ہٹ جائیں تو کیا تماشہ ہو -

Mahii_66_pk
 

محسوس کیجئے جذبات کو __!!🔥 آپ کی واہ سے متاثر نہیں ہوں میں __

Mahii_66_pk
 

دنیا تمہیں مصروف کر دے گی تم میرے بغیر جینے لگو گے

Mahii_66_pk
 

تم کوئی فرض تو نہیں مجھ پر میں نے تم کو بُھلا بھی دینا ہے...❤

Mahii_66_pk
 

اللَّهُمَّ صَلِّ عَلَى مُحَمَّدٍ وَعَلَى آلِ مُحمَّد، كَمَا صَلَّيْتَ عَلَى...
إِبْرَاهِيمَ وَعَلَى آلِ إبْرَاهِيمَ، إِنَّكَ حَميدٌ مَجِيدٌ، اللَّهُمَّ بَارِكْ عَلَى مُحمَّدٌ وَعَلَى آلِ مُحَمَّدٍ، كَمَا بَارَِكْتَ عَلَى إبْرَاهِيمَ وَعَلَى آلِ إبْرَاهِيمَ، إِنَّكَ حَمِيدٌ مَجِيدٌ

Mahii_66_pk
 

زندگی بہت تھوڑی ھے کسی سے نفرت یا کسی کا برا سوچ کر شاید ھم اپنی انا کی ...
تسکین تو کرلیں مگر یقین جانیۓ آپکے اندر کا انسان کبھی خوش نہیں رہ پائےگا، اسلیۓ اپنے اردگرد صرف محبتیں بانٹیں ♥️ 🦋

Mahii_66_pk
 

باتوں کے پاسدار لوگ تھے وعدوں سے پھر گئے نظروں سے گر گئے🙂 🖤🍁

Mahii_66_pk
 

جسے سنوار نہ سکو اُسے مت بگاڑو♥️🙂

Mahii_66_pk
 

بدترین سبق ہمیشہ 🥀پسندیدہ ترین شخص دیتا ہے۔🍂

Mahii_66_pk
 

بہت تھی محبت آپ سے "تھی" کا مطلب سمجھتے ہو نا🙂🥱

Mahii_66_pk
 

اس گلی نے یہ سن کے صبر کیا
جانے والے یہاں کے تھے ہی نہیں

Mahii_66_pk
 

ہزاروں خواہشیں ایسی کہ ہر خواہش پہ دم نکلے
بہت نکلے مرے ارمان لیکن پھر بھی کم نکلے

Mahii_66_pk
 

ھم کو ہماری نیند بھی واپس نہیں ملی
لوگوں کو اُنکے خواب جگا کر دیئے گئے.....

Mahii_66_pk
 

🥀دل کو کون سمجھائے
💔خواب؟ خواب ہوتے ہیں