دُکھ ختم نہیں ہوتے لیکن... انسان اُن کو سہتا سہتا تھک جاتا ہے... چُپ ہو...
جاتا ہے... اِتنا چُپ کہ..... بعض لوگ اُنہیں مُردہ سمجھ کر ٹھوکر لگاتے ہوئے مُڑ جاتے ہیں🙂
میرے نرم لہجے کے قابل نہیں یہ ایرے غیرے_____ لوگ
غم تو لکھا سو لکھا میری زندگی میں* *یوں رات بھر نیند نہ آنا کس جرم کی سزا...
ہے🖤*
کتنے چالاک ہیں کچھ میرے اپنے بھی تحفے میں گھڑی تو دی مگر کبھی وقت نہیں دیا
خاموشیاں اس وقت بولتی ہیں
🖤 جب الفاظ چپ ہوتے ہیں🖤
بعض اوقات معصومیت کے پیچھے درندگی کا خوفناک سایہ ھوتا ھے👍
مُجھے معاف کرنا___خُدایا___مُجھ سےکُچھ لوگ معاف نہیں کیئے جائیں گئے
وَکَفَیٰ بِااللّہِ وَکِیلاً°اوراللّہ ہی کارسازکافی ھے -
اگر صاحب عقل ھو تو اایک مشورہ تو دو 🍁🍂
احتیاط سے عشق کروں یا عشق سے احتیاط کروں
سارے درد مجھے سونپ دیئے
اتنا اعتبار تھا مجھ پر
ایک درویش کو تری خاطر
ساری بستی سے عشق ہو گیا ہے
ذرا سی دیر تجھے آئنہ دکھایا ہے
ذرا سی بات پر اتنے خفا نہیں ہوتے
ہم بھی کسی کے لیے خاص تھے...ابھی کل کی بات ہے😅
کچھ لوگوں سے انہی کے لہجے میں بات کر لی جائے تو برا مان جاتے ہیں
گندی سوچ اور پاوں کی موچ کبھی انسان کو آگے نہیں بڑھنے دیتی....
ابھی بات اور ہے
ابھی مزاج اور ہے
صبر رکھو
بات بھی بدلے گی
اور مزاج بھی۔
میں نے والدین کو جہیز میں وہ سب چیزیں بھی دیتے دیکھا ہے
جو ان کے اپنے گھر میں بھی نہیں تھیں
عبادت گاہ میں داخل ہونے سے پہلے صرف جوتے ہی نہیں بلکہ اپنی اَناء کو اپنے ہی جوتوں کے نیچے رکھ کر آنا پڑتا ہے تاکہ حقیقت میں سجدہ ہو سکے
زبان میں ہڈی نہیں ہوتی مگر اس سے ادا کئے گئے اکثر لفظ دوسروں کے گلے میں ہڈی کی طرح پھنس جاتے ہیں
ارے آپ نے جانا ہے تو جائیے نا
یہ آ کے جانا پھر سے آنا کیا لگا رکھا ہے
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain