Damadam.pk
Mahii_66_pk's posts | Damadam

Mahii_66_pk's posts:

Mahii_66_pk
 

کہاں سے ڈھونڈ لاؤں اسے
اے زندگی
جو کھو گیا کسی راہ پہ

Mahii_66_pk
 

آخری ملاقات میں بھی وہ
اپنی مجبوریاں بتانے آیا تھا

Mahii_66_pk
 

بس ایک بار کسی نے گلے لگایا تھا
پھر اس کے بعد نہ میں تھا نہ میرا سایا تھا
گلی میں لوگ بھی تھے میرے اس کے دشمن لوگ
وہ سب پہ ہنستا ہوا میرے دل میں آیا تھا
اس ایک دشت میں سو شہر ہو گئے آباد
جہاں کسی نے کبھی کارواں لٹایا تھا
وہ مجھ سے اپنا پتا پوچھنے کو آ نکلے
کہ جن سے میں نے خود اپنا سراغ پایا تھا
مرے وجود سے گلزار ہو کے نکلی ہے
وہ آگ جس نے ترا پیرہن جلایا تھا
مجھی کو طعنۂ غارت گری نہ دے پیارے
یہ نقش میں نے ترے ہاتھ سے مٹایا تھا
اسی نے روپ بدل کر جگا دیا آخر
جو زہر مجھ پہ کبھی نیند بن کے چھایا تھا
ظفرؔ کی خاک میں ہے کس کی حسرت تعمیر
خیال و خواب میں کس نے یہ گھر بنایا تھا

Mahii_66_pk
 

اس کی گلی سے گزرنا چھوڑ دیا
حال اپنا ہر کسی کو بتانا چھوڑ دیا
حرام جو تھا مجھ پر وہ غصہ کرنا چھوڑ دیا
ہر بات کو دل میں اتارنا چھوڑ دیا
اب کیا بیاں کروں میں خود پر
زندگی کو اب اداسی میں گزارنا چھوڑ دیا
یاد جو تھی تیری میرے دل میں
اس یاد کو ساحل کنارہ کر کے چھوڑ دیا
🖤

Mahii_66_pk
 

ٹردے ٹردے ڈھے نا جائیے ؟؟
چھاویں کِدھرے بہہ نا جائیے؟
اُنج وی ساڈی لوڑ...
تاں کوئی نئیں
اوہدے مگروں لہہ نا جائیے ؟ 🖤

Mahii_66_pk
 

مان رکھنا سیکھیے. زندگی بہت چھوٹی سی ہے. کوشش کریں کہ کسی کا مان اعتماد..
اعتبار اور یقین نہ ٹوٹنے پائے. وقت تو گزر جاتا ہے لیکن دی ہوئی تلخیوں کے نقش باقی رہ جاتے ہیں....!!!🙂❤️

Mahii_66_pk
 

گردنیں جُکھالی جاتی ہیں حکمِ یار پر پھر کسی دوسرے سے نہیں پوچھا جاتا میرا...
یار کیسا ہے

Mahii_66_pk
 

ادا مطلب نگاہ مطلب زباں مطلب بیاں مطلب بتا مطلب کہاں...
جاؤں جہاں جاؤں وہاں مطلب

Mahii_66_pk
 

خاص لوگوں کو یہ یاد دلاتے رہنا چاہیے کے وہ کبھی بھی عام ہوسکتے ہیں.🥀

Mahii_66_pk
 

غلطیاں تمہیں عقلمند بناتی ہیں
اور
مقصد تمہیں مضبوط کرتا ہے
(عربی کہاوت)

Mahii_66_pk
 

اکیلے رہ جاتے ہیں وہ لوگ
جو خود سے زیادہ دوسروں کی فکر کرتے ہیں

Mahii_66_pk
 

میں نے تصویر پھینک دی ہے مگر
کیل دیوار میں گڑی ہوئی ہے

Mahii_66_pk
 

اک دن محسوس ہو گا تمہیں
میرا ہونا کیا تھا میرا نہ ہونا کیا ہے

Mahii_66_pk
 

بنا دھاگے کی سوئی جیسی بن گئی ہے زندگی
سلتی کچھ نہیں بس چبھتی جا رہی ہے

Mahii_66_pk
 

یا اللہ میرے بہن بھائیوں کو ہمیشہ خوش رکھنا ان کو کبھی کسی کا محتاج نہ کرنا آمین

Mahii_66_pk
 

اور پھر یوں کرو کہ اپنے ربﷻ کی خاطر صبر کرنا شروع کر دو تو پھر ربﷻ آپ کے دل کو غم کی بجائے سکون سے بھر دے گا

Mahii_66_pk
 

ہر رکاوٹ میں کوئی نہ کوئی بہتری چپھی ہوتی ہے
یہ بات اللہ ہی بہتر جانتا ہے

Mahii_66_pk
 

ایک درد ایسا ہے میرے دل میں
نہ برداشت کیا جا سکتا ہے
نہ اس سے بیان کیا جا سکتا ہے
....🍂.....

Mahii_66_pk
 

گھر کی چٹائی ہسپتال کے بیڈ سے بہتر ہے, اور رزق کی تنگی سانس کی تنگی سے بہتر...
ہے، لہٰذا ہمیشہ اللہ تعالیٰ کا شکر ادا کیجیئے...

Mahii_66_pk
 

مخلص ہیں تو مختصر..! ہیں..!! مطلبی ہوتے تو ہجوم..!! ہوتا..!!