مسکرائیے دنیا کے سارے دکھ آپ کی مالکیت تھوڑی ہیں
آج غلطی سے پنکھے کا بٹن دب گیا
سب ایسے دیکھنے لگے جیسے میرا تعلق دوسری دنیا سے ہے
ارے نہیں مغرور نہیں ہوں میں
بس عزت نفس بہت عزیز ہے مجھے
جب کوٸی نظروں سے گرجاٸے تو پھر اسے چوٹ آٸے یا موت فرق نہیں پڑتا
جب وقت فیصلہ کرتا ہے تب گواہوں کی بھی ضرورت نہیں پڑتی
زندگـی وہی ہے جو جـی رہـے ہیں 😊 یہ کـریں گـے وہ کـریں گے ' تـو خـواب ہیں' 🥀...
🖤🥀🙂
اور مرد تو ہوتے ہی عورت کے محافظ ہیں🌼
نہیں ھو گی تو کہہ دیں گے وفاداری نہیں ھوتی مگر ھم سے مـحبت میں __ اداکاری...
نہیں ھوتی
-
ہم خاک، ہم عاجز، ہم فقیر پیا تم چنے ہوئے بے مثال پیا۔۔💞 🥀
ہر طرف ہورہی ہے تجھ پہ شاعری
اے دسمبر ذرا بتا تیری خاصیت کیا
لوگ بہت اچھے ہوتے ہیں ❤️ اگر ہمارا وقت اور حالات اچھے ہوں👑
آیے صاحب بیٹھیے حکم کیجیے کیا پیش کروں خواب حاضر ،ارمان...
حاضر ،دل حاضر ،جان حاضر
*میسر کی قدر نہیں لا حاصل کو ترستے ہیں لوگ
انسان میں جتنی زیادہ عاجزی ہو 👍 اللّٰہ اُتنی زیادہ عزت دیتا ہے
کچھ ادھوری خواہشوں کا سلسلہ ہے زندگی ۔ ❤️
میزان عشق میں__بار بار تولا✨ مسکان یار _ طب لقمان سے بہتر نکلی!!❣️
میں اکثر جھک جاتی ہوں کیونکہ۔
میں چاہتی ہوں تعلق نہ ٹوٹنے پائے
جس کی ہر بات میرے لئے حرف آخر ہوتا تھا اسے کہو اب مجھے اس کی معذرتیں بھی...
نہیں قبول
مجھے یہ مت بتائیے کہ انہوں نے میری برائی کی مجھے صرف یہ بتائیے کہ انہیں...
آپ کے سامنے میری برائی کرنا اتنا آسان کیوں لگا ؟
جو لڑکی گھر میں پہننے والے عام سے جو تے کے لئے چالیس ڈگری میں پورا بازار...
کنھگال سکتی ہے ۔ اور وہ اگر تمہیں اپنی زندگی میں شامل کرنے کا فیصلہ دو منٹ میں لے لیتی ہے تو اس کے اس فیصلے کو کبھی معمولی نہ سمجھنا
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain