اخلاق ایسا کہ جوتے بھی سیدھے کیے بڑوں کے✨💓 ۔۔ ضد ایسی کہ اٹھا کے خود تاج...
بھی نھیں پہنا🥀💯 ۔۔👑✨
وہ ہر بات پر کہتا ہے انشاءاللہ... بتاٶ کیسے نا یقین نا کریں اس کے وعدوں...
پر...
نومبر اب کے جاؤ تو مجھے بھی ساتھ لے جانا... مجھے بھی شام ہونا ہے مجھے بھی...
گمنام ہونا ہے 🥀🥀😔
💯اور باپ سے بھر کے وفادار، ہمدرد اور محبت کرنے والا کوئی نہیں -
خود کو بھی محسوس کیا کرو☺️ رونقیں خود سے بھی ہوا کرتی ہیں 💯❣️❣️
💕💕💕 مـیں خـود اپنـا عـکـس ہـوں_"💕💕 مـیں خـود اپنـی ذات مـیں لاجـواب...
ہـوں_"💕💯
#خــوبــصورت انــسان #نہیــں__ 😎❓ اس کــا #اخــلااق ھو تا ھــے__🌺❣️ -
وقت_کو_وقت_پر_آنے_دو پھر_وقت_کا_مزہ آئے گا ✌
ہر خوبصورت اور ضدی لڑکی کے پیچھے لاڈ اٹھانے والے باپ کا ہاتھ ہوتا ہے 💕🥀🔥💯💯
دوا بھی چل رہی ہے مرض بھی بڑھ رہا ہے۔ جانے کون میرے مرنے کی دعا کر رہا ہے۔💔
نہیں آتی ہے ہمیں مؤدبانہ گفتگو 😒😏سیدھی سی بات ہے بدتمیز ہیں ہم✌️🤗
بری ہوں۔۔۔صاف کہتی ہوں۔۔۔آپ بس اجتناب کریں___
انائیں اہم ہیں فی الوقت محبت پھر سہی جاناں!
میرے نرم لہجے کے قابل نہیں یہ ایرے غیرے_____ لوگ
زندگی میــں خــیرخــواہ لــوگ کــم
°اور خــوامخــواہ زیــــادہ ہـیں -
ہم تلخیوں سے بھرے سرپھرے لوگ چائے نہ پئیں گے تو مر جائیں گے
Har Udass Shaksh ko ....
iShq ka Masla nhii Hotaa...
بات تو ساری یقینِ کامل کی ہے دعا تو تقدیر بھی بدل سکتی ہے ❤️
آپ سے شکایت اتنی سی ہے 🙂
🥀 آپ ہمیں ___سمجھ نہ سکے🖤❤️
اب خاموشیوں میں رہتی ہوں ؛ اپنے ہی لفظوں سے تھک گئی ہوں جیسے ۔ 🙂
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain