لوگوں کی پرواہ مت کریں۔ آپکا کردار اللّہ کے نزدیک بہترین ہونا چاہیے۔ اس کے...
ہاں مقام بلند ہونا چاہیے۔ جسے وہ اٹھائے اسے دنیا نہیں گرا سکتی۔ جسے وہ گرائے اسے دنیا نہیں اٹھا سکتی۔ اس لیے اسی کی مان کر چلیں اپنی زندگی کو اس کے مطابق ڈھال لیں۔ آخر میں تم ہونگے اور تمہارا رب ہوگا۔♥️
لڑکیاں ہارتی نہیں ہیں اُنہیں ہرایا جاتا ہے..
تمہیں بس لاکھ تک آتی ہے گنتی ہائے کروڑوں خامیاں ہیں مجھ میں 💯💥
Duniya Khubsurat to sirf tab lagti hai_jab Apki Zindagi Khubsurat ho_
....agar...
Zindagi mein Khubsurti na rahy_To Duniya ka ye husan kisi Kam ka nahi... 🙃🥀...🍂🍃🍁
اللّٰہ تمہاری چاہ سے انکار نہیں کرتا۔۔ وہ تمہارا صبر سنبھال کر رکھتا ہے۔۔اور...
بہترین وقت پر نواز دیتا ہے✨🌹
مگر یہ بات فقط تتلیاں سمجھتی ہیں چمکتے رنگ بھی جینا محال کرتے ہیں❤️
حضور ﷺ نے فرمایا کسی کے عیب نا ٹٹولنا 🌸🖤
اور اللہ کو، جو کچھ یہ ظالم کر رہے ہیں، اس سے بے خبر نہ سمجھو .....
تم مخلص رہنا💯 ہم تابعدار رہیں گے🙂
آداب پَـسند اگر ہُوں مِـیں تو بِے اَدب بِـھی ہُوں جو اَگر چَاہَتے ہو اَدب...
تو بَـاآدب مِلا کرو 🔥😉
بڑی شدت سے آزماتے هو صبر میرا کبھی جو خود پے گزری تو بکھر جاو گے ----
بے وجہ خاموش نہیں ہوں میں کچھ تو برداشت کیا ہو گا میں نے
دل سے اترے ہوئے شخص کو ایک موقع اور دینا چاہیے کیونکہ ہو سکتا ہے وہ دل سے...
خود نہ اترا ہو بلکہ سلپ ہو کے گر پڑا ہو😜🙉😂😂😂
کوئی منتظر نہ ہو تو رابطے اچھے نہیں لگتے ۔۔🥀
چھین کر کھانے والوں کا کبھی پیٹ نہیں بھرتا اور بانٹ کر کھانے والے کبھی...
بھوکے... نہیں رہتے ❤️
رجوع" اور "عروج" میں چاروں حروف ایک جیسے ہیں بس تم اپنے "رب" کی طرف "رجوع"...
کرو وہ تمہیں "عروج" دے گا۔
مستقل کون رہتا ہے کہیں___
..... روایت ہے چھوڑ جانا
بیشک اللّٰہ ہر چیز پر قادر ہے ✨❤️
جب انسان بے حد تکلیف میں ہوتا ہے اور مُسکُرا کر یہ کہتا ہے ۔ ۔ کہ میں نے یہ...
معاملہ "اللّٰہ کے سپرد کیا" تو یقین مانو فرش سے لے کر عرش تک ہر چیز لرز جاتی ہے ۔ اور وہ آہ سیدھا ساتویں آسمان تک پہنچ جاتی ہے ٹوٹے دل سے نکلی ہوئی دُعا اور آہ کبھی بھی رائیگاں نہیں جاتی ۔ اور جب معاملہ اللّٰہ کے سپرد کر دیا جاۓ تو ظالم بچ نہیں پاتا ۔ وہ رحمن اور رحیم تو ہے مگر کیا تُم نے سُنا نہیں؟ وہ ذولجلال بھی ہے..اللہ ہم سب پہ اپنا فضل کرم رحم کریں❤️❤️
کھانا ہو یا محبت"🔥 کسی کو اگر زیادہ دے دو تو وہ ادھورا چھوڑ دیتا ہے
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain