عُمرِ رواں کو روکیے آواز دیجیۓ ہم پیچھے رہ گئے ہیں کئی حسرتوں کے ساتھ
وہ جو تہمت لگاتے ہیں مُجھ پَر میرے صبر کی مار کھائیں گے...
اللّٰھُمَّ صَلِّ علٰی مُحمَّدٍ وَّعلٰٓی اٰلِ مُحمَّدٍ کما صَلَّیْتَ علٰٓی...
اِبْرَاھِیْمَ وَعلٰٓی اٰلِ اِبْرَاھِیْمَ اِنَّکَ حَمِیْدٌمَّجِیْد اللّھُمَّ بَارِکْ علٰی مُحمَّدٍ وَّعلٰٓی اٰلِ مُحمَّدٍ کما بَارَکْتَ علٰٓی اِبْرَاھِیْمَ وَعلٰٓی اٰلِ اِبْرَاھِیْمَ اِنَّکَ حَمِیْدٌمَّجِیْد
کبھی کبھی نہ دلاسے اچھے لگتے ہیں نہ دلاسے دینے والے، بڑی اذیت ناک ہوتی ہیں...
یہ "ہمدردیاں" ____ 🔥💔
ترس جاو گے میری ہنسی کے لیے باز آجاو مجھے رولانے سے💔
اکثر لوگ مجھے جاننے کی خواہش کرتے ہیں کہ میں اصل میں کون ہوں؟ کیا ہوں؟ کیسی...
ہوں؟ پہلے کیسی تھی؟ اب جو ہوں تو ویسی کیوں ہوں؟ مگر جواب اتنے آسان تھوڑی ہیں ان سوالوں کے جواب دینے کے لیے کتنا سفر کرنا پڑے گا اور مجھے معلوم ہے پھر یہ متجسس لوگ سمیٹنے کو قیام نہیں کریں گے کوچ کر جائیں 💯😩💔
آگ لگانے والوں کو کیا خبر رخ ہواؤں کا بدلہ تو خاک وہ بھی ہونگے
خواہش کو جنون نہ بنائیں🙁
زندگی میں بہت کچھ ہمارے لیے نہیں
نہیں تھا اعتبار اس کو میری مخلصی پہ. کھو دیا اس نے مجھے آزماتے آزماتے.💔.

جب تک خود پر نہ گزرے لوگوں کو ہمارے جذبات اور احساسات مذاق لگتے ہیں ✨
رشتے اور تعلق نبھانا ایک فن ہے جس کے لیے دولت کی نہیں احساس کی ضرورت ہوتی ہے...
یہاں محفوظ تہمت سے نہ تم ہو...نہ ہم ہیں...🍂
🥀✨__اپنے رب کو سناتی ہوں حالِ دل🌺😍 اب میں زمین والوں پہ بھروسہ نہیں... کرتی
🥀💕__اللٰہ اصلیت دِکھا دیتا ہے👆❤️ہر چیز کی, ہر تعلق کی, ہر محبت کی, ہر انسان...
کی, اور سب دِکھا کے اپنے بندے سے پوچھتا ہے "اب بتا تیرا میرے سِوا ہے کون?"
__میں جیسی دِکھتی ہوں بالکل ویسی ہی ہوں💯 کوٸی بناوٹ نہیں ہے مجھ میں😇 چنچل...
پن اور شوخیاں مجھ میں بھی ہیں😍 لیکن میرے اندر سنجیدگی زیادہ ہے
فوٹو تو سب بنا لیتے ہیں ۔۔۔ امیج بنانے میں ٹائم لگتا ہے۔۔۔۔
آداب پَـسند اگر ہُوں مِـیں تو بِے اَدب بِـھی ہُوں جو اَگر چَاہَتے ہو اَدب...
تو بَـاآدب مِلا کرو 🔥
...M∆ΠΩ...
کسی کو یہ حق نہیں ہونا چاہیئے کہ وہ دو بار آپ کا مستحق بنے🥀🖤 🦋🔥
کوئی بھی انسان پرفیکٹ* *نہیں ہوتا لگاؤ ہو تو خوبیاں* *تلاش کر لیتے...
ہیں اور* *بیزاری ہو تو خامیاں* *🍂
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain