اللّٰھُمَّ صَلِّ علٰی مُحمَّدٍ وَّعلٰٓی اٰلِ مُحمَّدٍ کما صَلَّیْتَ علٰٓی...
اِبْرَاھِیْمَ وَعلٰٓی اٰلِ اِبْرَاھِیْمَ اِنَّکَ حَمِیْدٌمَّجِیْد اللّھُمَّ بَارِکْ علٰی مُحمَّدٍ وَّعلٰٓی اٰلِ مُحمَّدٍ کما بَارَکْتَ علٰٓی اِبْرَاھِیْمَ وَعلٰٓی اٰلِ اِبْرَاھِیْمَ اِنَّکَ حَمِیْدٌمَّجِیْد
خاموشی صرف باتیں ختم ہو جانے کے بعد ہی نہیں آتی___ کبھی کبھی جب کہنے کے لئے...
بہت کچھ ہو تب بھی ہمارے الفاظ کھو جاتے ہیں___
Dil Hemasha saf rkho ...Najany kb ALLAH se mulaqat ho jye⭐
Sirf insan hona hi kafi nhi ...insan k ander INSANIYET ka hona bhi zruri h 🖤
الفـــاظ کی کوئی قیمت نہیں لیکن بہت مہنگــے پڑتے ہیں اگر غلــط استعمال کئے...
جائیں😇💯
حوس کی نظر سے نہ دیکھو* *حوا کی ہر بیٹی غلط نہیں ہوتی💯
بہت محسوس ہوتا ہے تیرا محسو س نہ کرنا
ناراضگی بھی ایک خوبصورت رشتہ ہے انسان دل اور دماغ دونوں میں بسا رہتا ہے
ہم مسکرا کر دکھوں کی توہین کرنے والے لوگ ہیں 🔥
سنو جاناں۔۔۔خدا دیکھ رہا ہے تمھاری بے رخی بھی اور میری بے بسی بھی•