Tu sirf roy ga Hi nhi ....
YaKeen man tU tarpay Ga Bhi bhOt....🥀
آؤ ان سب دکھوں پہ ہنستے ہیں جن پہ رونا سوال بن جائے!
اور پھر دُنیا کا سب سے بڑا جُھوٹ تو یہ ہے, کہ ہم تُمہاری تکلیف کو سمجھ سکتے...
ہیں...
منزل کوخبر ہی نہیں سفر نے کتنا کچھ چھینا ہے ہم سے💔🙂*

خاموشیاں کبھی بے وجہ نہیں ہوتیں کچھ درد ایسے بھی ہوتے ہیں جو آواز چھین...
لیتے ہیں
اللّٰھُمَّ صَلِّ علٰی مُحمَّدٍ وَّعلٰٓی اٰلِ مُحمَّدٍ کما صَلَّیْتَ علٰٓی...
اِبْرَاھِیْمَ وَعلٰٓی اٰلِ اِبْرَاھِیْمَ اِنَّکَ حَمِیْدٌمَّجِیْد اللّھُمَّ بَارِکْ علٰی مُحمَّدٍ وَّعلٰٓی اٰلِ مُحمَّدٍ کما بَارَکْتَ علٰٓی اِبْرَاھِیْمَ وَعلٰٓی اٰلِ اِبْرَاھِیْمَ اِنَّکَ حَمِیْدٌمَّجِیْد
فلاں سے تھی غزل بہتر فلاں کی
💯 فلاں کے زخم اچھےتھے فلاں سے
کتنی عجیب ہے نیکیوں کی جستجو غالب نماز بھی جلدی پڑ ھتے ہیں پھر سے گناہ کرنے...
کیلئے 🖤🖤🖤
کہتے ہیں کہ "توجہ" اگر پتھر کو بھی دی جائے تو وہ بھی نکھر جاتا ہے ہر وہ...
چیز پھلنے پھولنے لگتی ہے جِسے تھوڑی سی بھی "توجہ" ملے انسان، حیوان، چرند، پرند سب آپ کے تابع ہونے لگتے ہیں آپ کی تھوڑی سی "توجہ" کسی کی زندگی کو بدل سکتی ہے آپ کا تھوڑا سا کسی کو وقت دینا بھی اُسے پورا دن خوش رکھ سکتا ہے ایسا بھی ہوسکتا ہے کہ آپ کی ایک تسلی اُسے دوبارہ جینے کے لیے آمادہ کر دے اس لیے اپنوں سے رابطے میں رہئیے زندگی کو خوبصورت بنائیے۔

پھر ایک دن تجھے احساس ہوگا🥀* *کوئی تجھے تجھ سے بڑھ کر چاہتا تھا💔*
اس دنیا میں بہت کم ایسے لوگ ، جو کسی کے احساسات کو سمجھ سکیں ،،، اس لیے...
بہتر... ان پر اپنے لفظ ضائع نہ کریں 🔥🔥
دبائے گئے جذبات کبھی مرتے نہیں بلکہ زندہ دفن ہوتے ہیں اور بھیانک انداز میں...
سامنے آتے ہیں۔
مسکراہٹیں جھوٹی بھی ہوا کرتی ہے۔ "جناب" انسان کو دیکھنا نہیں سمجھنا...
سیکھو۔۔۔💔
کوٸ ہمارا بھی تھا😔 #غالب،،،💯 #خدا جانے کب کی بات ہے🤔😏
" آج ہــم ہیــں ، کــل ہمــاری یــادیــں ہــونــگی
*"* *لازم نہیں حیات میں احباب کا ہجوم* *مل جائے وفادار تو اک شخص بہت...
ہے
" اپنا حق چھوڑو نہ
اور کسی کا حق چھینو نہ
کبھی کبھی ہم اور ہمارا رب جانتا ہے کہ ہم پر کیا بیت رہی ہے۔🥺
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain