خاموشی صرف باتیں ختم ہو جانے کے بعد ہی نہیں آتی___ کبھی کبھی جب کہنے کے لئے...
بہت کچھ ہو تب بھی ہمارے الفاظ کھو جاتے ہیں___
خاک ہو جایئں گے تجھ کو خبر ہونے تک
احتیاط" ضرور کرنی چاہیئے" چاہے آپ "سڑک" پار کررہے ہوں یا "حد"۔
اگر لگتا ہے تمہیں غلط ہوں میں ہاں صحیح ہو تم، تھوڑی الگ ہوں میں
میں جو دے کر یوں چھینا گیا ہوں تجھ سے مرشد یہ تیرے کسی گناہ...
کی سزا بھی تو ہو سکتی ہے
JUmmma Mubarak ❤️🤍
لفظ کہنے والے کا کچھ نہیں جاتا لفظ سہنے والے کمال کرتے ہیں
تمہارے بعد بڑا فرق آگیا ہے ہم میں تمہارے بعد کسی سے خفا نہیں ہوئے ہم...
صاف نیت سے مانگا جائے تو رب نصیب سے بڑھ کر دیتا ہے👑❤🌟
کسی کی نرمی کو اس کی کمزوری نہ سمجھو🚫🥀 اگر وہ سر جھکا کے پھرتا ہے تو اللہ...
کے خوف سے
ہم ازل سے اکیلے ہیں 💔 تم نے چھوڑ کے کوئ کمال نہیں کیا 😥
مدتیں لگتی ہیں کسی کو اپنے دل میں جگہ دینے کو لوگ لمحوں میں پرایا کردیتے...
ہیں ⭐_____احساس ختم، اہمیت ختم- دل بھرا اور رابطے ختم.
سب سے خطرناک ناراضگی وہ ہوتی ہے جس میں آپ کبھی اس شخص پر جتاتے نہیں کہ آپ...
ناراض ہیں
کاش میں پلٹ جاؤں اسی بچپن کی وادی میں۔۔ کہ جہاں نہ کوئی ضرورت تھی۔۔نہ کوئی...
ضروری تھا 🍁
محبت کی پہچان عزت ہے جو آپ کی عزت نہیں کر سکتا.. وہ کبھی بھی آپ سے محبت...
نہیں کر سکتا
مغروری کس بات پر صاحب۔
جو کفن ہمارا ہے وہی تمہارا ہے۔۔
مناسب سمجھو تو اک شکایت ہم بھی کر سکتے ہیں🌹 حضور وقت ہوتا نہیں ہے یا وقت...
دیتے نہیں ہو
ہر بار برداشت کرنا اور مُسکرا کر آگے بڑھ جانا مُمکن نہیں ہوتا ، کئی بار...
ہم... بِکھر بھی جاتے ہیں! ۔ " 💔🙂
مجھے نہیں معلوم اُسے کہاں مشکل آئی، میں نے اُس سے رابطے میں رہنے کے علاؤہ...
کبھی کچھ نہیں مانگا تھا
کسی ایسے کے ساتھ رہو۔🙂 جو تمہارے ہونے پر رب کا شکر ادا کرے 🖤
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain