Damadam.pk
Mahii_66_pk's posts | Damadam

Mahii_66_pk's posts:

Mahii_66_pk
 

زندگی کا پہلا غسل اور آخری غسل دوسرے دیتے ہیں توپھر تکبرکس بات کا یااللہ...
ہمیں تکبر اور غرور سے بچا___ آمین🤲

Mahii_66_pk
 

دنیا کی ہر چیز سے پیاری ہے مجھ کو میری ماں کوئی میرے دکھ کو سمجھے نہ سمجھے...
پر سمجھتی ہے میرے ہر دکھ کو میری ماں

Mahii_66_pk
 

🍂 زندگی خاک تو نہ تھی مگر خاک ہو گئی

Mahii_66_pk
 

وقت گزر ہی جاتا ہے، کچھ پا کر بھی اور کچھ کھو کر بھی!!🌚🔥

Mahii_66_pk
 

" اور پھر کُچھ دِن ، کُچھ تاریخیں ، اور کُچھ لمحے ہمیشہ یاد رہتے ہیں

Mahii_66_pk
 

: #زبان_سب_کے_پاس_ہوتی_ہے_مگر💯 #بات_اور_بکواس_میں_فرق_ہوتا_ہے💯🔥

Mahii_66_pk
 

غلط فہمیاں نِکال دو اپنی ....! ہم ہر بار محبت سے پیش نہیں آتے ....! # -...

Mahii_66_pk
 

سب نے نکالا میرے اشعار سے اپنا مطلب۔۔!!!💯🥀✨ اصل مطلب سے بھلا کسی کو کیا...
مطلب

Mahii_66_pk
 

آپ کریں گے ہماری ذات پر تبصرہ🧐 آپ کب سے اس قابل ہو گئے 😒😏

Mahii_66_pk
 

رنگوں سے ڈر نہیں لگتا مجھے✨ رنگ بدلنے والوں سے لگتا ہے۔۔

Mahii_66_pk
 

Assalamualaikum

Mahii_66_pk
 

کچھ لوگ دور چلے جانے کے بعد بھی پاس رہنا والا احساس چھوڑ جاتے ہیں

Mahii_66_pk
 

بہتر یہی ہے خود کو وضاحت سے دور رکھ
کوئی کہے بُری ہے
تو کہہ دے ہاں بُری ہوں میں!!!!!

Mahii_66_pk
 

لوگ کہتے ہیں تمیز نہیں ہے مجھے🙄
خیر جب تھی کون سا صدقے واری جاتے تھ😏

Mahii_66_pk
 

ساڈے تن تے لگیاں معاف تینوں ✨👑😊 ساڈے دل تے لگیاں رب پچھ سی😔💔

Mahii_66_pk
 

کچھ رشتوں پر ہم بلاوجہ ناز کرنے لگتے ہیں
جبکہ حقیقت میں
وہ رشتہ، کوئی رشتہ نہیں ہوتا،
بس صرف ایک خواب ہی ہوتا ہے
آنکھ کھلی اور ٹوٹ گیا..

Mahii_66_pk
 

کیوں تُو اچھا لگتا ہے، وقت مِلا تو سوچیں گے
تجھ میں کیا کیا دِکھتا ہے، وقت ملا تو سوچیں گے
سارا شہر شناسائی کا دعوے دار تو ہے لیکن
کون ہمارا اپنا ہے، وقت ملا تو سوچیں گے
اور ہم نے اُس کو لِکھا تھا، کچھ ملنے کی تدبیر کرو
اس نے لِکھ کر بھیجا ہے، وقت ملا تو سوچیں گے
موسم، خوشبو، بادِ صبا، چاند، شفق اور تاروں میں
کون تمہارے جیسا ہے؟ وقت ملا تو سوچیں گے
یا تو اپنے دل کی مانو، یا پھر دنیا والوں کی
مشورہ اس کا اچھا ہے، وقت ملا تو سوچیں گے

Mahii_66_pk
 

خامیاں سب میں ہوتی ہیں
مگر
نظر صرف دوسروں میں آتی ہیں

Mahii_66_pk
 

کیجیٔے ہر بات پر صبر و شکر 🌸
بہت حسین ہے خدا پر یقین کا سفر🖤😊

Mahii_66_pk
 

عادتیں "اچار" نہیں ہوتی کہ
ڈال لی جائیں🙂
یہ عادتیں تو "دیمک" ہوتی ہیں
یہ تو لگ جاتی ہیں ۔🥀