Damadam.pk
Mahii_66_pk's posts | Damadam

Mahii_66_pk's posts:

Mahii_66_pk
 

سجدے کی طاقت یہ ہے کہ فرش کی
سرگوشی عرش پر سنی جاتی ہے💯
اسلام علیکم
صبح بخیر 🙂

Mahii_66_pk
 

تیرے کردار سے مجھے کیا غرض
مجھ سے سوال میری نیت کا ہو گا

Mahii_66_pk
 

میری دعا ہے اللہ کرے!!
آپ کی ہر انشاءاللہ۔ الحمدللہ میں بدل جائے!

Mahii_66_pk
 

kahin jawab dany ko dil nhi kartaa.....
kahin salam say phly salam kartii hu....

Mahii_66_pk
 

کبھی تُمہارے کسی شوق پر کچھ کہا ہم نے
ہماری چائے پہ اتنے سوال خیر تو ہے۔۔۔۔!!!🤨

Mahii_66_pk
 

فاصلوں کا احساس تب ہوا
جب میں نے کہا "ٹھیک ہوں"
اور اس نے مان لیا 🥺

Mahii_66_pk
 

بدتمیز خطرناک نہیں ہوتے۔۔۔
میٹھی چھریاں خطر ناک ہوتی ہیں۔۔۔

Mahii_66_pk
 

اے ہمارے ربّ تو ہماری نیتوں سے خوب واقف ہے،
ہمارے کردار پر کبھی داغ نہ لگنے دینا-🍂✨
آمین🌼

Mahii_66_pk
 

لوگوں کو وقت دیں موقع دیں عزت دیں حال پوچھیں قدر کریں دل میں رکھیں لیکن کسی سے تعلق کی بھیک نہ مانگیں

Mahii_66_pk
 

وہ لوگ اکثر بدل جاتے ہیں
جنہیں حد سے زیادہ وقت اور عزت دی جاۓ۔۔۔
🖤🍁

Mahii_66_pk
 

مرد جب کمانے نکلتا ہے تو کبھی کبھی ذلت بھی یہ سوچ کر برداشت کر لیتا ہے
کہ وہ جنہیں گھر کی چار دیواری میں چھوڑ کے آیا ہے وہ عزت کی زندگی گزار سکیں 😢
مرد وہ ہستی ہے جو تختہ غسل تک دوسروں کی خاطر جیتا ہے💯

Mahii_66_pk
 

میں اک عام سی لڑکی 🙂🌹
نہ لہجہ منفرد میرا
بناوٹ ہے نہ باتوں میں
جو دل میں ہے
زباں پر بھی وہی بات ہے ہوتی..💯
میں سب کا مان تو رکھتی ہوں
مگر
کسی کا دل نہیں رکھتی۔۔😌
ہاں ایسا ہے مگر۔۔۔💕
جو مخلص ہیں چند ایک لوگ
میں ان کو خاص رکھتی ہوں..🥰
اور پھر جو خاص ہوتے ہیں
انہیں کھونے سے ڈرتی ہوں..💯
میں ہوں اک عام سی لڑکی🌹❤
Manoo...

Mahii_66_pk
 

اگر تمہارا دل بار بار تم سے اس بات پر لڑتا ہےکہ ابھی ہار نہیں ماننی ابھی تو اور بھی شدت سے اللّٰه پر یقین رکھنا ہے ابھی تو کُن فیکون کی خوشبو محسوس کرنی ہے.
تو جان لو اللّٰہ کی طرف سے ہمت آگئی بہت جلد قبولیت بھی آنے والی ہے

Mahii_66_pk
 

کالا رنگ تو مجھے بہت پسند😍ہے پر کالے دل🖤کے لوگ نہیں ✔️💯

Mahii_66_pk
 

چھوڑو مرشد سنگت دے روگ مطلبی دنیا تے منافق لوگ 🙌

Mahii_66_pk
 

بہت بری ہوں میں آپ اچھوں سے نبھاؤں💯💯💯

Mahii_66_pk
 

میں کس کے جانے پر تین دن سے زیادہ اُداس نہیں رہی مرنے والوں پر تین دن کا...
سوگ ہی جاٸز ہے

Mahii_66_pk
 

کسی لڑکی کی زندگی سے 🥀کھیلتے وقت اپنی بہن کا مسکراتا چہرہ ضرور دیکھ لینا🥰

Mahii_66_pk
 

مرد کا ایک درجہ اس لئیے بلند رکھا گیا ہے کہ وہ محافظ ہوتا ہے اور محافظ کبھی...
عزت کا سودا نہیں کرتے...! ♥

Mahii_66_pk
 

خاموش ہو جایا کریں، سہہ جایا کریں، جھک جایا کریں، مان لیا کریں، یہ عاجزی ہے_...
جو اللّٰہ کو بہت محبوب ہے بندہ جب بااختیار ہوتے ہوئے خاموش ہو جاتا ہے تو اللّٰہ کی نظر میں معتبر ہو جاتا ہے