Damadam.pk
Mahii_66_pk's posts | Damadam

Mahii_66_pk's posts:

Mahii_66_pk
 

اپنی حالت کا خود احساس نہیں ہے مجھ کو میں نے اوروں سے سنا ہے کہ پریشان ہوں...
میں..
😥

Mahii_66_pk
 

مسکراہٹ ، تبسم ، ہنسی ، قہقے ، سب کے سب کھو گئے ہم بڑے ہو گئے۔.

Mahii_66_pk
 

بہت عزیز تھی یہ زندگی مگر ہم لوگ کبھی کبھی تو کسی آرزو میں مر بھی گئے

Mahii_66_pk
 

عشق ابهی پیش ہوا ہی تها انصاف کی عدالت میں 😍 سب دل بول اٹهے " یہ قاتل ہے "...
یہ قاتل ہے

Mahii_66_pk
 

فاتحہ اُن خوابوں پر جِن کی تعبیر تُم تھے!

Mahii_66_pk
 

🌹🍀السلام علیکم ورحمتہ اللّٰه وبرکاتہ☘️
🍁استغفار 🌺استغفار🌺استغفار🍁
🌹☘️ہم اپنی زندگی کی ہر نئی صبح وشام دیکھنے کے لئے بھی اپنے رب کی مرضی کے محتاج ہیں بیشک وہ جسے چاہتا ہے مہلت دیتا ہے جینے کی اور توبہ کرنے کی…☘️
🌋اَسْتَغْفِرُ اللّٰهَ الَّذِیْ لَا اِلٰهَ اِلَّا ھُوَ الْحَیُّ الْقَیُّوْمُ وَاَتُوْبُ اِلَیْهِ ☘️
🌹🍀 اے اللّٰه! ہم تیری پناہ چاہتے ہیں☘️
جہنم کے عذاب سے اور قبر کے عذاب سے☘️
🌋آمیــــــــــن ثم آمیــــــــــــن يا رب العالمـــــــــین

Mahii_66_pk
 

اتنا نہ اکڑ ، نہ اتنے جذبات میں رہ.
.حد سے نہ گزر دائرہ ذات میں رہ.
.اک قطرہ نا پاک نسب ہے تیرا.
.اوقات یہی ہے تیری اوقات میں رہ

Mahii_66_pk
 

جبــــــــ مان ٹوٹ جاتا ہے ... تو اس سے وابستہ ... ہر چیز خودبخود ٹوٹ جاتی ہے ... دل ... رشتہ ... اعتبار ... یہاں تک کے خود انسان بھی .......!!!*💔

Mahii_66_pk
 

وہ لڑکی تنکا تنکا بکھر گئ جسے مان تھا اپنے" صبر "پر!💔😊
👑

Mahii_66_pk
 

ہر طلاق یافتہ عورت غلط نہی ہوتی
طلاق دینے والا بھی تو غلط ہو سکتا ہے💔🥲

Mahii_66_pk
 

وقت کی روانی بدل دیتی ہے زندگی کے سبھی رنگ کوئی چاہ کر خود کے لیے اداسیاں نہیں خریدتا!!

Mahii_66_pk
 

چھوٹی سی کائنات میں اک تِنکے جتنی زمین پر
بلبلے جیسے انسان کی پہاڑوں جتنی اکڑ
اللہ اکبر

Mahii_66_pk
 

وَمَآأَرۡسَلۡنَٰكَ إِلَّارَحۡمَةً لِّلۡعَٰالَمِينَ
اور ہم نے آپﷺ کو تمام جہانوں کے لیے رحمت بنا کر بھیجا صلی اللّٰه تعالٰی علیہ وآلہ وسلم

Mahii_66_pk
 

زندگی کے اس مقام پر ہوں جہان ۔۔۔
پسند تو بہت کچھ ہے مگر چاہیے کُچھ بھی نہیں۔۔۔۔🍂
۔۔۔😔Mano😔۔۔۔

Mahii_66_pk
 

ٹوٹ کر چاہنا اور پھر ٹوٹ جانا۔۔۔
بات چھوٹی سی ہے مگر جان نکل جاتی ہیں

Mahii_66_pk
 

میں جانتی ہوں وہ لاڈ اٹھاتا ہے میرے
سو جان بوجھ کے تنگ کئے رکھتی ہوں۔۔۔۔۔

Mahii_66_pk
 

گہرے رشتے ٹوٹنے پر جسم کو نہیں روح کو تکلیف ہوتی ہے

Mahii_66_pk
 

پسند کو حاصل کرلو! نہ کرسکو؟
#تو حاصل کو پسند کرلو

Mahii_66_pk
 

زندگی کی بڑی بڑی غلطیوں میں سے ایک غلطی یہ بھی ھوتی ھے کہ ھم کم ظرف اور...
منافق لوگوں پر اپنا خلوص ضائع کر دیتے ھیں 🔥

Mahii_66_pk
 

" بیٹیوں کے تلخ نصیب ماں باپ کی سب سے بڑی آزمائش ہوتے ہیں دعا ہے یہ بیٹیاں...
جتنی پیاری ہوتی ہیں ان کے نصیب اس سے بھی پیارے ہوں" آمین یارب العالمین